سیکرٹری داخلہ پنجاب کا جیل خانہ جات دفتر کا دورہ، اصلاحات پر زور قیدیوں سے اہلخانہ کی ملاقات کیلئے ایڈوانس آن لائن بکنگ سسٹم جلد فعال کیا جائے،سیکرٹری داخلہ شائع 23 جون 2025 10:44am
گجرات میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق افسوسناک واقعے پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا شائع 22 جون 2025 08:47am
مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر جنرل اسپتال لاہور کا خفیہ دورہ سینیئر وزیر عام شہری کے طور پر اسپتال آئیں، ماسک پہن کر میڈیکل، گائنی وارڈز اور لیبر روم کا معائنہ شائع 21 جون 2025 05:24pm
ننکانہ صاحب: رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، نوجوان جاں بحق، 6 افراد زخمی زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 21 جون 2025 08:54am
ورلڈ بینک اور پنجاب حکومت کا 10 سالہ سماجی ترقیاتی منصوبے پر اتفاق سماجی بہتری کیلئے ورلڈ بنک کے تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہیں، مریم اورنگزیب شائع 20 جون 2025 04:05pm
ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں بدانتظامی اور تشدد کا معاملہ، 5 افسران معطل جیل قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب شائع 20 جون 2025 01:31pm
لاہور: الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن و ٹوکن ٹیکس پر 95 فیصد رعایت دی جا رہی ہے،ایڈیشنل ڈی جی شائع 19 جون 2025 04:01pm
لاہور: سینئر سرکاری ڈاکٹرز کیلئے اعلیٰ طبی تعلیم کے دروازے بند، عمر کی حد مقرر 40 برس سے زائد عمر کے ڈاکٹرز پوسٹ گریجویشن کیلئے نااہل قرار دے دئیے گئے شائع 19 جون 2025 03:44pm
پنجاب میں ڈکیتی کے دوران اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ پاکپتن میں ڈاکوؤں کی والد اور بیٹے کو کمرے میں بند کرکے خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتار شائع 18 جون 2025 09:36pm
سرگودھا میں شادی سے واپس جانے والی کار پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق مقتولین میں 6 سالہ بچہ بھی شامل، 5 سالہ بچی زخمی ہوگئی، ملزمان فرار اپ ڈیٹ 16 جون 2025 08:20pm
اوکاڑہ میں غیرت کے نام پر بہن اور بھانجی کا قتل، ملزم دیپال پور سے گرفتار شمائلہ اور اس کی بیٹی سدرہ لاہور میں گھریلو ملازمہ تھیں، پولیس شائع 16 جون 2025 07:14pm
عوامی آگاہی و معلومات بل کے بعد حکومت کو کھلی اجازت ہوگی کہ وہ میڈیا کو خریدیں، ملک احمد خان بھچر پیکا ایکٹ اور ڈیفیمیشن بل کے ہوتے ہوئے اس قانون کی کیا ضرورت ہے؟ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شائع 16 جون 2025 02:08pm
پنجاب کا ’ٹیکس فری‘ بجٹ اسمبلی میں پیش: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کابینہ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پینشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:03pm
پشاور: پنجاب میں گھومنے کی ویڈیو بنانے والے ٹی ٹی پی دہشتگرد سمیت 4 ہلاک ٹی ٹی پی کا مقامی کمانڈر بھی مارا گیا شائع 16 جون 2025 01:45pm
فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے ایک لڑکے کو بچا لیا گیا، جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:06pm
پنجاب میں 4 لاکھ سے زائد پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیوں کا فیصلہ 16 جون سے ٹیکس نادہندگان کوجائیداد قرقی کےحتمی نوٹسز بھجوائے جائیں گے شائع 14 جون 2025 05:46pm
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 6500 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 1202 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز شائع 14 جون 2025 03:54pm
شیخوپورہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل مقتولین میں لطیف سراء ایڈووکیٹ، رانا سفیان اور ایک راہگیر شامل، ملزمان فرار شائع 13 جون 2025 07:37pm
ملک بھر میں تیز آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بجلی کے کھمبوں اور کمزور درختوں کے قریب جانے سے احتراز برتیں اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:43am
لاہور میں ایک اور مبینہ مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک ملزمان کوساتھیوں کی گرفتاری،ریکوری کیلئےلےجایا جارہا تھا، پولیس شائع 12 جون 2025 09:49pm
گجرات میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، لاشیں اسپتال منتقل شائع 12 جون 2025 08:06pm
ساہیوال میں بااثر افراد کا نوجوان پر تشدد، ویڈیو بھی بناتے رہے تشدد راستہ بند کرنے کی شکایت پر کیا گیا، 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہ نہیں کیا شائع 12 جون 2025 07:41pm
پنجاب میں شدید ہیٹ ویو، بھکر میں درجہ حرارت کی نصف سنچری ملک بھر میں 13 جون تک ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات شائع 11 جون 2025 05:38pm
پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ صوبے بھر میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، پی ڈی ایم اے شائع 10 جون 2025 01:22pm
پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو میں پارہ 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان ہیٹ ویوکی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے خبراد کردیا شائع 09 جون 2025 05:47pm
پنجاب، بالائی اور وسطی سندھ میں پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر گیا محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 09 جون 2025 03:02pm
رائے ونڈ کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، ریسکیو حکام شائع 08 جون 2025 11:40pm
منڈی بہاؤالدین میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل، تشدد زدہ لاش مل گئی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی، پولیس شائع 08 جون 2025 11:32pm
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کی سڑکوں پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ پنجاب کے مختلف علاقوں میں عید کے دوسرے دن اب تک 15 ہزار 527 ٹن آلائشیں اٹھائی جا چکی ہیں شائع 08 جون 2025 05:22pm
لاہور میں آلائشیں اٹھانے کیلئے انقلابی اقدامات، سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز کا استعمال لاہور میں آلائشیں اٹھانے کیلئے پہلی بار سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز سے مدد لی جا رہی ہے اپ ڈیٹ 07 جون 2025 06:27pm