Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 04 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

ایک لڑکے کو بچا لیا گیا، جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے
اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:06pm
پنجاب میں 4 لاکھ سے زائد پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیوں کا فیصلہ

پنجاب میں 4 لاکھ سے زائد پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیوں کا فیصلہ

16 جون سے ٹیکس نادہندگان کوجائیداد قرقی کےحتمی نوٹسز بھجوائے جائیں گے
شائع 14 جون 2025 05:46pm
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 6500 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 6500 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان

بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 1202 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
شائع 14 جون 2025 03:54pm
شیخوپورہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

شیخوپورہ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد قتل

مقتولین میں لطیف سراء ایڈووکیٹ، رانا سفیان اور ایک راہگیر شامل، ملزمان فرار
شائع 13 جون 2025 07:37pm
ملک بھر میں تیز آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

ملک بھر میں تیز آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بجلی کے کھمبوں اور کمزور درختوں کے قریب جانے سے احتراز برتیں
اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:43am
لاہور میں ایک اور مبینہ مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

لاہور میں ایک اور مبینہ مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک

ملزمان کوساتھیوں کی گرفتاری،ریکوری کیلئےلےجایا جارہا تھا، پولیس
شائع 12 جون 2025 09:49pm
گجرات میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

گجرات میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، لاشیں اسپتال منتقل
شائع 12 جون 2025 08:06pm
ساہیوال میں بااثر افراد کا نوجوان پر تشدد، ویڈیو بھی بناتے رہے

ساہیوال میں بااثر افراد کا نوجوان پر تشدد، ویڈیو بھی بناتے رہے

تشدد راستہ بند کرنے کی شکایت پر کیا گیا، 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہ نہیں کیا
شائع 12 جون 2025 07:41pm
پنجاب میں شدید ہیٹ ویو، بھکر میں درجہ حرارت کی نصف سنچری

پنجاب میں شدید ہیٹ ویو، بھکر میں درجہ حرارت کی نصف سنچری

ملک بھر میں 13 جون تک ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات
شائع 11 جون 2025 05:38pm
پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟

پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟

صوبے بھر میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، پی ڈی ایم اے
شائع 10 جون 2025 01:22pm
پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو میں پارہ 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان

پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو میں پارہ 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کا امکان

ہیٹ ویوکی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے خبراد کردیا
شائع 09 جون 2025 05:47pm
پنجاب، بالائی اور وسطی سندھ میں پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر گیا

پنجاب، بالائی اور وسطی سندھ میں پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر گیا

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
اپ ڈیٹ 09 جون 2025 03:02pm
رائے ونڈ کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

رائے ونڈ کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، ریسکیو حکام
شائع 08 جون 2025 11:40pm
منڈی بہاؤالدین میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل، تشدد زدہ لاش مل گئی

منڈی بہاؤالدین میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل، تشدد زدہ لاش مل گئی

بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی، پولیس
شائع 08 جون 2025 11:32pm
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کی سڑکوں پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پنجاب کی سڑکوں پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں عید کے دوسرے دن اب تک 15 ہزار 527 ٹن آلائشیں اٹھائی جا چکی ہیں
شائع 08 جون 2025 05:22pm
لاہور میں آلائشیں اٹھانے کیلئے انقلابی اقدامات، سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز کا استعمال

لاہور میں آلائشیں اٹھانے کیلئے انقلابی اقدامات، سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز کا استعمال

لاہور میں آلائشیں اٹھانے کیلئے پہلی بار سیف سٹی کیمروں اور ڈرونز سے مدد لی جا رہی ہے
اپ ڈیٹ 07 جون 2025 06:27pm
پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، ضلعی انتظامیہ اور محکمے ہائی الرٹ پر

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، ضلعی انتظامیہ اور محکمے ہائی الرٹ پر

پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر سکتا ہے، محکمہ موسمیات
شائع 07 جون 2025 09:03am
عید پرشدید گرمی کی پیش گوئی، پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

عید پرشدید گرمی کی پیش گوئی، پنجاب میں آج سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

وسطی، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کے پی، کشمیر اور گلگت میں پارہ 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے
شائع 06 جون 2025 11:56pm
سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، بھارتی ایجنسی را کے 3 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، بھارتی ایجنسی را کے 3 دہشت گرد گرفتار

دہشتگرد لاہور، بہاول نگر، بہاولپور، پاک پتن میں اہم مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، ترجمان
شائع 06 جون 2025 09:30pm
لاہور: پسند کی شادی کے تنازع پر باپ بیٹا قتل

لاہور: پسند کی شادی کے تنازع پر باپ بیٹا قتل

ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے
شائع 06 جون 2025 02:17pm
حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

اجتماعی زیادتی کیس میں شامل چار ملزمان میں سے دو مبینہ پولیس مقابلوں میں مارے جا چکے ہیں
شائع 06 جون 2025 08:37am
حافظ آباد: شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

حافظ آباد: شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ملزم کو رشوت لیکر چھوڑنے پر چوکی انچارج اور لیگل انسپکٹر گرفتار
اپ ڈیٹ 05 جون 2025 10:02pm
عیدالاضحیٰ سے قبل قیدیوں کے لیے خوشخبری، 90 دن کی سزا میں معافی کا اعلان

عیدالاضحیٰ سے قبل قیدیوں کے لیے خوشخبری، 90 دن کی سزا میں معافی کا اعلان

پنجاب بھر کی جیلوں میں قید 450 قیدی اس خصوصی رعایت سے مستفید ہوں گے
شائع 05 جون 2025 01:25pm
قصور: المناک ٹریفک حادثے میں 4 سالہ بچی جاں بحق، والد شدید زخمی

قصور: المناک ٹریفک حادثے میں 4 سالہ بچی جاں بحق، والد شدید زخمی

رضوان نامی شخص بیٹی حورین کے ساتھ موٹر بائیک پر جا رہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا، پولیس حکام
شائع 04 جون 2025 11:21pm
چکوال میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون ٹیچر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

چکوال میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون ٹیچر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پولیس نے واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی بیٹی کی مدعیت میں درج کرلیا
شائع 03 جون 2025 04:33pm
کامونکی میں بھائی نے چھریوں کے وار کرکے بھائی کو قتل کردیا

کامونکی میں بھائی نے چھریوں کے وار کرکے بھائی کو قتل کردیا

واقعہ گھر میں دیوار بنانے کے تنازع پر پیش آیا، پولیس
شائع 02 جون 2025 06:07pm
رحیم یار خان: غربت سے تنگ باپ نے 3 بچوں سمیت خودکشی کر لی

رحیم یار خان: غربت سے تنگ باپ نے 3 بچوں سمیت خودکشی کر لی

32 سالہ عبدالرحمان اور 2 معذور بیٹے اسپتال میں چل بسے، بچی کی زندگی بچانے کیلئے کوششیں جاری ہیں
اپ ڈیٹ 02 جون 2025 09:25pm
سیالکوٹ: پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی بڑی کامیابی، حنا ارشد فاتح قرار

سیالکوٹ: پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی بڑی کامیابی، حنا ارشد فاتح قرار

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا دوسرا نمبر
اپ ڈیٹ 02 جون 2025 08:38am
پولیس کے کچے میں ڈرون حملے، ڈاکوؤں کی کمین گاہیں تباہ

پولیس کے کچے میں ڈرون حملے، ڈاکوؤں کی کمین گاہیں تباہ

پولیس نے آپریشن کے دوران ڈرون اور جدید ہتھیار استعمال کئے جس کے نتیجے میں متعدد ڈاکو زخمی ہوئے
اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 01:55pm
جناح ہاوس حملہ کیس: 247 سرکاری گواہ عدالت میں پیش ہوں گے، آج نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں

جناح ہاوس حملہ کیس: 247 سرکاری گواہ عدالت میں پیش ہوں گے، آج نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں

گواہوں میں پولیس افسران، ریسکیو ، میڈیکل اسٹاف، جوڈیشل مجسٹریٹس، پنجاب فرانزک ایجنسی کے ماہرین اور پاک فوج کے اہلکار شامل ہیں
شائع 31 مئ 2025 11:22am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 62
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

کم خرچ زیادہ منافع، ہوم کچن سے لاکھوں کمائیں

کم خرچ زیادہ منافع، ہوم کچن سے لاکھوں کمائیں

تنہائی کا حل، جذبات رکھنے والے اے آئی کھلونے

تنہائی کا حل، جذبات رکھنے والے اے آئی کھلونے

جیفری ایپسٹین کون تھا؟

جیفری ایپسٹین کون تھا؟

ٹک ٹاک کے متبادل کی دھوم

ٹک ٹاک کے متبادل کی دھوم

دو سال کے بچے کا اسنوکر میں عالمی ریکارڈ

دو سال کے بچے کا اسنوکر میں عالمی ریکارڈ

تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی کا پاکستان کو منانے کے لیے بیک چینل رابطے کا فیصلہ، ذرائع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی کا پاکستان کو منانے کے لیے بیک چینل رابطے کا فیصلہ، ذرائع

آٹھ فروری احتجاج پر پی ٹی آئی اجلاس: پرانی حکمت عملی کی مخالفت، جنید اکبر برہم

آٹھ فروری احتجاج پر پی ٹی آئی اجلاس: پرانی حکمت عملی کی مخالفت، جنید اکبر برہم

بسنت: بہار کی آمد سے شروع ہونے والا تہوار پتنگ بازی تک کیسے پہنچا؟

بسنت: بہار کی آمد سے شروع ہونے والا تہوار پتنگ بازی تک کیسے پہنچا؟

عالمی کشیدگی کے اثرات، پاکستان میں سونا مزید مہنگا

عالمی کشیدگی کے اثرات، پاکستان میں سونا مزید مہنگا

پاکستان میں حملوں کے لیے دہشتگرد امریکی اسلحہ استعمال کر رہے ہیں؛ سی این این رپورٹ

پاکستان میں حملوں کے لیے دہشتگرد امریکی اسلحہ استعمال کر رہے ہیں؛ سی این این رپورٹ

پاکستان اور قازقستان کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے معاہدے

پاکستان اور قازقستان کے درمیان متعدد شعبوں میں تعاون کے معاہدے

ایران کو امریکا سے مذاکرات ترکیہ میں ہونے اور دیگر ممالک کی شرکت پر اعتراض

ایران کو امریکا سے مذاکرات ترکیہ میں ہونے اور دیگر ممالک کی شرکت پر اعتراض

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.