پنجاب: معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین سے زبردستی بھیک منگوانے پر کیا سزا ہوگی؟ پنجاب میں بھکاری مافیا کے سدباب کے لیے قانون میں ترمیم کردی گئی شائع 07 جون 2024 09:55am
مریم نواز کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پی ٹی آئی کا پنجاب میں شیڈوکیبنیٹ بنانے کا فیصلہ شیڈو کیبنٹ ہر ہفتے پریس کانفرنس کرے گی شائع 06 جون 2024 02:22pm
پنجاب میں خسرہ سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے، مجموعی تعداد 28 ہوگئی جاں بحق بچوں کا تعلق ملتان اور رحیم یارخان سے تھا، حکام شائع 06 جون 2024 10:37am
لاہور: 3 سالہ بچے کو دانتوں سے کاٹ کر زخمی کرنیوالا درندہ صفت باپ گرفتار محلے والوں کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی، ملزم کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیورو منتقل شائع 05 جون 2024 10:48pm
آسمانی بجلی گرنے سے 2 بھائی جاں بحق، والد زخمی جاں بحق افراد کی شناخت 15 سالہ امیر خان اور 18 سالہ زاہد خان کے ناموں سے ہوئی شائع 05 جون 2024 10:27pm
پنجاب میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی، خواتین بے ہوش اور زخمی سینٹر میں دھوپ سے بچنے کیلئے شیڈ نہیں، پینے کے پانی کا انتظام بھی نہیں، خواتین شائع 05 جون 2024 06:07pm
’جنات کا سایہ ہے‘، ماں سڑک پر چار بچے چھوڑ کر غائب ہوگئی سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوادیا شائع 04 جون 2024 09:22pm
بوری بند لاش کا معمہ حل: بیوی نے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا قتل میں ملوث دو ملزمان نصیب اللہ اور ندا محمد کا سراغ لگا کر سٹیلائٹ ٹاؤن سے گرفتار کر لیا۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:51pm
کون سے کاشتکار ’کسان کارڈ‘ کی رجسٹریشن کیلیے اہل ہیں کسان کارڈ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا شائع 04 جون 2024 02:06pm
پنجاب بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں، حجم 53 کھرب 70 ارب کا ہونے کا امکان پنجاب حکومت کے نئے مالی سال کے ابتدائی اعداد و شمار سامنے آگئے اپ ڈیٹ 04 جون 2024 03:32pm
لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایمپلانٹس کی کمی کے باعث صحت کارڈ پر مریضوں کا داخلہ روک دیا گیا مریضوں کواسپتال میں داخلے کی بجائے انتظار میں رکھا جائے، مراسلہ ہسپتال اپ ڈیٹ 04 جون 2024 11:54am
پنجاب میں بادل برس گئے، گرد آلود طوفان سے سولر پلیٹیں اڑ گئیں، درخت اکھڑ گئے بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:54pm
راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چائنیز تعمیراتی منصوبے سیل پنجاب میں سکیورٹی این او سی کے اجراء تک نجی سوسائٹی میں چینی باشندوں کی نقل و حرکت پر پابندی ہے، ترجمان آر ڈی اے شائع 03 جون 2024 09:16pm
پاکستانی دولہے کی انوکھی سلامی، 5 لاکھ کے نوٹوں سے بنا 30 فٹ لمبا ہار پہنایا گیا کوٹ ادو میں چچا کا بھتیجے سے محبت کا انوکھا اظہار اپ ڈیٹ 03 جون 2024 09:26pm
آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں شائع 03 جون 2024 03:36pm
اپریل سے افراط زرکی شرح 17.3 سے 11فیصد پر آگئی ہے، عطا تارڑ مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی ہوئی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اشیا کی قیمتیں 2022 کی سطح پر پہنچ جائیں گی، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 03 جون 2024 09:30pm
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 800 کلو مردہ مرغیاں برآمد کارروائی کے دوران مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی لاہور جڑانوالہ روڈ پر پکڑی گئی اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:47am
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ خسرہ کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، محکمہ صحت اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:47am
پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 44 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:29pm
پنجاب، 24 گھنٹوں میں 1229 ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 1284 زخمی ٹریفک حادثات میں لاہور پہلے اور فیصل آباد دوسرے نمبر پر رہا شائع 02 جون 2024 10:20pm
پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد، بھاری جرمانے ہوں گے سنگل یوز پلاسٹک کے برتنوں پر بھی مکمل پابندی عائد شائع 02 جون 2024 07:16pm
بچی سے نازیبا حرکات کے شبے پر نوجوان قتل ملزمان نے حافظ احسان کو گھر بلاکر تشدد کیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 06:26pm
پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کے لیے بیرک تیار بھکاری مافیا کے لیے مختص ہر بیرک میں کتنے افراد کی گنجائش ہوگی شائع 02 جون 2024 10:42am
پولیس اہلکاروں اور ریلوے ملازم کا گٹھ جوڑ، ایک کروڑ تاوان کیلئے تاجر اغوا تین سرکاری ملازمین سمیت 5 افراد گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:49pm
وزیر صحت پنجاب نے صوبے میں خسرہ کے پھیلاؤ کا ذمہ دار بھی پی ٹی آئی کو قرار دے دیا انہوں نے توجہ دی ہوتی تو مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو یہ سب کچھ نہیں بھگتنا پڑتا، عمران نذیر شائع 01 جون 2024 12:48pm
پنجاب بھر میں خسرہ اور ڈائریا بے قابو، ملتان میں 20 بچے ہسپتال منتقل فیصل آباد میں 41 بچے متاثر ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3 بچے دم توڑ گئے اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:24pm
پنجاب میں جعلی آرڈر سے بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید محکمہ انسداد کرپشن نے ملزم سے متعلق انکشاف کر دیا شائع 31 مئ 2024 12:21pm
لاہور : نجی اسکولوں کو سمر کیمپ کی اجازت نہیں، وزیر تعلیم نے افواہوں کی تردید کردی پرائیویٹ اسکولز بغیر اجازت سمر کیمپ اشتہارات سے اجتناب کریں، وزیر تعلیم شائع 31 مئ 2024 10:18am
پنجاب میں لوگوں نے اپنی عدالت لگالی، بدفعلی کے ملزم کی مونچھیں، بھویں اور سر کے بال کاٹ دیے پولیس نے 4 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا شائع 30 مئ 2024 04:04pm
لاہور میں خاتون ڈکیت گروپ کی 50 لاکھ روپے سے زائد کی بڑی واردات واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی شائع 30 مئ 2024 12:22pm