ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج گزشتہ روز نوجوان حمزہ کی موت کو خود کشی قرار دے کر دفنا دیا گیا تھا شائع 05 مئ 2024 05:00pm
سب انسپکٹر کی تھانے میں فائرنگ، نائب محرر نے چھپ کر جان بچائی پولیس نے سب انسپکٹر اور نائب محرر کو حراست میں لے لیا شائع 05 مئ 2024 04:35pm
پاکپتن میں ایک اور عورت مکان کی ملکیت کے تنازع پر شوہر کے لالچ کی بھینٹ چڑھ گئی تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو حِراست میں لے لیا، جبکہ شوہر موقع سے فرار ہوگیا شائع 04 مئ 2024 04:14pm
ڈاکوؤں کی چہل قدمی کرتے ہوئے الیکٹرونکس کی دکان پر لوٹ مار، ویڈیو وائرل الیکٹرونکس شاپ میں ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی شائع 03 مئ 2024 04:37pm
مکان کی ملکیت نام کیوں نہیں کی؟ شوہر نے زہریلی گولیاں کھلا دیں پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو حِراست میں لے لیا شائع 02 مئ 2024 01:09pm
پٹرول کی قیمت میں کمی بعد کرایوں میں ریلیف کیسے ملے گا؟ حکومت کیلیے چیلنج لاہورمیں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات کرایوں میں دیکھائی نہیں دے رہے۔ شہرکےاندر اور ملک بھر میں سفر کے لیے بسوں... شائع 02 مئ 2024 11:03am
گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر، کسان تنظیموں نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا کھوکھرگروپ کےسوا کسان اتحاد کے تمام گروپ مل کر جدوجہد کرنے پرمتفق ہوگئے شائع 02 مئ 2024 10:48am
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، صوبے بھر کے ٹیوب ویلز سولر پر منتقل کرنے کا فیصلہ ٹیوب ویلوں کی سولرپرمنتقلی سےکسانوں کی مددکی جائےگی شائع 01 مئ 2024 02:04pm
پنجاب میں بھی پولیس چوکی پر حملہ، اہلکاروں نے دہشت گرد مار بھگائے 7 اہلکار زخمی ہوئے، دہشت گرد جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:27pm
راولپنڈی میں 9 افراد کے قتل کیس کا فیصلہ ہو گیا ، 4 مجرم کو سزائے موت، 1 کو عمر قید ملزمان کیخلاف 2020 تھانہ چونترہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا شائع 30 اپريل 2024 06:22pm
پنجاب میں اہم عہدوں پر افسران کی تعیناتیاں، مریم نواز نے امیدواروں کے انٹرویوز لیے ہر عہدے کے لیے کم از کم 3 امیدواران کے پینل کا انٹرویو لیا گیا شائع 29 اپريل 2024 06:54pm
فیکٹری ورکر نے دوستی نہ کرنے پر لڑکیوں پر فائرنگ کردی فیصل آباد میں ملزم نے خود کو بھی گولی مار لی شائع 29 اپريل 2024 11:57am
آج اور کل کہاں کہاں بارش ہوسکتی ہے؟ اہم پیشگوئی کردی گئی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے شائع 28 اپريل 2024 12:53pm
خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونیوالے 2 دہشتگرد ہلاک بھکر : سی ٹی ڈی کی کارروائی، ہلاک دہشت گرد حساس تنصیب پر حملے میں ملوث تھے، ترجمان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 02:06pm
نارووال میں فون، نوٹوں، اور مہنگے تحائف کی بارش شہری تحائف لوٹے کے لئے اسپیشل جال لے آئے شائع 23 اپريل 2024 10:22pm
پب جی گیم کھیلتے ہوئے معمولی جھگڑا، کمسن دوست نے دوست کو قتل کر دیا 13 سالہ مقتول اشعرآٹھویں جماعت کا طالب علم اور چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا شائع 23 اپريل 2024 06:14pm
نئی کتابیں نہ دینے پر طالبعلم کے والد نے استاد کو مار مار کر لہو لہان کر دیا پولیس نے تشدد کرنے والے نادر خان نامی شخص کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا شائع 22 اپريل 2024 09:51pm
والدین نے غیرت کے نام پر شادی شدہ بیٹی کو زہر کھلا دیا شوہر کی مدعیت میں مقتولہ کے والدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے شائع 22 اپريل 2024 08:11pm
میک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں تین ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔ شائع 20 اپريل 2024 07:08pm
لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی شہید اہلکار کی شناخت عمران حیدر کے نام سے ہوئی شائع 20 اپريل 2024 09:11am
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ سے زیادتی کا الزام جھوٹ نکلا باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک تھا جس پر انہوں نے اس کا گلا دبا کر قتل کردیا گیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 06:32pm
ڈی ایس پی کے بیٹے نے دوستوں سے مل کر سبزی فروش کو پیٹ ڈالا، ویڈیو وائرل واقعہ ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں پیش آیا۔ شائع 19 اپريل 2024 05:14pm
پاکپتن : قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی قتل کے بعد چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، پولیس شائع 16 اپريل 2024 10:07am
بشریٰ بی بی کے بیڈروم اور واش روم میں متعدد خفیہ کیمرے موجود ہیں، وکیل نعیم پنجوتھا بشریٰ بی بی کو خوراک میں زہر دیا گیا، انہیں جیل میں دیےگئے کھانے پر شدید تشویش اور تحفظات ہیں، وکیل شائع 15 اپريل 2024 10:02pm
2005 کے زلزلے میں لاپتہ بچی 17 برس بعد بازیاب آسیہ بی بی کو 13 سا ل کی عمر میں غلام مصطفیٰ نامی شخص اغواء کرکے جھنگ لے آیا تھا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 10:44pm
پنجاب: آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 14 اپريل 2024 05:12pm
پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے24 افراد جاں بحق پنجاب اور بلوچستان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، ندی نالوں میں طغیانی شائع 13 اپريل 2024 07:53pm
پنجاب بھر میں ایئر ایمبولینس سروس کب سے شروع ہو گی؟ ائیر ایمبولینس پنجاب بھر کے مختلف بڑے اسپتالوں کی رسائی کے لیے پروازیں کرے گی شائع 13 اپريل 2024 06:22pm
این ڈی ایم اے نے سیلاب سے متعلق انتباہ جاری کر دیا آج رات سے14 اپریل کے دوران موسلادھار بارش اورطغیانی کا خدشہ شائع 12 اپريل 2024 10:46pm