خوشاب میں کشتی اُلٹ جانے کے باعث 7 بچے شیرگڑھ نہر میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچا لیا، 6 بچوں کی تلاش جاری ہے، ریسکیو حکام شائع 16 جولائ 2024 03:21pm
لاہور: گلاب دیوی اسپتال میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار ملزم نے ساتھی کے ہمراہ جرم کا ارتکاب کیا ہے، پولیس شائع 16 جولائ 2024 10:01am
شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد، شہر شہر 9 محرم الحرام کے جلوس مجالس منعقد اور نوحہ خانی کی جارہی ہے۔ جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 10:43pm
ننکانہ صاحب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، بچوں، خواتین سمیت 45 افراد زخمی مسافربس سیالکوٹ سے فورٹ عباس جارہی تھی، ریسکیو حکام شائع 16 جولائ 2024 08:50am
سنی اتحاد کونسل کا پنجاب اسمبلی کے باہر ’احتجاجی‘ اجلاس، عمران خان کی رہائی کیلئے قرار داد پیش اجلاس اسمبلی گیٹ کے باہر منعقد کیا جائے گا جس میں سنی اتحاد کونسل اورپی ٹی آئی کے اراکین شریک ہوں گے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 12:27pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا یوم آزادی سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ سولر پینل کی بلا سود ادائیگی پانچ سال میں اور فراہمی بینکوں کے ذریعے ہو گی شائع 13 جولائ 2024 11:28am
کے پی، پنجاب، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں آج بارش کا امکان لاہور میں کل کی بارش سے مشکلات بڑھ گئیں، نالوں کی صفائی نہ ہونے سے شہرِ قائد کے مکینوں کو بھی تشویش شائع 13 جولائ 2024 09:13am
مریم نواز کا 6 ارب روپے کی ڈیتھ اور میرج گرانٹ ادا کرنے کا حکم، پوزیشن ہولڈرز طلبہ پر انعامات کی بارش وزیراعلیٰ پنجاب اور برطانوی ماہر تعلیم سرمائیکل باربر کی ویڈیو لنک میٹنگ شائع 10 جولائ 2024 07:26pm
پنجاب میں فروخت ہونیوالے آٹے پیکجنگ کے قوانین میں تبدیلی آٹا پیکجنگ کے نئے رنگوں، وزن اور لیبلنگ بارے میں نوٹیفکیشن جاری شائع 09 جولائ 2024 05:31pm
ناران کاغان جانیوالے ایک ہی خاندان کے لاپتہ 9 افراد ایف آئی اے کو مطلوب تھے، پولیس لواحقین کو ایف آئی اے سے رابطہ کرنے کا کہہ دیا ہے، پولیس شائع 07 جولائ 2024 09:11pm
پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا آغاز، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث فیڈر ٹرپ کرنے سے کئی علاقوں کی بجلی معطل، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکیں زیر آب آگئیں اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:59pm
پنجاب میں آٹے کی الگ الگ قیمتیں جاری، کہاں سستا اور کہاں مہنگا ملے گا؟ مقررہ قیمتوں کا اطلاق وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد لاگو ہوگا شائع 06 جولائ 2024 07:50pm
چار سالہ بچے کی تحویل کیلئے سابق شوہر کی فائرنگ سے زخمی خاتون دم توڑ گئی ملزم علیحدگی کے بعد خاتون سے چار سالہ بیٹا واپس مانگتا تھا، پولیس شائع 06 جولائ 2024 01:01pm
لاہور: سستےآٹے کی فراہمی، محکمہ خوراک پنجاب ان ایکشن ناقص انتظامات پر 52 فلور پوائنٹس کو شوکاز، زائد قیمت پر3 فلورملز کے لائسنس معطل کردیے شائع 06 جولائ 2024 11:41am
پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل، مشرقی سندھ میں مون سون ہوائیں آج داخل ہوں گی پنجاب کے مختلف علاقوں میں حادثات، بچوں سمیت متعدد افراد زخمی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:45pm
صبح سے چھائی کالی گھٹا ، رات گئے کراچی میں برس گئی ملک کے مختلف علاقوں،کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری شائع 05 جولائ 2024 11:42pm
حکومت کا بجلی کی کھپت کے حساب سے عوام کو فری سولر پینل دینے کا فیصلہ مریم نواز نے بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ایک بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا شائع 05 جولائ 2024 06:29pm
شرقپور: امام مسجد اور بیٹے پر فائرنگ، امام مسجد جاں بحق بیٹا زخمی فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، شرقپور پولیس شائع 04 جولائ 2024 06:46pm
چونیاں: کنگن پور میں اتائی ڈاکٹر نے ایک اور جان لے لی خاتون تشویشناک حالت میں لاہورمنتقلی کےدوران دم توڑگئی شائع 04 جولائ 2024 03:35pm
ہتک عزت قانون پر تنقید کی پروا نہیں، غلط الزام لگانے پر سزا ملے گی، وزیراعلیٰ پنجاب جس کے پاس مائیک ہے وہ سمجھتا ہےکہ عزت اچھالنے کی مکمل آزادی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 04 جولائ 2024 01:22pm
مریم نواز نے آٹے کے نرخ کی غلط رپورٹنگ پکڑ لی، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل ڈپٹی ڈائریکٹرراولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان کیخلاف کارروائی شروع ہوگئی، نوٹی فکیشن شائع 04 جولائ 2024 09:51am
فلور ملز کا آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپے تک کمی کا اعلان گندم کے اضافی اسٹاک کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش ہوئی، صوبائی وزیر خوراک شائع 03 جولائ 2024 10:59pm
کنگال ملک کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد بڑے گھر دینے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری کی تردید وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا وضاحت بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:35pm
آٹا کے نرخ بڑھانے کی اجازت نہیں دوں گی، مریم نواز مافیاز اپنا کام کررہے ہیں اورمحکمے سو رہے ہیں، گورننس کیسے بہترہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 03 جولائ 2024 03:56pm
پاکپتن میں صلح کرنے آئے دوست کو گلے ملتے دوست نے خنجر گھونپ دیا متاثرہ نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال مُنتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:42pm
’کرائے بڑھنے سے سفر کرنا ہی مشکل ہوگیا‘ بس سٹینڈ پر انٹر سٹی کرایوں کی فہرست میں بھی پچاس سے سو روپے اضافہ دکھائی دیا شائع 03 جولائ 2024 02:37pm
چیچہ وطنی میں مضر صحت مشروب پینے سے پورا خاندان متاثر، 2 بچیاں جاں بحق والد، والدہ اور بیٹا اسپتال میں زیر علاج ہیں شائع 02 جولائ 2024 12:17pm
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 جولائ 2024 11:36am
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، بلوچستان میں 8 جاں بحق بلوچستان میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائنڈنگ کے باعث بند قومی شاہراہ بحال اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:46pm
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں شائع 01 جولائ 2024 10:03am