اوکاڑہ پولیس نے چرچ کے قریب 7 مسلح افراد گرفتار کر لیے ملزمان کے قبضہ سے پانچ ریفل کلاشنکوفیں ایک پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:40pm
گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک کے بعض مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا شائع 30 جون 2024 11:18am
پتوکی میں ری فلنگ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والا بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا شائع 30 جون 2024 09:16am
مسجد امام کے 14 سالہ بیٹے نے فرقہ وارانہ بحث کے بعد ادھیڑ عمر شخص کو قتل کردیا ادھیڑ عمر شخص پر پے در پے چاقو حملے کیے اور موقع سے فرار ہو گیا شائع 24 جون 2024 10:17am
پنجاب اسمبلی میں ”آپریشن عزم استحکام“ کی حمایت میں قرارداد جمع قرارداد مسلم لیگ (ن)کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی شائع 24 جون 2024 09:41am
فیصل آباد: آتشزدگی سے جھلسنے والے آخری 2 افراد بھی جاں بحق، تعداد 9 ہوگئی شیخوپورہ میں بھی آتشزدگی سے جھلسنے والے میاں بیوی اور دونوں بچے اسپتال میں دم توڑ گئے شائع 23 جون 2024 11:32am
گوجرانوالہ: بااثر افراد نے مبینہ طور پر 3 سالہ بچی کو زمین پر پٹخ کر مار ڈالا جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس شائع 22 جون 2024 07:54pm
پنجاب میں ناکام عاشق کی خودکشی کی کوشش نوجوان رشتہ نہ ملنے پربھکھی نہرمیں کود کر خوکشی کرنا چاہتا تھا شائع 22 جون 2024 01:11pm
پنجاب میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 22 دہشت گرد گرفتار دہشتگرد گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 22 جون 2024 11:17am
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا دفعہ 144 کا نفاذ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار ایڈووکیٹ اظہر صدیق شائع 21 جون 2024 03:45pm
پی ٹی آئی کی احتجاج کال: پارٹی کے درجن بھر رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں اپ ڈیٹ 21 جون 2024 04:29pm
پنجاب میں غیرت کے نام پر بدبخت بیٹے نے ماں اور تین بہنوں کو قتل کردیا لرزہ خیز واردات کبیر والا کے علاقے موضع اوکانوالہ میں پیش آیا شائع 21 جون 2024 11:48am
لاہور کے مزید 100 مقامات پر فری انٹرنیٹ ’ڈیجیٹل پنجاب‘ ویژن کے تحت شہریوں کے لیے مفت ایمرجنسی وائی فائی سروس فراہم کی جا رہی ہے شائع 21 جون 2024 11:24am
ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو نوید سنادی شائع 20 جون 2024 10:16am
پنجاب میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع مختلف اضلاع میں انتظامیہ نے بسوں میں مسافروں سے کرایوں کی معلومات لینا شروع کردیں شائع 19 جون 2024 08:34pm
سوشل میڈیا پوسٹ پر 2 برادریوں میں جھگڑا، فائرنگ سے 4 افراد زخمی دونوں برادریوں کے سینکڑوں افراد اسلحہ، ڈنڈے سوٹے لے کر آمنے سامنے آ گئے شائع 19 جون 2024 03:45pm
عید الاضحیٰ پر مختلف حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ رپورٹ جاری پنجاب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حادثات کی رپورٹ جاری کردی گئی شائع 19 جون 2024 02:47pm
فیصل آباد: لیپ ٹاپ پھٹنے سے گھر میں آگ لگ گئی، 2 بچے جھلس کر جاں بحق لیپ ٹاپ بچہ استعمال کررہا تھا کہ استعمال کے دوران اچانک پھٹ گیا، پولیس شائع 19 جون 2024 10:45am
پنجاب میں دریا اور نہر میں ڈوب کر 5 بچے جاں بحق ہو گئے بہن اور بھائی نہر کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک نہر میں ڈوب گئے اپ ڈیٹ 18 جون 2024 12:35pm
عید کے دوسرے روز المناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق حادثہ شیخو پورہ کے پنڈور گاؤں کے پاس پیش آیا ، حادثے میں باپ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں جان کی بازی ہار گئے، ریسکیو شائع 18 جون 2024 09:02am
’ستھرا پنجاب‘ صوبے میں آج ایک نئی تاریخ لکھی گئی، مریم اورنگزیب سینئر صوبائی وزیر کا عید کے دوسرے اور تیسرے دن کیلئے بھی اہم اعلان شائع 17 جون 2024 09:08pm
پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا صوبے بھر میں 40 ہزار سے زائد پولیس اہلکار وافسران ڈیوٹی دیں گے شائع 16 جون 2024 01:19pm
وہاڑی میں کنویں کی صفائی کے دوران 4 افراد جاں بحق ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال کر آر ایچ سی ٹھینگی منتقل کردیں شائع 15 جون 2024 11:42pm
جڑانوالہ میں کارگو لفٹ گرگئی، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی لفٹ اوپر جاتے ہوئے چین ٹوٹنے کے باعث نیچے گری، ریسکیو ذرائع شائع 15 جون 2024 11:05pm
پیٹرول پمپ پر سکیورٹی گارڈ سے گولی چل گئی، 4 سالہ بچہ جاں بحق بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل شائع 15 جون 2024 05:44pm
عیدالاضحیٰ سے قبل جیل میں موجود قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے خصوصی اتنظامات کی ہدایت بھی کر دی ہیں شائع 15 جون 2024 02:07pm
اٹک کچہری میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار اٹک سمیت 2 وکیل جاں بحق فائرنگ میں ملوث اہلکار کو انتظار کو گرفتار کرکے تھانہ اٹک سٹی منتقل کردیا گیا، ترجمان پولیس شائع 15 جون 2024 12:29pm
نوشہرہ میں گھریلو تنازع پر میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق واقعہ نظامپورانزری میں گھریلو تنازع پیش آیا اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:57pm
گوجرانوالہ میں سیلنڈر دھماکا، ملبے تلے دب کر 1 مزدور جاں بحق واقعہ گوجرانوالہ کے کمشنر روڈ پر پیش آیا ہے اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:58pm
پنجاب میں لوہے کی سیڑھی پر کرنٹ پھیلنے سے 4 مزدور کنویں میں ڈوب گئے مزدور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی تعمیراتی سائٹ پر کام کررہے تھے اپ ڈیٹ 14 جون 2024 11:37am