امتحانات میں نقل کے حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب کے ہوشرُبا انکشافات امتحانات میں پورے پورے سنٹرز خریدے جانے کا انکشاف، پرچوں کی ایڈوانس بکنگ شائع 31 مارچ 2024 05:47pm
میٹرک امتحان میں نقل ہونے پر لاہور ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین معطل وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کنٹرولر امتحانات کو بھی عہدے سے ہٹا دیا شائع 31 مارچ 2024 05:30pm
ڈکیتی وارداتوں کے خلاف موبائل فون ایسوسی ایشن کی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب سے وارداتوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا شائع 30 مارچ 2024 04:50pm
سیالکوٹ : مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا شخص دم توڑ گیا 40 سالہ شخص کو سول اسپتال میں مخالفین نے پولیس سے چھین کر تشدد کا نشانہ بنایا تھا شائع 30 مارچ 2024 01:20pm
لاہور : سیف سٹی نے لڑکی کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کروا دیا لڑکی کو آفس کے باہر موٹر سائیکل سوار نے ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی شائع 30 مارچ 2024 11:09am
جڑانوالہ: فاسٹ فوڈ پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا شائع 30 مارچ 2024 10:46am
عارف والا : تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات، گھر سے ماں اور 2 بیٹوں کی لاشیں برآمد واقعہ پر آئی جی پنجاب کا نوٹس، آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب شائع 30 مارچ 2024 09:05am
ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے ’ہائی پروفائل‘ کیس قرار دے دیا اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی واقعے کا نوٹس لے لیا تھا شائع 29 مارچ 2024 03:43pm
پنجاب میں سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر بلا مقابلہ کامیاب امیدواروں کا اعلان حکومتی اتحاد کے 5 جبکہ سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ 2 امیدوار بلا مقابلہ منتخب شائع 28 مارچ 2024 01:17pm
پنجاب میں سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری الیکشن کمیشن پنجاب نے جنرل نشستوں پر بلا مقابلہ کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن بھی جاری کردیے۔ شائع 28 مارچ 2024 10:30am
دھاتی ڈور سے بچاؤ کے لئے پنجاب میں موٹر بائیکس پرسیفٹی وائرگارڈ کی تنصیب مہم آغاز اقدام شہریوں کو خونی ڈور سے بچانےکیلئے کیا گیا ہے، مریم نواز شائع 27 مارچ 2024 07:17pm
سینیٹ انتخابات: کئی امیدوار دستبردار 18 بلامقابلہ منتخب، ن لیگ اور پی پی میں ٹھن گئی خواتین کی مخصوص نشستوں پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات ناکام ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 09:03pm
محسن نقوی، احد چیمہ اور طلال چوہدری سمیت 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مصطفیٰ رمدے جبکہ جنرل نشست پر مصدق ملک و دیگر نے کاغذات واپس لیے شائع 27 مارچ 2024 04:25pm
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 3 پولیس اسٹیشنز بنانے کی منظوری شائع 27 مارچ 2024 09:49am
لاہور: پتنگ بازی کیخلاف کارروائیاں، 1285 مقدمات درج، 1330ملزمان گرفتار حافظ آباد اور پتوکی میں بھی پولیس کے چھاپے، متعدد افراد گرفتار، پتنگیں اور ڈور برآمد اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:19am
سوئی ناردرن نے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر 25 مارچ کو سماعت کرے گا شائع 24 مارچ 2024 02:39pm
لیاقت پور میں بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کا جوائنٹ کھلنے سے بوگیاں الگ ہوگئیں حادثے میں ٹکٹ چیکر ٹرین سے گر کر شدید زخمی ہوگیا، ریلوے حکام شائع 24 مارچ 2024 02:06pm
پنجاب حکومت کا فراہم کردہ راشن پٹواری فروخت کرنے لگے مکان سے 74 بیگز برآمد، پولیس ملازم سمیت 5 ملزمان گرفتار شائع 24 مارچ 2024 12:50pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی وارننگ کے باوجود 3 روز میں خواتین پر تشدد کے 28 واقعات پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان،مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 08:48pm
مریم نواز کی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری کھیلوں کے فروغ اور ٹریننگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی بھی ہدایت شائع 22 مارچ 2024 04:53pm
کینیڈا سے پاکستان آنیوالے شہری کے قاتل سسرالی نکلے، ملزمان گرفتار بیٹے علی رضا کو اس کی بیوی نے کینیڈا سے پاکستان آنے پر مجبور کیا تھا، والد شائع 20 مارچ 2024 10:24am
راولپنڈی : ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ سے اے ایس آئی اور ہیڈ کانسٹیبل زخمی دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے جنھیں گرفتار کرلیا، پولیس شائع 20 مارچ 2024 08:33am
آئی ایم ایف کےکہنے پر بجلی گیس اور کتنی مہنگی ہوگی،عوام کے صبر کو کب تک آزمائیں گے؟ نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب کرلیا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:19pm
وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی کمی کا اعلان لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:46pm
پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کھیلوں سے متعلق شکایات کے لیے سوشل میڈیا کمپلینٹ سیل شروع کرنے کا اعلان شائع 17 مارچ 2024 04:15pm
لاہور : پتنگ سازوں، ڈور مینوفیکچررز کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم چلائی جائے، سی سی پی او شائع 17 مارچ 2024 10:48am
نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے، مریم نواز 64 لاکھ افراد کو رمضان پیکج کی ترسیل ن لیگ کا ریکارڈ ہے، مریم نواز شائع 17 مارچ 2024 10:36am
پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پاگیا 18 شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس مانیٹرنگ انوائرمنٹ سینسر بھی لگائے جائیں گے شائع 13 مارچ 2024 12:26pm
جنوبی پنجاب اور ملتان غیر قانونی سگریٹ کی اسمگلنگ میں پہلے نمبر پر بغیر ٹیکس ادا کئے سگریٹس کی مارکیٹ میں سرعام فروخت جاری ہے شائع 12 مارچ 2024 10:14pm
سونم باجوہ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا بھارتی پنجاب کی معروف اداکارہ نے پاکستانی مداحوں کو شکریہ بھی ادا کیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 02:37pm