دیر سے چائے دینے پر ملزمان کی ہوٹل پر فائرنگ، 4 افراد زخمی زخمیوں میں ہوٹل مالک 2 بھائی اور 2 راہگیر شامل ہیں، پولیس شائع 25 دسمبر 2023 04:26pm
چارے کے 4000 روپے مانگنے پر زمیندار نے کسان کو قتل کردیا مقتول کسان کی شناخت منصب نامی شخص سے ہوئی شائع 24 دسمبر 2023 02:44pm
پیزا کے پیسے مانگنے پر ڈیلیوری بوائے قتل کاشف تھانہ صدر کے علاقے میں پیزا ڈیلیوری کیلئے گیا تھا شائع 24 دسمبر 2023 02:23pm
لاہور: موٹر سائیکل اور کار چوری و چھیننے کی وارداتوں میں 22 فیصد اضافہ پولیس رواں برس بھی چوروں اور ڈاکوؤں کو نکیل ڈالنے میں ناکام شائع 21 دسمبر 2023 12:30pm
ثاقب نثار کے گھر پر گرنیڈ حملے میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی ویڈیو سامنے آگئی حملے کا شبہ کالعدم تنظیم پر ظاہر کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 05:06pm
ڈی ایس پی بننے کے بعد شاداب کیا کرنا چاہتے ہیں کرکٹر کو پنجاب پولیس نے گزشتہ روز اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا تھا شائع 21 دسمبر 2023 10:22am
حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm
پاکستانی کرکٹر شاداب خان پنجاب پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے کبھی سوچا نہیں تھا کہ پنجاب پولیس کا حصہ بنوں گا، قومی کرکٹر اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 06:01pm
لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 150 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم ہلاک اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ملزم ہلاک ہوا، پولیس شائع 20 دسمبر 2023 09:01am
لاہور سیف سٹی اتھارٹی کی نشاندہی پر دو ڈکیت گرفتار پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا شائع 19 دسمبر 2023 12:00pm
بہاولپور: دھند کے باعث 2 ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی 2 کاریں الگ الگ مقامات پر ٹریکٹر ٹرالیوں سے ٹکرا گئیں شائع 19 دسمبر 2023 12:03am
راولپنڈی : موبائل فون چھیننے کے دوران ملزم نے بزرگ شہری کو گولی مار دی ملزم نے مزاحمت پر گولی چلائی اور فرار ہوگیا شائع 18 دسمبر 2023 05:21pm
گیس لیکج سے امام مسجد سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے واقعہ کامونکی میں تھانہ واہنڈو کے علاقے میں پیش آیا شائع 16 دسمبر 2023 10:44pm
بہاولپور: ٹائیگر حملے میں شہری کی موت، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات زخم لگنے اور جان نکلنے میں 10 سے 15منٹ کا وقت لگا تھا، رپورٹ شائع 16 دسمبر 2023 08:32pm
ایف آئی اے ایکشن ، متروکہ وقف املاک بورڈ کی 6 ارب سے زائد مالیت کی کمرشل پراپرٹی واگزار وا گزار پراپرٹی 112 ایکڑ 9 کنال اور 14 مرلہ پر مشتمل ہے، ترجمان شائع 16 دسمبر 2023 07:07pm
رحیم یار خان: 6 مسلح ڈاکو تاجروں سے 18 کروڑ روپے کا سونا چھین کر فرار زخمی تاجروں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس شائع 16 دسمبر 2023 01:46pm
لاہور: سکھ یاتریوں اور جاپانی شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان میں سرغنہ بادشاہ، سیف علی خان، کرامت علی اور محمد شہزاد شامل ہیں، پولیس شائع 14 دسمبر 2023 07:37pm
راولپنڈی میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں 3 ڈاکو ہلاک مارے گئے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، پولیس شائع 14 دسمبر 2023 12:59pm
بہاولپور: تین گاڑیوں میں تصادم ، ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی، 6 جاں بحق، 11 زخمی نگراں وزیر اعلیٰ کا غفلت کے ذمہ ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 11:37pm
عام انتخابات کیلئے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان محکمہ داخلہ کو ارسال الیکشن کے دوران لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 2 لاکھ 65 ہزار کی فورس درکار شائع 13 دسمبر 2023 02:32pm
قصور ویڈیو اسکینڈل: تین ملزمان کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم تینوں ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی شائع 13 دسمبر 2023 11:10am
رضوانہ تشدد کیس، ’ملزمہ سومیا کو فوٹیج کی فراہمی اور فوٹیجز کی فرانزک انتہائی اہم ہے‘ عدالت نے فریقین سے 19 دسمبر کو دلائل طلب کرلیے شائع 09 دسمبر 2023 05:29pm
پنجاب پولیس کے 40 انسپکٹرز ترقی پاکر ڈی ایس پی بن گئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 40 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی شائع 08 دسمبر 2023 11:39pm
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں جاں بحق شہری ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا ٹائیگرز نے سب سے پہلے گردن پر حملہ کیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:55pm
کوٹ ادو : مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم، 8 خواتین سمیت 11افراد زخمی مسافر وین مظفرگڑھ سے کوٹ ادو جا رہی تھی شائع 05 دسمبر 2023 05:52pm
نگراں پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 16 گنا سے زائد کا بھاری اضافہ کردیا نئی فیس کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا شائع 05 دسمبر 2023 01:17pm
لاہور: 2 ماہ کے بچے کو اغواء کرنے والے ملزمان گرفتار پنجاب پولیس نے سعودی عرب سے ایک اور اشتہاری کو گرفتار کر لیا شائع 04 دسمبر 2023 09:59pm
90 افراد کے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ کے 4 ارکان گرفتار لوگوں کے گردے اسلام آباد کے فارم ہاؤس میں نکالے جانے کا انکشاف، مرکزی ملزم گرفتار نہ ہوسکا شائع 04 دسمبر 2023 09:16pm
غریب افراد کو پھانس پر 50 لاکھ روپے فی گردہ کمانے والا گروہ گرفتار ملزمان ایک گردے کے عوض متاثرہ شخص کو 2 لاکھ دیتے تھے اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:49pm
پنجاب پولیس کا کریک ڈاون جاری، مسقط سے ایک اور اشتہاری گرفتار پولیس نے انٹرپول سے رابطہ کرکے ملزم کو گرفتار کیا اور متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا شائع 02 دسمبر 2023 07:11pm