بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار جعلی فنگر پرنٹس اور دیگر ڈیوائسز برآمد کرلی شائع 19 اکتوبر 2023 09:49am
محافظ ہی چور بن گئے، لاکھوں مالیت کی قیمتی گھڑیاں چرالیں تفتیش کے دوران اہلکاروں سے قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی شائع 18 اکتوبر 2023 02:06pm
جہلم میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا مسجد کے احاطے میں قتل رحمان رسول نے صفیہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، ذرائع شائع 18 اکتوبر 2023 12:59pm
بینک سے سوا کروڑ روپے لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار، 29 لاکھ روپے برآمد ملزمان کا سراغ جیو فینسنگ، سی آر او، فیس میچنگ ، سی سی ٹی وی کیمروں سے لگایا، سی پی او فیصل آباد شائع 16 اکتوبر 2023 05:54pm
بہاولپور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، پولیس حکام شائع 15 اکتوبر 2023 10:40am
عابد باکسر کی گرفتاری و فرار ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا عابد باکسر ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا شائع 14 اکتوبر 2023 03:04pm
ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کے افسران نے اغوا برائے تاوان کیلئے گینگ بنالیا افسران نے ہری پور سے شہری کو اغوا کرلیا شائع 14 اکتوبر 2023 08:39am
سیالکوٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے دہشت گرد حملے کے شواہد حاصل کرلیے، آئی جی پنجاب شاہد لطیف کلعدم تنظیم جیشِ محمد کا رکن تھا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ شائع 13 اکتوبر 2023 11:35am
لاہور: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2000 کا جرمانہ، شہریوں کا مہنگائی کا شکوہ مہنگا ہیلمنٹ خریدنا اور نہ پہننے پر جرمانہ بھرنا مشکل ہوگیا ہے، شہری شائع 12 اکتوبر 2023 04:48pm
سول سیکرٹریٹ پراحتجاج کرنیوالے 100 کے قریب اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز گرفتار پنجاب بھر میں اساتذہ نے تعلیم کا بائیکاٹ اور تالہ بندی کا اعلان کردیا شائع 12 اکتوبر 2023 03:13pm
شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دورانِ ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے 5 ڈاکو ہلاک ہلاک ملزمان نے ایک ماہ قبل دوران ڈکیتی 2 بہنوں سے زیادتی کی تھی، پولیس شائع 12 اکتوبر 2023 09:02am
میانوالی: گاڑی نہر میں گرنے سے فوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق شرافت علی سمیت دیگر افراد کی نماز جنازہ میانوالی کی مرکزی عیدگاہ میں ادا کی گئی اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:11pm
سیالکوٹ: نماز کے دوران نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق ملزمان کی تلاش و گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کردی گئی، پولیس شائع 11 اکتوبر 2023 03:15pm
سی آئی اے آفس میں قید 4 ملزمان پولیس اہلکار کو زخمی کرکے فرار پولیس افسران اور اہلکاروں کا واقعے سے متعلق بتانے سے انکار شائع 11 اکتوبر 2023 12:01pm
فیصل آباد میں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، ورثاء کا سڑک بند کرکے احتجاج پولیس درندہ صفت قاتل کو فوری طور پر گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے، مظاہرین کا مطالبہ شائع 11 اکتوبر 2023 11:00am
اداکارہ ریما کے گھر پر قبضہ کرنے والے اشتہاری ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں میں 2 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:40am
پاکپتن: جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا بوڑھے والد پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے والد کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا شائع 09 اکتوبر 2023 08:35pm
فیصل آباد: 10 سالہ بچی سے شادی کرنیوالا شخص گرفتار نکاح خواں، گواہاں اور دلہن کے والد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں شائع 09 اکتوبر 2023 12:49pm
مہنگائی نے پنجاب پولیس کے یونیفارم پر بھی کٹ لگا دیا قیمتیں بڑھنے سے فنڈز کم پڑگئے، اب دو کے بجائے ایک یونیفارم کی خریداری ممکن ہوگی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 02:26pm
فیصل آباد، وکیل پرحملہ کرنیوالی خاتون جوابی فائرنگ میں جاں بحق حملہ آور خاتون کی شناخت نہیں ہوئی، پولیس اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 02:12pm
ڈی آئی خان، آپریشن کے دوران 10 مقدمات میں مطلوب دہشتگرد مارا گیا دہشتگرد کے سرکی 60 لاکھ روپے قیمت بھی مقرر کی گئی تھی شائع 05 اکتوبر 2023 01:51pm
ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، 3 اشتہاری ملزمان ابوظہبی سے گرفتار ایف آئی اے امیگریشن نے ملزمان کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا، ترجمان شائع 05 اکتوبر 2023 08:55am
ایف آئی اے کی کارروائی، اشتہاری سمیت 2 انسانی اسمگلرز گرفتار ملزم نعیم اختر نے شہری کو غیر قانونی طریقے سے یونان بھجوانے کے لئے لاکھوں روپے بٹورے شائع 03 اکتوبر 2023 07:16pm
پنجاب میں قاتل ڈور نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی کٹی پتنگ کی ڈور نوجوان کی گردن پر پھر گئی شائع 02 اکتوبر 2023 12:06am
میانوالی: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے قبضے کی کوشش ناکام، 2 دہشت گرد ہلاک، اہلکار شہید اطلاعات تھیں کہ دہشت گرد پنجاب کے سرحدی علاقوں پر حملہ کرسکتے ہیں، آئی جی پنجاب اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 11:42am
موبائل چوری و ڈکیتی: 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج نہ ہونے پر ایس ایچ او معطل محسن نقوی کا سود کا کاروبار کرنے والے عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم شائع 30 ستمبر 2023 11:36pm
راولپنڈی : مزاحمت کے باوجود 2 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات مسمار غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آر ڈی اے شائع 30 ستمبر 2023 09:19pm
دو گروہوں میں تصادم میں کلہاڑیوں کے وار اور فائرنگ سے 3 افراد قتل پولیس نے کارروائی کرکے 3 افراد کو گرفتار کرلیا شائع 30 ستمبر 2023 07:58pm
نوجوان دوست سے ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار ابتدائی میڈیکل میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی تھی شائع 30 ستمبر 2023 05:09pm
جھنگ: سابقہ دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق پولیس نے کارروائی کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا شائع 30 ستمبر 2023 03:46pm