پنجاب بھر میں تھانوں کی تعمیر و مرمت اور اپ گریڈیشن کی منظوری نگراں وزیراعلیٰ کی فوری ریلیف کیلئے کرایہ پر بلڈنگ لے کر نئے تھانے قائم کرنے کی ہدایت شائع 09 ستمبر 2023 11:30am
گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنیوالے زمیندار نے قید سے فرار ہونے پر لڑکی کو آگ لگادی متاثرہ لڑکی کا بازو بری طرح جھلس گیا شائع 07 ستمبر 2023 08:41am
لاہور: خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا گرفتار خاتون بچوں کو اسکول سے واپس لے کرآرہی تھی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 01:29pm
اٹک: گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کی جائے گی، پولیس شائع 31 اگست 2023 08:57pm
پاکپتن: 115 مقدمات میں مطلوب اشتہاری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ملزم نے کپڑے کی دوکان پر 30 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات بھی کی، پولیس شائع 31 اگست 2023 07:55pm
لاہور میں موٹرسائیکل ملزمان 72 سالہ شہری کو قتل کرکے فرار مقتول کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی جنہیں سر میں گولیاں ماری گئیں، پولیس شائع 31 اگست 2023 12:54pm
کانسٹیبل سے موٹرسائیکل چھیننے والے 3 ڈاکوساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکوؤں نے چند گھنٹے پہلے پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 09:31am
گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، ملزمان میاں بیوی گرفتار بچی کی کہنی کی دو ہڈیاں ٹوٹی ہیں، متاثرہ بچی کے والد کا بیان شائع 30 اگست 2023 07:45pm
گجرات میں دھماکا، بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی شائع 28 اگست 2023 10:21pm
جائیداد کے تنازع پر والد پر تشدد کرنے والا بیٹا اور داماد گرفتار ڈی پی او پاکپتن نے گھر جاکر بزرگ کو انصاف کی یقین دہانی کروائی اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 06:31pm
بجلی بل دینے کے بعد راشن کے پیسے نہ بچے، 4 بچوں کی ماں نے زہر کی گولیاں کھا لیں اہلیہ بجلی کی بندش اور بھوکے بچوں کی وجہ سے پریشان تھی، شوہر اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 06:09pm
ڈاکوؤں سے بھاگنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس شائع 28 اگست 2023 02:35pm
15سالہ لڑکی کی خود کشی کا ڈراپ سین، سوتیلابھائی قاتل نکلا ملزم نے سوتیلی سے زیادتی کی اورگلے میں پھندہ ڈال کر قتل کردیا، پولیس شائع 27 اگست 2023 04:03pm
وزیر صحت کی بیوی کی کمپنی کو دھچکا، دوا میڈیکل اسٹورز سے واپس دوا کا استعمال مریضوں کے لیے جان لیوا ہوسکتا ہے، چیف ڈرگ کنٹرولر اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 01:33pm
کمسن بچی پر تشدد کرکے ویڈیو بنانے والی ملزمہ گرفتار، بچی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد بچی کو ماں نے تشدد کا نشانہ بنا کر ویڈیو وائرل کی، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 05:49pm
وزیرآباد: شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا کویت میں مقیم ملزم کچھ روز قبل ملزم وطن واپس آیا تھا شائع 26 اگست 2023 10:28am
کتے نے بکری کو کاٹ لیا: بااثر افراد کے مبینہ تشدد سے بزرگ جاں بحق، ورثا کا احتجاج پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور پھر انھیں چھوڑ دیا، ورثا اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:13pm
لاہور، 18 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر زندہ جلانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا واقعے کا مقدمہ فیصل ٹاؤن تھانہ میں حیدر کے اغوا کا مقدمہ درج ہوا تھا شائع 25 اگست 2023 12:30pm
گوجرانوالہ : نامعلوم افراد نے قبرستان میں کرنسی نوٹوں کو آگ لگا دی نوٹوں میں 500 ، 1000 اور 5 ہزار والے نوٹ شامل ہیں شائع 25 اگست 2023 12:21am
لاہور میں 18 سالہ نوجوان کومبینہ طور پرزندہ جلا دیا گیا قتل کی یہ واردات دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 01:41pm
لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ سے 5 سرکاری پستول چوری لاہور پولیس نے اے ایس آئی سمیت 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا شائع 23 اگست 2023 09:19pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm
لاہور میں باپ کے سامنے بیٹی قتل، مقدمہ درج مقتولہ سیکنڈ ایئر کی طالبہ اور تین بہنوں میں سب سے چھوٹی تھی، پولیس شائع 23 اگست 2023 01:07pm
کندھ کوٹ: کچے کے ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کرلیا، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنا پولیس ڈاکوؤں کا پیچھا کرنے کچے کے طرف روانہ شائع 23 اگست 2023 09:54am
دو تاجروں کو قتل کرنے والا ملزم اسلام آباد فرار ہوتے ہوئے گرفتار ملزم فیصل کو ناکہ بندی کے دوران ایلیٹ فورس نے جی ٹی روڈ سے گرفتار کیا، پولیس شائع 23 اگست 2023 09:21am
جڑوانوالہ میں بے حرمتی قرآن کے الزام میں ایک اور مرکزی ملزم گرفتار سانحہ جڑانوالہ کی ویڈیو ٹک ٹاک پر لگانے والا ملزم بھی گرفتار اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 10:49pm
کالعدم ٹی ٹی پی سیف اللہ گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاریوں کو بحرین سے گرفتار کر لیا شائع 21 اگست 2023 06:25pm
پشاور: علما کرام کی سینٹ جان چرچ میں مسیح برادری سے اظہار تعزیت جڑانوالہ واقعہ سے دین اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کی گئی، علما کرام شائع 21 اگست 2023 05:07pm
پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے 2 کروڑ 25 لاکھ روپے لوٹ لیے اسلام آباد سے مکان فروخت کرکے رقم لارہا تھا ملزمان نے لوٹ لیا، مدعی مقدمہ شائع 21 اگست 2023 12:24am
لاہور کی ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند، تالہ بندی وکلاء کیخلاف مبینہ کارروائیوں پرلاہور بارایسوسی ایشن کا اقدام شائع 19 اگست 2023 01:00pm