قتل میں ملوث مفرور اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار صغیر عباس کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان پہنچا دیا گیا، پولیس شائع 27 ستمبر 2023 02:03pm
غیر معیاری آنکھوں کے انجکشن کی فروخت میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار گرفتار ملزم کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے، ذرائع شائع 27 ستمبر 2023 10:45am
پولیس کے روپ میں دکانداروں سے رقم بٹور نے والے 3 نوسر باز گرفتار اتھارٹی لیٹر، رسید بک اور ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کی دستاویزات برآمد شائع 26 ستمبر 2023 07:18pm
پیٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کے ’ایندھن کیلئےمختص فنڈز ختم ہوگئے‘ آئی جی پنجاب نے پیٹرول کی مد میں 5 ارب روپے مانگ لیے شائع 26 ستمبر 2023 05:45pm
طالب علموں سے نازیبا حرکات کرنیوالے سرکاری ٹیچر کو 14 سال قید کی سزا عامر رضا نے طالب علموں کے ساتھ مختلف اوقات میں غیر اخلاقی حرکات کیں، ایف آئی آر شائع 26 ستمبر 2023 10:38am
کبوتر چوری کا مقدمہ درج کرانے پر بااثر افراد کا تیز دھار آلے سے وار، ایک بھائی جاں بحق، 3 زخمی ملزمان نے ہمارے کبوتر چوری کئے جس کا مقدمہ درج ہے، زخمی بھائی شائع 25 ستمبر 2023 08:23pm
اوکاڑہ: میونسپل کمیٹی کے افسر سمیت 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج میونسپل کمیٹی اہلکاروں نے ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو کروڑں کا ٹیکہ لگا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 07:05pm
ملتان: شہریوں کی مدد فرض سمجھنے والی پولیس خود مدد کی طلبگار بن گئی ملزمان کو لیکر آنیوالی پولیس کی گاڑی اسٹارٹ نہ ہوسکی شائع 24 ستمبر 2023 09:00am
اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے ’میثاق جڑانوالہ‘ پر دستخط مرکزی تقریب میں علماء کرام، مسیحی کمیونٹی کے پادریوں اور شہریوں کی شرکت اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:21pm
لاہور: قاری کے مبینہ تشدد سے بچہ برین ہیمبریج کا شکار ہوگیا، حالت تشویشناک پولیس نے مقدمہ درج کرکے قاری اور اسکے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا شائع 21 ستمبر 2023 03:49pm
عارف والا: ماموں نے ایک سالہ بھانجے کا گلا کاٹ دیا سٹی پولیس نے ملزم وقاص کو گرفتار کرلیا شائع 21 ستمبر 2023 09:48am
لاہور، ضلع کچہری میں وکلا کا زیرحراست ملزمان پر بہیمانہ تشدد وکلاء نے ملزمان کو تشدد کے بعد برہنہ کردیا شائع 20 ستمبر 2023 12:39pm
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں جاری، اوکاڑہ میں کھاد کے 1200 بیگ ضبط کھاد کو سندھ سے لا کر پنجاب میں بلیک میں فروخت کیا جانا تھا شائع 18 ستمبر 2023 11:20pm
پرویز الٰہی کا ایک روز راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے جیل والے بھی آپ کی فیملی ہیں، اے ٹی سی جج اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 03:11pm
دیپالپور: کالج طالبہ اغوا ہونے کے کئی گھنٹوں بعد بازیاب، عدالت میں بیان ریکارڈ ملزمان مجھے اگلے دن سندھی محلہ اوکاڑہ چھوڑ کرچلے گئے تھے، طالبہ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:34am
دیپالپور: سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو سرعام نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا پولیس نے نامعلوم اغواء کاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 04:14pm
جیل حکام نے عمران خان کا بیٹوں سے رابطہ کروانے سے انکار کردیا سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے توہین عدالت کی درخواست پر خصوصی عدالت میں جواب جمع کروا دیا شائع 15 ستمبر 2023 11:59am
ون وے کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو موقع پر 2 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم خلاف ورزی روکنے کے لئے سیمنٹ بئیرئیرز بھی لگائے جائیں،عدالت شائع 15 ستمبر 2023 10:42am
شیخوپورہ میں خاتون نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی ریسکیو ٹیموں نے ایک بچے کی لاش نہر سے نکال لی شائع 14 ستمبر 2023 08:09pm
جائیداد کی لالچ میں بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس شائع 14 ستمبر 2023 02:00pm
پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، آئی جی پنجاب شائع 14 ستمبر 2023 10:55am
گجرات میں پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا کانسٹیبل کو زمین کے تنازع پر قتل کیا گیا، ڈی پی او گجرات شائع 14 ستمبر 2023 08:45am
سی سی پی او لاہور کی 7 روزہ رخصت منظور بلال صدیق 15 ستمبر سے چھٹی پر روانہ ہوں گے شائع 13 ستمبر 2023 12:36pm
راولپنڈی: گن پوائنٹ پر موبائل شاپ سے لاکھوں روپے اور موبائل فون لوٹ لیے گئے گن تان کر نقدی لوٹنے کی فوٹیج سامنے آگئی شائع 13 ستمبر 2023 09:23am
بہاولپور: ٹینکر اُلٹنے کے بعد الکوحل کا اخراج ٹینکر میں 47 ہزار لیٹر الکوحل موجود تھا، حکام اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 10:02pm
نو مئی کو حساس ادارے پر حملہ، مقدمے میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل فیصل آباد: مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 100سے زائد افراد نامزد ہیں اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 06:52pm
ڈکیتی کے 3 ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار واقعہ کے بعد سٹی پولیس آفیسر نے ایس ایچ او ڈی ٹائپ کالونی کو معطل کردیا شائع 11 ستمبر 2023 06:05pm
بجلی چوروں کو پکڑنے والی پولیس خود چوری میں ملوث نکلی پول سے تھانے کو کنڈے لگا کربجلی کی فراہمی جاری ہے اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 01:11pm
موٹروے پر مسافروں سمیت جلنے والی بس کا ڈرائیور زندہ نکل آیا حادثے کے فوری بعد بس سے چھلانگ لگا کر فرار ہوگیا تھا، ڈرائیور شائع 10 ستمبر 2023 06:10pm
راولپنڈی میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید، 3 ڈاکو ہلاک ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت کی جارہی ہے شائع 10 ستمبر 2023 09:09am