شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاریاں بھی ہوئیں چھاپے کے وقت زین قریشی اور مہربانو قریشی گھر پر موجود نہیں تھے، ترجمان شاہ محمود قریشی شائع 25 جنوری 2024 10:03pm
پنجاب پولیس نے الیکشن سیکیورٹی کیلئے ایک ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے جلسوں، جلوسوں کی مانیٹرنگ اور الیکشن کے لیے آئی جی آفس لاہور میں کنٹرول روم قائم شائع 19 جنوری 2024 07:03pm
ٌپنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت سیکیورٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں انکشاف شائع 17 جنوری 2024 01:39pm
والد کے فرنیچر شو روم سے شادی شدہ بیٹی کی جلی ہوئی لاش برآمد مقتولہ کو بجلی کے تار سے گلہ گھونٹا گیا اور پیٹرول سے آگ لگائی گئی، میڈیکل رپورٹ شائع 07 جنوری 2024 03:29pm
صادق آباد میں پولیس کی بروقت کارروائی: بینڈ باجے والے 9 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا اغواء کاروں نے تمام افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر کچے میں بلایا تھا، ترجمان پولیس شائع 03 جنوری 2024 07:33pm
راولپنڈی : تھائی لینڈ سے بھیجے گئے مشکوک پارسل سے منشیات برآمد مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، کسٹم حکام شائع 01 جنوری 2024 10:15pm
چنیوٹ میں بدبخت بیٹے نے زمین کے تنازعے پر باپ اور چچا کو قتل کردیا مرنے والوں کی شناخت صدام اور شہادت کے نام سے ہوئی ہے شائع 28 دسمبر 2023 06:22pm
لاہور: سابق بیوی سمیت 4 افراد کا قاتل ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک سلمان نے چند روز قبل شادی کے لیے فیصل آبادسےآئی فیملی کو قتل کیا تھا، پولیس شائع 28 دسمبر 2023 01:26pm
دوسری شادی سے انکار پر بھائی اور دیور نے بیوہ خاتون کی ٹانگیں توڑ دیں واقعے کا مقدمہ درج، مفرور ملزمان کی گرفتار کیلئے پولیس ٹیم روانہ شائع 28 دسمبر 2023 01:06pm
ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائی، 3 اشتہاری ملزمان یواے ای سے گرفتار گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے، ترجمان ایف آئی اے شائع 27 دسمبر 2023 09:43pm
شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار پنجاب پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:41pm
اسلام آباد اور پنجاب میں دھند کے ڈیرے، موٹر ویز کئی مقامات سے بند شہری سفر کے دوران فوگ لائٹس استعمال کریں، ترجمان موٹر وے پولیس شائع 26 دسمبر 2023 11:56pm
حافظ آباد میں ٹریفک کے دو حادثات میں 2 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق حادثے میں 4 بچے بھی زخمی ہوئے، ریسکیو اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 07:12pm
باراتیوں کی وین میں لوٹ مار، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کروا دی ہے، پولیس حکام شائع 26 دسمبر 2023 12:05am
قصور میں دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد زخمی دونوں گروپوں میں مسلسل دو گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ شائع 25 دسمبر 2023 07:17pm
دیر سے چائے دینے پر ملزمان کی ہوٹل پر فائرنگ، 4 افراد زخمی زخمیوں میں ہوٹل مالک 2 بھائی اور 2 راہگیر شامل ہیں، پولیس شائع 25 دسمبر 2023 04:26pm
چارے کے 4000 روپے مانگنے پر زمیندار نے کسان کو قتل کردیا مقتول کسان کی شناخت منصب نامی شخص سے ہوئی شائع 24 دسمبر 2023 02:44pm
پیزا کے پیسے مانگنے پر ڈیلیوری بوائے قتل کاشف تھانہ صدر کے علاقے میں پیزا ڈیلیوری کیلئے گیا تھا شائع 24 دسمبر 2023 02:23pm
لاہور: موٹر سائیکل اور کار چوری و چھیننے کی وارداتوں میں 22 فیصد اضافہ پولیس رواں برس بھی چوروں اور ڈاکوؤں کو نکیل ڈالنے میں ناکام شائع 21 دسمبر 2023 12:30pm
ثاقب نثار کے گھر پر گرنیڈ حملے میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی ویڈیو سامنے آگئی حملے کا شبہ کالعدم تنظیم پر ظاہر کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 05:06pm
ڈی ایس پی بننے کے بعد شاداب کیا کرنا چاہتے ہیں کرکٹر کو پنجاب پولیس نے گزشتہ روز اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا تھا شائع 21 دسمبر 2023 10:22am
حماد ، زرتاج گل، فرخ حبیب سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی تلاش تیز راولپنڈی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 05:22pm
پاکستانی کرکٹر شاداب خان پنجاب پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے کبھی سوچا نہیں تھا کہ پنجاب پولیس کا حصہ بنوں گا، قومی کرکٹر اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 06:01pm
لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 150 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم ہلاک اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ملزم ہلاک ہوا، پولیس شائع 20 دسمبر 2023 09:01am
لاہور سیف سٹی اتھارٹی کی نشاندہی پر دو ڈکیت گرفتار پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا شائع 19 دسمبر 2023 12:00pm
بہاولپور: دھند کے باعث 2 ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی 2 کاریں الگ الگ مقامات پر ٹریکٹر ٹرالیوں سے ٹکرا گئیں شائع 19 دسمبر 2023 12:03am
راولپنڈی : موبائل فون چھیننے کے دوران ملزم نے بزرگ شہری کو گولی مار دی ملزم نے مزاحمت پر گولی چلائی اور فرار ہوگیا شائع 18 دسمبر 2023 05:21pm
گیس لیکج سے امام مسجد سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے واقعہ کامونکی میں تھانہ واہنڈو کے علاقے میں پیش آیا شائع 16 دسمبر 2023 10:44pm
بہاولپور: ٹائیگر حملے میں شہری کی موت، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والے انکشافات زخم لگنے اور جان نکلنے میں 10 سے 15منٹ کا وقت لگا تھا، رپورٹ شائع 16 دسمبر 2023 08:32pm
ایف آئی اے ایکشن ، متروکہ وقف املاک بورڈ کی 6 ارب سے زائد مالیت کی کمرشل پراپرٹی واگزار وا گزار پراپرٹی 112 ایکڑ 9 کنال اور 14 مرلہ پر مشتمل ہے، ترجمان شائع 16 دسمبر 2023 07:07pm