بہاولپور : حاصل پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے احمدی رہنما قتل اب تک کی تحقیقات میں احمدی رہنما کو قتل کرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، بہاولپور پولیس شائع 04 مارچ 2024 11:23pm
چیچہ وطنی: پنجاب پولیس کے ملازم کی تقریب مہندی میں سر عام ہوائی فائرنگ پنجاب پولیس خود قانون شکنی کرتی نظر آئی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 11:58am
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کیلئے اسمارٹ اسٹور قائم قیدی اب گھروں سے سامان منگوانے کے بجائے جیل سے ہی لے سکیں گے شائع 04 مارچ 2024 10:37am
پنجاب میں ای چالان جمع نہ کرانے پر سزاؤں کا اعلان ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 11:15am
پتوکی: کچرے کے ڈھیر میں پھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا افسوسناک واقعہ پتوکی مدینہ کالونی ریلوے روڈ کے قریب پیش آیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:23am
اے ایس پی شہر بانو اہلخانہ سمیت سعودی شاہی مہمان بنیں گی سعودی سفیر کی جانب سے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 02:59pm
خاتون کو ہجوم سے حکمت عملی سے نکالا، الزام لگانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شہر بانو نقوی خاتون کو نکالنے سے قبل شوہر کی حفاظت کے لئے بھی حکمت عملی بنائی، اے ایس پی گلبرگ اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 12:50am
کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم مجرم کے خلاف تھانہ باغبان پورہ پولیس نے 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا شائع 28 فروری 2024 11:19pm
لاہور : آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل مبینہ مقابلے میں ہلاک پولیس نے ملزم کو ایک روز قبل گرفتار کرکے پریس کانفرنس کی تھی شائع 28 فروری 2024 09:26pm
قومی اور صوبائی حکومتوں کو کام سے روکا جائے، لاہور ہائیکورٹ بار میں قرار داد جمع نتائج دوبارہ مرتب کرنے کی قرار داد لاہور ہائیکورٹ بار میں جمع کرادی گئی شائع 28 فروری 2024 04:37pm
آرمی چیف کی اے ایس پی شہربانو سے ملاقات، ’قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے‘ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےشہربانو نقوی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:37pm
شہریوں کے رات 12 بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد رات 12 کے بعد گھر سے نکلنے والے شہریوں کو حوالات میں بند کردیا جائے گا، ایس ایچ او سٹی شائع 27 فروری 2024 07:23pm
خاتون کو ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی شہربانو کیلئے بڑے حکومتی اعزاز کا اعلان خاتون اے ایس پی کی بہادری اور سمجھداری زبان زد عام ہوگئی شائع 26 فروری 2024 05:56pm
لاہور میں ہجوم کا سامنا کرنے والی خاتون کے کُرتے پرکیا لکھا تھا؟ خاتون نے سعودی فیشن برانڈ کا کرتا پہن رکھا تھا۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 12:35pm
مشکوک افراد کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش، 5 زیر حراست پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا، پولیس شائع 24 فروری 2024 10:52pm
راولپنڈی: بسنت پر ہوائی فائرنگ اور ڈور پھرنے سے 14 افراد زخمی، 260 افراد گرفتار راولپنڈی پولیس کا پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شائع 23 فروری 2024 07:54pm
’مشکوک شخص دھماکہ کرنے کیلئے شہر میں پھر رہا ہے‘ پولیس نے فوری ایکشن لے لیا شائع 21 فروری 2024 05:08pm
مسافر کے روپ میں نامعلوم افراد نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا نامعلوم افراد اغوا کے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، لواحقین شائع 19 فروری 2024 05:59pm
شادی کا فوٹو شوٹ کرانے ایک اور جوڑا پولیس تھانے پہنچ گیا نئے نویلے جورے کو پولیس عملے کا سلوک اور پولیس اسٹیشن کا ماحول بھا گیا اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 04:57pm
خاتون افسر کو دھمکی، شہباز گل کیخلاف امریکہ سے رابطے کا فیصلہ پنجاب پولیس اپنا باضابطہ احتجاج امریکی حکومت کے ساتھ درج کرائے گی شائع 17 فروری 2024 05:40pm
گجرات: مسافر بس ہوٹل میں گھسنے سے گیس لائن پھٹی اور آگ لگ گئی، 2 جاں بحق،11 زخمی زخمیوں اور جھلسنے والوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ورکرز شائع 16 فروری 2024 11:10pm
پنجاب پولیس اور بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان لیگی حکومت بنتے ہی پنجاب بھر میں افسران اکھاڑ بچھاڑ کی جائے گی، ذرائع شائع 16 فروری 2024 04:41pm
میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا رات گئے 10 سے 12 دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر 3 اطراف سے حملہ کیا، پولیس اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 10:22am
لیگی امیدوار کا تشہیری مواد لگاتے ہوئے نوجوان عمارت سے گر کر جاں بحق پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 08:39pm
لاہور ٹریفک پولیس نے عام انتخابات کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا کانسٹیبل سے لے کر سی ٹی او تک تمام افسران شہریوں کی مدد و رہنمائی کیلئے موجود ہوں گے شائع 06 فروری 2024 10:16am
لاہور میں دھماکا، دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے دھماکے سے 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات شائع 04 فروری 2024 07:02pm
لڑکی کے والد کی فائرنگ سے اغواء کار ہلاک ہلاک ملزم کے ساتھی فرار ہوگئے، مقدمہ درج کرلیا، پولیس شائع 03 فروری 2024 09:47pm
موٹروے پولیس نے ڈائمنڈ رنگ امریکی خاتون کو واپس کردی خاتون سروس ایریا کے واش روم میں 2 انگوٹھیاں بھول گئی تھیں، مالیت 10 لاکھ ہے شائع 03 فروری 2024 04:44pm
انتخابات کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے لاہور پولیس نے ایپ تیار کرلی پولنگ اسٹیشنز پر تعینات عملے کے موبائلز پر ایپ اپ لوڈ کی جائے گی، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور شائع 26 جنوری 2024 11:28pm
لاہور: بیکری میں ڈاکوؤں کی دکاندار اور گاہکوں سے لوٹ مار پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:41pm