پرویزالہٰی کی درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی شائع 15 مارچ 2024 04:19pm
اپنی گرفتاری پر آئی جی پنجاب کو نہیں چھوڑوں گا، لطیف کھوسہ مریم نواز ہارنے کے باوجود جعلی وزیراعلی بنی بیٹھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تنقید شائع 15 مارچ 2024 03:43pm
عمران خان سے ملاقات پر کیوں پابندی لگائی؟ سپرنٹنڈنٹ جیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت ایڈووکیٹ جنرل اور جیل سپرنٹنڈنٹ ملاقات پر پابندی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کو مطمئن نہ کر سکے شائع 15 مارچ 2024 02:56pm
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع جج احتساب عدالت کی رخصت کے باعث جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں کارروائی نہ ہوسکی شائع 15 مارچ 2024 12:13pm
حسن اور حسین نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور نیب پراسیکیوٹر نے ریفرنسز پر جواب جمع کروانے پر وقت مانگ لیا شائع 15 مارچ 2024 11:11am
9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ شائع 15 مارچ 2024 10:37am
ایف آئی اے نے شیر افضل مروت کو طلب کرلیا بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی رہنما کےخلاف شکایت درج کرائی شائع 15 مارچ 2024 07:46am
زین قریشی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر نامزد زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کے حوالے سے درخواست دے دی گئی شائع 14 مارچ 2024 10:06pm
چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:05pm
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں ہمارے پاس خیبرپختونخوا کی حد تک کیس سننے کا اختیار ہے، عدالت عالیہ شائع 14 مارچ 2024 01:15pm
سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا پنجاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا شائع 14 مارچ 2024 12:57pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے جیل میں ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم دونو فریق بیٹھ کر ایک میکنزم بنائیں اور آگاہ کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 14 مارچ 2024 12:47pm
یورپی یونین کو خط: پی ٹی آئی کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں، فاروق ستار وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کو خط کے تمام مندرجات کو سامنے لانا چاہئیں، قمر زمان کائرہ شائع 13 مارچ 2024 09:16pm
پی ٹی آئی پر یورپی یونین کو پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کیلیے خط لکھنے کا الزام کوئی خط لکھا گیا اور نہ ہی خط لکھنے کا کوئی ارادہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی شائع 13 مارچ 2024 07:40pm
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی شائع 13 مارچ 2024 03:57pm
جیل کے باہر دھرنا یا لانگ مارچ، پی ٹی آئی کا آئندہ حکمت عملی پر غور پی ٹی آئی قیادت کی لاہور سمیت ملک بھر کے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت شائع 13 مارچ 2024 02:54pm
عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ قانون میں رہ کر کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، چیف جسٹس شائع 13 مارچ 2024 02:37pm
9 مئی مقدمات: عمران خان اور شریک ملزمان میں آج بھی چالان کی نقول تقسیم نہ ہوسکیں آئندہ سماعت پر مقدمے کے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم ہوں گی شائع 13 مارچ 2024 11:51am
عمران سے ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت کیس میں اڈیالہ جیل سپر نٹنڈنٹ کو نوٹس جاری جسٹس سمن رفعت امتیاز نے علامہ ناصرعباس کی درخواست پر سماعت کی۔ شائع 13 مارچ 2024 11:38am
پی ٹی آئی یورپی یونین کو جی ایس پی پلس کا درجہ واپس لینے کیلئے کوشاں ہے،عطاتارڑ پی ٹی آئی ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانےکی ہدایت مل رہی ہیں، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 12:12pm
مخصوص نشستوں کا کیس ’قانون میں مسئلے کا حل نظر نہیں آرہا، کیوں نہ اسے پارلیمنٹ بھیجا جائے‘ جسٹس ارشد علی یہ کیس اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، پشاور ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 01:34pm
پنجاب کی 3، خیبر پختونخواہ کی ایک جیل پر حملوں کے خدشات محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 10:42am
شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور، متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم شائع 12 مارچ 2024 03:14pm
پشاور ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو 3 اپریل کو طلب کرلیا شیر افضل آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو حکم امتناع کا آرڈر واپس لیں گے، عدالت شائع 12 مارچ 2024 03:05pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کی شائع 12 مارچ 2024 01:10pm
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 12 مارچ 2024 12:45pm
چیلنجز کا سامنا ہے، پی ٹی آئی دور میں ملکی تاریخ کے 80 فیصد قرضے لئے گئے، احسن اقبال پائیدار ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، وفاقی وزیر شائع 12 مارچ 2024 12:09pm
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں اور میڈیا کوریج پر پابندی عائد، وزیراعلیٰ کےپی کو بھی روک دیا گیا محکمہ داخلہ نے پنجاب کی مختلف جیلوں کی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 10:58pm
جیل انتظامیہ نے عمران خان کی آنت میں تکلیف کا ہمیں نہیں بتایا، علیمہ خان جناح ہاؤس کیس : علیمہ، عظمیٰ خان سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 11:57am
وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کی لاگت کم کرنے کا حکم عوام کیلئے سستے گھروں کی فراہمی ہمارے منشور کا حصہ ہے، مریم نواز اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 04:07pm