سنی اتحاد کونسل کے 9 اور جماعت اسلامی کے ایک رکن نے حلف اٹھا لیا اسپیکر آغا سراج درانی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 12:43pm
پنجاب پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ ہونے میں ایک روز باقی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 05:11pm
’پاگل خانے میں ڈالیں گے‘ علی امین گنڈا پورنے مولانا فضل الرحمان کیلئے کیا کہا وائرل ویڈیو میں پی ٹی آئی رہنما نامناسب الفاظ کا استعمال کرتے دکھائی دے رہے ہیں شائع 24 فروری 2024 03:10pm
توشہ خانہ، سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل شاہ محمود قریشی، بشریٰ بی بی کی اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں شائع 24 فروری 2024 12:19pm
بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط، پیپلزپارٹی کا سخت ردعمل تحریک انصاف کی قیادت نے ابھی تک اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھا، شیری رحمان شائع 23 فروری 2024 09:53pm
ہم 3 آئینی ترامیم چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی انکار کی وجہ بتائے، ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ بتائے پیپلزپارٹی سے کیا طے ہوا ہے، خالد مقبول کی آج نیوز پر گفتگو، اتحادی جماعت سے اہم مذاکرات اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 09:38pm
میاں اسلم کو گرفتار کرلیا گیا، بازیابی کے بعد حلف لیں گے، عامر ڈوگر احمد خان بچھرا سپیکر اور معین ریاض قریشی ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار ہوںگے، رہنما سنی اتحاد کونسل شائع 23 فروری 2024 05:29pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم کی نئی تاریخ مقرر، عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی شائع 23 فروری 2024 03:07pm
اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کیخلاف درخواست پر آئی جی خیبرپختونخوا سے جواب طلب پنجاب پولیس کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کے... شائع 23 فروری 2024 02:23pm
الیکشن نتائج ، سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر بنائی گئی کمیٹی سپریم کورٹ میں چیلنج شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی شائع 23 فروری 2024 01:14pm
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی عدالت کے روبرو پیش عدالت نے وکلاء کو متفرق درخواست پر دلائل کے لیے 26 فروری کو طلب کر لیا شائع 22 فروری 2024 03:04pm
بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب آزاد حثیت سے ممبر قومی اسمبلی رہیں گے شائع 22 فروری 2024 02:53pm
9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں شائع 22 فروری 2024 02:12pm
ہمارے لوگوں کو لالچ دے کر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائی جارہی ہے، اسد قیصر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب شائع 22 فروری 2024 01:56pm
پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا = اس بارپولنگ سینٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔ شائع 22 فروری 2024 01:40pm
مریم نواز، مریم اورنگزیب سمیت پنجاب اسمبلی کے 313 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل خفیہ رائے شماری سے ہوگا اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:59pm
تھانہ شادمان نذرآتش کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج عدالت کی جانب سے عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت خارج کی گئی شائع 22 فروری 2024 11:36am
اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے 23 جون 2023 کو اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا آرڈر غیر آئینی قرار دے دیا شائع 22 فروری 2024 11:15am
سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا تحریری درخواست ، پارٹی لیٹر اور بیان حلفی کمیشن میں جمع کروا دیا گیا شائع 21 فروری 2024 11:17pm
پشاور: اسپیکر ہاؤس میں نامزد وزیراعلیٰ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے 10 دنوں سے ڈیرے اسپیکر ہاؤس میں مقیم افراد سے متعلق بیرسٹر سیف نے وضاحت کردی شائع 21 فروری 2024 10:05pm
آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کامیاب آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری شائع 21 فروری 2024 02:53pm
تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن وفاق اور چاروں صوبوں میں بیک وقت ہوں گے شائع 21 فروری 2024 02:34pm
پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش ناکام پشاور ہائیکورٹ نے آج ہی اسلم اقبال کی ضمانت منظور کی ہے اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:01pm
ن لیگ نے ایک بھی فارم 45 پیش نہ کیا، الیکشن کمیشن میں انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا، شیر افضل مروت این اے 11میں ہماری لیڈ تھی، فارم 47 میں امیر مقام کو جتوادیا گیا، رہنما پی ٹی آئی شائع 21 فروری 2024 02:17pm
پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سرگرم، آزاد امیدواران سے رابطے تیز کئی آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد پر تحفظات کا اظہار کردیا شائع 21 فروری 2024 12:52pm
تھانہ بنی گالا کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری معطل فیصل جاوید اسلام آباد کی مقامی عدالت پہنچے اور سر تسلیم خم کرلیا شائع 21 فروری 2024 12:38pm
پی ٹی آئی رہنما نے اراکین کیلئے پارلیمنٹ لاجز میں فوری رہائش گاہیں مانگ لیں رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ طے شدہ پالیسی کے مطابق کی جائے گی، ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ شائع 20 فروری 2024 06:44pm
الیکشن میں دھاندلی پر کمشنر کے علاوہ اندر کے دیگر ثبوت بھی موجود ہیں، علیمہ خان مدر آف آل رگنگ یہ ہے کہ پارٹی کو ختم کردیا جائے، بہن عمران خان شائع 20 فروری 2024 06:01pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کیخلاف کارروائی سے روک دیا کیسوں کی تفصیلات کی فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری شائع 20 فروری 2024 12:19pm
پی ٹی آئی محاذ آرائی کی طرف نہیں جائے گی، تیمور سلیم جھگڑا مسلم لیگ ن کے لیے پنجاب میں بھی حکومت بنانا چیلنج ہوگا، سلیم مانڈوی والا شائع 19 فروری 2024 11:22pm