پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:42pm پی ٹی آئی کا یوٹیوبرز عادل راجہ اور حیدر مہدی سے اظہار لاتعلقی پارٹی رہنماؤں کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں خصوصی پیغام
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:27pm عمران خان کی رہائی سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع قرارداد اسد قیصر کی جانب سے جمع کرائی گئی
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 12:11pm سیاسی کارکنوں کو رہا کیے بغیر مفاہمت کی بات منافقت لگتی ہے، فواد چوہدری فواد چوہدری کو سخت سیکیورٹی میں اینٹی کرپشن عدالت لایا گیا
▶️ پاکستان شائع 04 مارچ 2024 10:37pm سنی اتحاد کونسل سے مل بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہیں، تہمینہ دولتانہ بانی پی ٹی آئی نے سیاست میں اچھی روایات قائم نہیں کی ، مولابخش چانڈیو
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 06:32pm پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان مخصوص نشستوں سے متعلق جب تک عدلیہ کا حتمی فیصلہ نہیں آتا اس وقت تک سینیٹ اور صدارتی الیکشن نہیں ہوسکتا، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 03:09pm عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ اگر ضرورت پڑی تو دوبارہ بلا لوں گا، ورنہ فیصلہ دے دیں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:06pm اسد قیصر کی تقریر کے دوران پارلیمنٹ کی ٹی وی نشریات بند سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سائفر پر سپریم جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:38am عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:31am امید ہے مولانا فضل الرحمان عمران خان کا ساتھ دیں گے، حق کی جیت ہوگی، علی محمد خان سیاسی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ایسے ہتھکنڈوں سے اجتناب کرنا چاہیئے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:37pm بیرسٹر گوہر بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا چیپٹرز کے صوبائی صدور کا بھی اعلان
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 01:19pm علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب صوبائی الیکشن کمشنر پی ٹی آئی قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:35am 16 ماہ کی حکومت کا ڈنکے کی چوٹ پر دفاع کرتا ہوں، حنیف عباسی لڑائی جھگڑا دنگا فساد مسائل کا حل نہیں، امین الحق
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 09:15am بہاولپور: پی ٹی آئی کی جانب سے ریلی نکالنے پر مقدمہ درج مقدمے میں فائرنگ، املاک کو نقصان، جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک سمیت 16 ایم پی او کی دفعات شامل
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 07:16pm ثوبیہ خان کو دھمکانے، بدتمیزی کرنیوالوں نے پشتون روایات کی توہین کی، شہباز شریف خیبرپختون خوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد نے اسلام آباد میں صدر ن لیگ سے ملاقات کی
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 06:39pm پی ٹی آئی کے مفرور رہنما منظر عام پر آگئے پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے کی کوشش پر چکما دے کر نکل گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 08:12pm علی امین کے وزیراعلیٰ کے پی کا حلف اٹھاتے ہی پہلا حکم نامہ جاری حلف برداری کے بعد نگراں صوبائی کابینہ رخصت، 15 رکنی نگراں کابینہ ڈی نوٹیفائی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 11:49pm پی ٹی آئی کے کئی شہروں میں مظاہرے، لاہور میں گرفتاریاں اسلام آباد میں بھی اضافی نفری تعینات رہی
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 02:14pm 9 مئی کیس میں مطلوب ایک اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:57pm حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے، نیئر بخاری اسپیکر بغیر نوٹی فکیشن کسی کا حلف نہیں لے سکتا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:27pm صدارتی انتخاب : آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی ہفتے کو جمع کرائے جائینگے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاغذات نامزدگی پر آصف زرداری کے تجویز کنندہ ہیں
▶️ پاکستان شائع 01 مارچ 2024 09:48pm دھمکیاں دینا پی ٹی آئی کی تاریخ ہے، علی امین نے پھر ایجنڈا واضح کردیا، ن لیگ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین نے اپنی 10 سالہ حکومت کو چارج شیٹ دے دی، قادر مندو خیل
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:54pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:25pm سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے اجلاس میں ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 03:12pm اعظم سواتی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر ہوم سیکرٹری سے تفصیلات طلب عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:45pm علی امین وزیراعلیٰ کے پی منتخب، ہفتے کو حلف اٹھائیں گے’ایف آئی آر ختم نہ کرنیوالے سزا کیلئے تیار رہیں’ مسلم لیگ ن لیگ کے عباداللہ 16 ووٹ حاصل کرسکے
پاکستان شائع 29 فروری 2024 04:45pm طرفداری کا الزام، اپیل ہوگی پی ٹی آئی کیسز میں قاضی فائز عیسیٰ نہ بیٹھیں، شعیب شاہین ہم خیبرپختونخوا کے تمام حلقے کھولنے کو تیار ہیں، شعیب شاہین
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 04:54pm ن لیگ سے پی ٹی آئی میں جانیوالے نومنتخب اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم کون ہیں؟ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی کی زندگی پر ایک نظر
پاکستان شائع 29 فروری 2024 01:14pm قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس میں عمران خان موجود نہ ہوتے ہوئے بھی شریک پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسیر بانی کی یاد دلانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 12:48pm عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ویڈیولنک پر حاضری کا حکم سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ملزمان کی ویڈیو لنک حاضری کو یقینی بنائیں، عدالت
پاکستان شائع 29 فروری 2024 09:51am تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان عمران خان کی ہدایت کے مطابق سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مزید رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، اسد قیصر