پاکستان شائع 20 فروری 2024 06:01pm الیکشن میں دھاندلی پر کمشنر کے علاوہ اندر کے دیگر ثبوت بھی موجود ہیں، علیمہ خان مدر آف آل رگنگ یہ ہے کہ پارٹی کو ختم کردیا جائے، بہن عمران خان
پاکستان شائع 20 فروری 2024 12:19pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کیخلاف کارروائی سے روک دیا کیسوں کی تفصیلات کی فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 19 فروری 2024 11:22pm پی ٹی آئی محاذ آرائی کی طرف نہیں جائے گی، تیمور سلیم جھگڑا مسلم لیگ ن کے لیے پنجاب میں بھی حکومت بنانا چیلنج ہوگا، سلیم مانڈوی والا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:29pm حکومت 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی، فیصل واوڈا پی ٹی آئی پنجاب اور مرکز میں حکومت نہیں بناسکتی، یہ مولا جٹ کی سیاست چھوڑ دے، سابق وزیر
پاکستان شائع 19 فروری 2024 07:51pm جمشید دستی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر اہم ویڈیو بیان جاری کردیا بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے، جمشید دستی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:32pm پی ٹی آئی کے وفد کی جے یو آئی شیرانی گروپ سے ملاقات تحریک انصاف کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے، مولانا گل نصیب
پاکستان شائع 19 فروری 2024 07:09pm دباؤ کیلئے مختلف حربے استعمال ہو رہے ہیں، ریاست ملازمین کا دفاع کرے گی، وزیراعظم پرتشدد ٹرولوں کےخلاف کارروائی اور مثالی سزا دی جائے گی، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 08:20pm سنی اتحاد کونسل کے حامد رضا خود بھی آزاد منتخب ہوئے، اتحاد پر سوالات باقی الیکشن رولز کے تحت کچھ دوڑیاں اب بھی الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہیں
پاکستان شائع 19 فروری 2024 04:21pm پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کیلئے درخواست دائر کردی الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے عدالت سے آج ہی سماعت کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 08:21pm پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا اعلان کردیا پریس کانفرنس میں تینوں جماعتوں کے رہنماؤں کی شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 04:56pm اسلام آباد کی تینوں قومی نشستوں پر پی ٹی آئی مخالف امیدواروں کے نوٹی فکیشن معطل جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔
پاکستان شائع 19 فروری 2024 02:46pm این اے 130: ’نواز شریف کو جتوانے کی عجلت میں 74 ہزار ووٹوں کا فرق لے آئے‘ کمشنر راولپنڈی کی بات یہاں بھی ثابت ہوئی، احمد اویس کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 19 فروری 2024 02:03pm اسلام آباد: ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی آر میں مشعیب شاہین ، شیرافضل مروت سمیت دیگر نامزد
پاکستان شائع 19 فروری 2024 01:42pm لاہور ہائیکورٹ سے صنم جاوید کے شوہر کی ضمانت منظور عتیق ریاض کو پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں گرفتارکیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 01:00pm پی ٹی آئی کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں، شبلی فراز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز نامزد گزشتہ روز پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے معاملات طے پاگئے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:59am دیوار نہیں پہاڑ حائل ہے، پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہوا، مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کی کارکردگی پر ن لیگ کو 10 سے 15 سیٹیں ملنی چاہیے تھیں
▶️ پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:08pm حکومت سازی : پی ٹی آئی کا ایک سے زیادہ جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ جمہوری کی جڑیں مضبوط کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بیٹھ جائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:02pm تحریک انصاف کا سابق کمشنر راولپنڈی کے بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ پی ٹی آئی مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائے گی، کرسی عمران خان کی امانت ہے، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:16pm چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ آرٹیکل 6 لگے گا، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کراچی سے قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ
پاکستان شائع 18 فروری 2024 01:04pm کمشنر راولپنڈی کے الزامات 9 مئی پارٹ ٹو ہیں، نگراں حکومت کارروائی کرے، ن لیگ کا مطالبہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے انہوں نے کبھی انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا، ملک احمد خان
پاکستان شائع 18 فروری 2024 12:07pm آئندہ چند دنوں میں پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں، عطاء تارڑ ایک کمشنر کو الیکشن کے 8 دن بعد بیداری نصیب ہوئی، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:11pm 8 فروری کو ریاستی جبر انسانوں کو حق آزادی سے روک نہ سکا، شیر افضل ہمارے ہاتھ پیر باندھ کر ہمیں پولنگ بوتھ بھیجا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 17 فروری 2024 03:51pm راولپنڈی ڈویژن: کون سے امیدوار کتنے ووٹوں کے فرق سے جیتے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے انتخابی دھاندلی سے متعلق بڑاانکشاف کردیا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 01:33pm پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت کے لیے ایک رکنی الیکشن ٹریبونل قائم رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ نامزدگی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 06:15pm الیکشن کمیشن رویہ ٹھیک کرے، اصلاح نہ کرنے والا سزا کیلئے تیار رہے، علی امین گنڈاپور صحت کارڈ بحال، لنگرخانے آباد: علی امین گنڈا پور نے ترجیحی ایجنڈہ بتادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 11:05am پی ٹی آئی کس سے اتحاد کرے گی؟ حتمی فیصلہ آج بیرسٹر گوہر نے آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں کیا بتایا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 12:55am تحریک عدم اعتماد کے دوران فوج غیر جانب دار تھی، مولانا فضل الرحمان کی بات میں صداقت نہیں، رانا ثناء جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں تو بانی پی ٹی آئی نئے الیکشن کرا دیں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 17 فروری 2024 12:25am تحریک انصاف کی کارکن طیبہ راجا کو رہائی مل گئی دس ماہ بعد آج آخرکار مجھے جیل سے رہائی ملی ہے، طیبہ راجا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:19pm پی ٹی آئی نےامریکی لابیوں کی خدمات حاصل کیں، ملک کو بدنام کررہی ہے، جان اچکزئی پی ٹی آئی نےعالمی میڈیا کے سامنے خود کو بےنقاب کیا، نگراں وزیراطلاعات بلوچستان
پاکستان شائع 16 فروری 2024 10:43pm پی ٹی آئی کے رہنما کی پیپلزپارٹی کے پرویز اشرف سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ بھی موجود ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ذرائع