پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:37pm عدم اعتماد کا سے سب سے زیادہ فائدہ فضل الرحمان کو ہوا، فیصل کریم کنڈی المیہ یہ ہےپی پی یان لیگ ایسا کرتی تو ٹی وی پرماضی کےبیانات چلتے، پریس کانفرنس
پاکستان شائع 16 فروری 2024 09:09am پی ٹی آئی کے نو منتخب ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو اغوا کر لیا گیا،عمر ایوب کا الزام اسلم گھمن پرپی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کیلئے دباؤ ڈالاجارہا تھا،عمر ایوب
پاکستان شائع 15 فروری 2024 04:00pm شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، پرویز الہٰی یہ سارے گھبرائے ہوئے لوگ ہیں، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 04:15pm خیبرپختونخواہ میں پرویز خٹک کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے پر پی ٹی آئی کا موقف آگیا آج نیوز کی جانب سے رابطہ کرنے پر دونوں جماعتوں نے حقیقت بتادی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 07:34pm علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ، ’ٹکراؤ کی پالیسی نہیں چاہتے‘ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا مراسلہ جاری
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:00pm مُراد سعید، اعظم سواتی، مسرت جمشید چیمہ سمیت 11 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پولیس کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 05:12pm پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیلئے نام دے دیا، دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والی تمام جماعتوں سے بات ہوگی میاں اسلم اقبال وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:00am 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کی آئندہ سماعت پر جیل سے ویڈیو لنک حاضری کیلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 14 فروری 2024 06:39pm پی ٹی آئی رہنما عاطف خان منظر عام پر آگئے، ضمانت منظور 9 مئی واقعے کے بعد عاطف خان روپوش ہوگئے تھے
پاکستان شائع 14 فروری 2024 04:20pm جماعت اسلامی کا حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سے تعاون سے انکار جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 04:55pm پی ٹی آئی کو موقف دینا ہے تو کسی سنجیدہ شخص کو سامنے لائے، فیصل کنڈی آصف زرداری نے پی ٹی آئی سے رابطہ کرلیا، شیر افضل مروت کا تہلکہ خیز دعویٰ
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:47pm پرویز الہٰی کی پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:36am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کی پہلی درخواست تھی انہیں سیکیورٹی خدشات ہیں پیش نہیں ہو سکتے، جج کا وکیل سے استفسار
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:35am کیا عمران خان رہا ہو کر وزیراعظم بن جائیں گے شکایات کی شنوائی اور شفاف تحقیقات صورتحال کواُن کے حق میں مزید بہترکرے گی۔
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:47am ایمل ولی کا عمران خان کیخلاف کیس غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دیا گیا صرف آرڈر میں اتنا لکھ دیں کہ یہ کیس آئندہ دائر کیا جاسکتا ہے، وکیل ایمل ولی
لائف اسٹائل شائع 14 فروری 2024 09:59am الیکشن سے دستبردار ہونے والے ابرارالحق ’رانو فرام چندی گڑھ‘ لے آئے گلوکار نے پولنگ سے صرف دو روز قبل اچانک بڑا اعلان کیا تھا
پاکستان شائع 13 فروری 2024 07:08pm ڈی آئی خان: علی امین گنڈا پور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور اب تک تمام مقدمات میں ضمانت حاصل کرلی ہے، وکیل علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 13 فروری 2024 02:04pm آئین کے تحت کیا صدر علوی آزاد اراکین کو حکومت سازی کی دعوت دے سکتے ہیں اگر صدر اسمبلی کا اجلاس نہ بلائیں تو کیا ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:06pm عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں نامزدگی کی تصدیق
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:26pm سیاسی صورتحال میں اہم پیشرفت: پی ٹی آئی آزاد امیدواروں کا جماعت اسلامی میں شمولیت کا امکان دونوں جماعتوں کی جانب سے مزید مشاورت کے لیے 3،3 رکنی کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:37pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا ایف آئی اے آج ہی علیمہ خان کے خلاف انکوائری یا شکایت کی تفصیلات فراہم کرے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:22pm وزرات عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، پی ٹی آئی ہر الیکشن پرمسئلہ کرتی ہے، خواجہ آصف 'کوئی کمی رہ گئی تو وہ ہم حکومت میں آکر عوام کی خدمت اور ریلیف دے کر پوری کریں گے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:35pm 50نشستیں ملنے کا انتظار، مل گئیں تو اکیلے حکومت میں بیٹھیں گے،لطیف کھوسہ 'ہم بلے کانشان لینےگئے انہوں نے پورا جہیز کا سامان دے دیا'
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 03:26pm امریکی محکمہ خارجہ بریفنگ میں صحافیوں کے پاکستانی الیکشن پر سنگین سوالات 'میڈیا نے 100 فیصد نتایج دیکھے ہیں، الزامات درست ہیں، دھاندلی کے باوجود عمران خان جیتے' ، صحافی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:26am فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 13 فروری 2024 10:22am سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت کا حکم نامے کی کاپی آئی جی سندھ اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو ارسال کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:30pm پی ٹی آئی حکومت کیسے بنائے گی؟ شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف ”ڈو اور ڈائے“ والا مقام آگیا، اب اسلام آباد میں دھرنا دینا چاہیے، شیر افضل مروت
▶️ پاکستان شائع 12 فروری 2024 10:24pm جسے جو مینڈیٹ ملا نیک نیتی سے حوالے کردینا چاہیے، شعیب شاہین کراچی میں پیپلزپارٹی کو فارم 45 کی بنیاد پر نتائج نہیں ملے، سینیٹر وقار مہدی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:12pm پی ٹی آئی نے حکومت سازی کیلئے خصوصی کمیٹیاں قائم کردیں الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، پی ٹی آئی کورکمیٹی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 07:53pm صدر عارف علوی سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات رؤف حسن اور عمیر نیازی نے انتخابی عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں پر پارٹی مؤقف سے صدر کو آگاہ کیا