ملک کے ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ منفی باتیں کر رہے ہیں، گورنر سندھ پی ٹی آٸی نے صرف منفی چیزوں کو فروغ دیا، شرجیل انعام میمن اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 12:21pm
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے سیاسی سرگرمیوں کا اعلان کردیا، 23 کو تقریب کا فیصلہ 30 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ، 21 اپریل کو کراچی میں ریلی کی تیاری اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:21pm
ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری پیر معین الدین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا شائع 22 مارچ 2024 05:50pm
مریم نواز کی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری کھیلوں کے فروغ اور ٹریننگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کی بھی ہدایت شائع 22 مارچ 2024 04:53pm
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی وکلاء سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی اور دوسری میں غیر قانونی کیسے ہیں؟ عدالت اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 03:33pm
عمران خان کا وجود سیاسی عدم استحکام کی ضمانت ہے، رانا ثنااللہ بانی پی ٹی آئی کسی کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، عدم استحکام جاری رہے گا، لیگی رہنما کی آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 02:28pm
پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے، کانگریس کمیٹی میں قراداد منظور قرار دار صفر کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور ہوئی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 06:05pm
پی ٹی آئی وفد اور جماعت اسلامی کا دھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق پی ٹی آئی وفد کی سراج الحق سے ملاقات شائع 21 مارچ 2024 09:35pm
توہین عدالت درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی، عدالت کا 26 مارچ کو عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم علامہ ناصر، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور فردوس شمیم نقوی کی بھی ملاقات کرانے کا حکم اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 12:24pm
واش روم میں گرنےسے پرویزالہٰی کی 4 پسلیاں ٹوٹ گئیں، آنکھ اور ماتھے پر بھی چوٹیں آئی ہیں، رپورٹ پرویزالہٰی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں جمع کروا دی گئیں۔ شائع 21 مارچ 2024 05:47pm
عمران خان کی وکلاء سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے جواب طلب عدالت نے وکیل اظہر صدیق کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹادی شائع 21 مارچ 2024 02:56pm
صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا پی ٹی آئی کارکن کے پاس کوئی پلاٹ نہیں ہے، موقف شائع 21 مارچ 2024 11:44am
حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفی دے دیا حماد اظہر نے استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:18pm
مریم نواز نے والد سے پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کس حیثیت سے کروائی؟ ڈاکٹریاسمین راشد مریم نواز بتانا چاہتی ہے کہ میرا خاندان آئین وقانون سے بالاتر ہے، ڈاکٹریاسمین راشد کا جیل سےخط شائع 20 مارچ 2024 05:36pm
پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان عارف علوی نے معاملات حل کرانے کی پوری کوشش کی لیکن دوسری طرف سے میرے نام پر کاٹا لگایا گیا، سابق وزیراعظم شائع 20 مارچ 2024 04:33pm
عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے مزید 2 مقدمات میں بری کردیا گیا 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں نیب نے درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:17pm
سینیٹ الیکشن کیلئے 21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، 7 کے مسترد الیکشن کمیشن نے زلفی بخاری اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے شائع 20 مارچ 2024 01:11pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کی وکلاء سے آج ہی ملاقات کرانے کا حکم جیل حکام آج بھی اور طے شدہ دنوں پر بھی ملاقات کرائیں گے، عدالت کی ہدایت شائع 20 مارچ 2024 12:42pm
عمران خان نے مبینہ انتخابی دھاندلی اور نتائج کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بناکر تحقیقات کی استدعا کردی اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 12:57pm
9 مئی کے 5 ملزمان کی ضمانت منظور،’کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیراعظم کو غدار مان لیں‘ ایف آئی آر میں آئی ایس آئی کے آفس پر حملے کا نہیں لکھا، حساس تنصیاب تو بہت ہیں، جسٹس مسرت ہلالی اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 11:52am
سینیٹ انتخابات : مراد سعید اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے بعد لسٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 11:27am
پاکستان میں انتخابات جمہوری اصولوں کے مطابق ہوئے، بے ضابطگیوں کی چھان بین ہونی چاہیے، ڈونلڈ لو انتخابی نتائج کی تالیف میں کچھ بے ضابطگیوں کو نوٹ کیا گیا، امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ شائع 20 مارچ 2024 07:56am
ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن نواز اور حسین نواز بری نوازشریف کے صاحبزادوں کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 04:53pm
عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری عدالت نے سابق وزیراعظم کی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کر دی شائع 19 مارچ 2024 01:25pm
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کیلئے ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا عدالت شرکا کیخلاف پر تشدد کارروائی نہ کرنے کے احکامات دے، استدعا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 04:45pm
شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا یکطرفہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، شوکت یوسفزئی کی درخواست میں استدعا شائع 19 مارچ 2024 01:12pm
سنی اتحاد کونسل کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی باقاعدہ نامزدگی ملک احمد بھچر لیڈر آف اپوزیشن نامزد، حلف اٹھا کر اسلم اقبال یہ عہدہ لیں گے، حامد رضا شائع 19 مارچ 2024 09:19am
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگی لی درخواست میں جلسہ کے لیے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں ہیں۔ شائع 18 مارچ 2024 08:38pm
صنم جاوید کو سینیٹ کا ٹکٹ ملنے پر طیبہ راجہ پھٹ پڑیں عمران خان کی واپسی تک ہم سب خاموش ہیں، سب جلد بولیں گے، طیبہ راجہ شائع 18 مارچ 2024 05:59pm
خیبرپختونخوا: سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل بھی جاری رہے گا شائع 18 مارچ 2024 04:09pm