پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 06:56pm مخصوص نشستیں نہ ملنے کا ذمہ دار کون؟ پی ٹی آئی میں اندرونی جنگ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلاف شدت اختیار کرگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 09:03am شرپسند عناصر نے آئی ایم ایف کے باہر اپنے لیڈر کی رہائی کے لیےاحتجاج کیا، وفاقی حکومت ایک جماعت آئی ایم ایف کے پروگرام کو سبوتاژ کرنے پر تلی ہوئی ہے، عطا تارڑ
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 04:19pm پرویزالہٰی کی درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 03:43pm اپنی گرفتاری پر آئی جی پنجاب کو نہیں چھوڑوں گا، لطیف کھوسہ مریم نواز ہارنے کے باوجود جعلی وزیراعلی بنی بیٹھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تنقید
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 02:56pm عمران خان سے ملاقات پر کیوں پابندی لگائی؟ سپرنٹنڈنٹ جیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت ایڈووکیٹ جنرل اور جیل سپرنٹنڈنٹ ملاقات پر پابندی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کو مطمئن نہ کر سکے
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 12:13pm پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع جج احتساب عدالت کی رخصت کے باعث جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں کارروائی نہ ہوسکی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 11:11am حسن اور حسین نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور نیب پراسیکیوٹر نے ریفرنسز پر جواب جمع کروانے پر وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:37am 9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 07:46am ایف آئی اے نے شیر افضل مروت کو طلب کرلیا بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی رہنما کےخلاف شکایت درج کرائی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 10:06pm زین قریشی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر نامزد زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کے حوالے سے درخواست دے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:05pm چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 01:15pm پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں ہمارے پاس خیبرپختونخوا کی حد تک کیس سننے کا اختیار ہے، عدالت عالیہ
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 12:57pm سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا پنجاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 12:47pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے جیل میں ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم دونو فریق بیٹھ کر ایک میکنزم بنائیں اور آگاہ کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 09:16pm یورپی یونین کو خط: پی ٹی آئی کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں، فاروق ستار وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کو خط کے تمام مندرجات کو سامنے لانا چاہئیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 07:40pm پی ٹی آئی پر یورپی یونین کو پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کیلیے خط لکھنے کا الزام کوئی خط لکھا گیا اور نہ ہی خط لکھنے کا کوئی ارادہ ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:57pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:54pm جیل کے باہر دھرنا یا لانگ مارچ، پی ٹی آئی کا آئندہ حکمت عملی پر غور پی ٹی آئی قیادت کی لاہور سمیت ملک بھر کے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:37pm عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ قانون میں رہ کر کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 11:51am 9 مئی مقدمات: عمران خان اور شریک ملزمان میں آج بھی چالان کی نقول تقسیم نہ ہوسکیں آئندہ سماعت پر مقدمے کے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم ہوں گی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 11:38am عمران سے ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت کیس میں اڈیالہ جیل سپر نٹنڈنٹ کو نوٹس جاری جسٹس سمن رفعت امتیاز نے علامہ ناصرعباس کی درخواست پر سماعت کی۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 12:12pm پی ٹی آئی یورپی یونین کو جی ایس پی پلس کا درجہ واپس لینے کیلئے کوشاں ہے،عطاتارڑ پی ٹی آئی ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانےکی ہدایت مل رہی ہیں، عطا تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 01:34pm مخصوص نشستوں کا کیس ’قانون میں مسئلے کا حل نظر نہیں آرہا، کیوں نہ اسے پارلیمنٹ بھیجا جائے‘ جسٹس ارشد علی یہ کیس اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، پشاور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 10:42am پنجاب کی 3، خیبر پختونخواہ کی ایک جیل پر حملوں کے خدشات محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:14pm شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور، متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:05pm پشاور ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو 3 اپریل کو طلب کرلیا شیر افضل آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو حکم امتناع کا آرڈر واپس لیں گے، عدالت
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 01:10pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 12:45pm عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 12:09pm چیلنجز کا سامنا ہے، پی ٹی آئی دور میں ملکی تاریخ کے 80 فیصد قرضے لئے گئے، احسن اقبال پائیدار ملکی ترقی کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 10:58pm اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں اور میڈیا کوریج پر پابندی عائد، وزیراعلیٰ کےپی کو بھی روک دیا گیا محکمہ داخلہ نے پنجاب کی مختلف جیلوں کی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کردی