بشری بی بی نے آنسو گیس سے تنگ آ کر واپس جانے کا فیصلہ کیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعوی کنٹینر کو آگ لگائے جانے کے واقعے نے اہم کردار ادا کیا شائع 28 نومبر 2024 10:30am
علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے ذرائع نے قیام بڑھانے کی وجہ بتا دی، اجلاس میں اراکین اسمبلی الجھ پڑے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:46am
اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن مارے گئے؟ برطانوی اخبار گارڈین اور پاکستانی صحافیوں سے لے کر پی ٹی آئی رہنماؤں نے مختلف تعداد بتائی شائع 28 نومبر 2024 09:49am
پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے، خیبرپختونخوا پولیس میں تحقیقات شروع سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز سے آنسو گیس اسٹاک کی تفصیلات مانگ لیں اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 10:51am
اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد کھل گئے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی شائع 28 نومبر 2024 08:58am
پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع شائع 28 نومبر 2024 07:34am
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف اسلام آباد میں 8 مقدمات درج مقدمات میں دہشت گردی، اسمبلی ایکٹ ، پولیس پر حملوں اور اغوا جیسی دفعات شامل شائع 27 نومبر 2024 10:50pm
شیر افضل مروت نے دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی طعنے دیئے جارہے احتجاج کے دوران پی ٹی آئی قیادت غائب ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 08:24am
اب گنڈاپور نہیں ، بی بی گرفتار ہوں گی ، فیصل واوڈا غریب کارکن ڈی چوک پہنچا لیکن قیادت نہیں پہنچی، آخر یہ سب کہاں تھے؟ اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 10:11pm
کُرم: سیز فائر میں 10 روز کی توسیع پر اتفاق، مذاکرات کا عمل جاری ایک ہفتے سے جاری پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 89 ہو گئی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 09:57pm
سلمان اکرم نے پی ٹی آئی کارکنوں کی ہلاکتوں سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہمارے پاس آٹھ کے مکمل کوائف موجود ہیں دیگر کوائف میڈیا کو دے دیئے جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی شائع 27 نومبر 2024 08:27pm
بشریٰ بی بی کے کنٹینر چھوڑ کر جانے کی ویڈیو وائرل گاڑی میں بیٹھنے سے پہلی کارکنوں کی طرف ہاتھ ہلایا شائع 27 نومبر 2024 07:44pm
اٹک : 3 تھانوں میں پی ٹی آئی رہنمائوں وکارکنان کےخلاف 7 مقدمات درج دہشت گردی، اقدام قتل اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سمیت 23 دفعات شامل شائع 27 نومبر 2024 06:37pm
مریم ریاض وٹو نے ’بشری عمران خان کہاں ہے‘ کی ٹوئیٹ کردی گنڈاپور کی پریس کانفرنس میں بشری بی بی سامنے نہیں آئیں، بہن بشریٰ بی بی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:31pm
علیمہ خان نے بشری بی بی پر سوال اٹھا دیا شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟ اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:06pm
مظاہرین کی اموات کی خبروں میں صداقت نہیں، پمز اسپتال زیادہ تر افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 09:39pm
اسلام آباد میں معمولات زندگی بحال، موٹرویز کھل گئیں، انٹر نیٹ اور میٹرو بس سروس بحال پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں صورتحال معمول پر آنے لگی شائع 27 نومبر 2024 02:14pm
تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، عظمیٰ بخاری گھریلو خاتون بشریٰ بی بی 3 دن سڑکوں پر دندناتی رہی، غریب ورکرز کو چھوڑ کر باجی خود بھاگ گئی، صوبائی وزیر شائع 27 نومبر 2024 02:12pm
الحمدللہ 9 مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب پولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں، سینیئر صوبائی وزیر شائع 27 نومبر 2024 02:05pm
پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا، سنجگانی رکنے کی بات نہیں مانی گئی تو استعفے دے دیتے، شوکت یوسفزئی مذاکرات پر توجہ نہیں دی گئی، بشریٰ بی بی تو غیر سیاسی خاتون ہیں، آج نیوز سے گفتگو شائع 27 نومبر 2024 01:20pm
بیرسٹر سیف کا عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ حکومت ظلم کرکے بھی ہارگئی پی ٹی آئی ظلم برداشت کرکے بھی جیت گئی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 27 نومبر 2024 12:34pm
آئینی بینچ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے سے انکار کردیا سپریم کورٹ میں پیش ہوکر سیاسی باتیں نہ کریں، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس شائع 27 نومبر 2024 11:45am
مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع، اسپتال سے بیان جاری رات گئے پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں کسی قسم کے آتشی اسلحے کا استعمال نہیں کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 02:11pm
علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے شائع 27 نومبر 2024 11:06am
مریم ریاض وٹو رات گئے تک بشری کی ڈی چوک میں موجودگی کا دعوی کرتی رہیں بشری بی بی خیبرپختونخوا میں ہوتیں تو ضرور فیملی سے رابطہ کرتیں، بہن اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 10:40am
احتجاج سب کا حق ہے، ریڈ زون میں اکٹھے ہوئے تو دوبارہ آپریشن ہوگا، رانا ثنا اللہ احتجاج کے دوران جو لوگ شہید ہوئے ان کے مقدمات میں یہ سارے لوگ نامزد ہوں گے، مشیر وزیراعظم شائع 27 نومبر 2024 08:31am
پی ٹی آئی بغیر کسی ثبوت کے لاشوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 37 افغان شرپسندوں کے ساتھ ریکارڈ یافتہ مجرم بھی پکڑے گئے ہیں، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 03:24pm
پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، ترجمان پی ٹی آئی شائع 27 نومبر 2024 07:40am
پی ٹی آئی احتجاج: کل بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ، امتحانات ملتوی یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا 28 نومبر کا کانوکیشن ملتوی ، قائداعظم یونیورسٹی بندکردی گئی شائع 26 نومبر 2024 09:58pm
پی ٹی آئی کے بارے میں دوٹوک فیصلے کا وقت آپہنچا ، عرفان صدیقی خونخوار لشکر لاشیں گراتا، خون بہاتا اسلام آباد تک آگیا ہے، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 07:52pm