جنگ کی وجہ سے احتجاجی تحریک شروع نہیں کی، دوبارہ مشاورت جاری ہے، اسد قیصر اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں تحریک انصاف کی تمام قیادت مکمل طور پر متحد ہے،اسد قیصر اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 01:12pm
مخصوص نشستوں اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ: پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ احتجاجی مارچ میں تحریک انصاف کے ارکانِ اسمبلی، سابق امیدواران اور ٹکٹ ہولڈرز کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ شائع 21 مئ 2025 02:03pm
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی اور حکومت مخالف بھر پور تحریک چلانے کا فیصلہ احتجاج تحریک شروع کرنے کی تاریخ کے اعلان کا اختیار پارٹی کی سیاسی کیمٹی کو دے دیا گیا، پارٹی ذرائع شائع 16 مئ 2025 01:16pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا، بانی پی ٹی آئی کی فوراً رہائی کا مطالبہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی گئی، پارلیمنٹرین کو دھکے، کارکنوں پر لاٹھیاں برسائی گئیں، اور ہمیں فسادی ٹولہ کہا گیا، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 12:17am
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا ایک بار پھر احتجاج کی تیاریوں میں مصروف، ملک سے صوبے کا رابطہ بند کرنے پر غور کارکنوں کے مطالبات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، ملک عدیل شائع 14 اپريل 2025 11:20am
وزیر اطلاعات پنجاب کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری کی تردید بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا گیا، عظمٰی بخاری شائع 08 اپريل 2025 08:03pm
پی ٹی آئی کو جھٹکا، شاہد خاقان عباسی نے اتحادی بننے سے دو ٹوک انکار کردیا آپ اگر جتھا بنا کر دارالحکومت پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں تو میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں، شاہد خاقان عباسی شائع 29 مارچ 2025 08:52pm
سائبر فراڈ کا شکار بنے بزرگ جوڑے نے زندگی بھر کی جمع پونجی گنوانے پر خودکشی کرلی جوڑے نے خودکشی سے قبل ایک نوٹ چھوڑا جس میں انہوں نے اہم انکشاف کیا شائع 29 مارچ 2025 04:59pm
اپوزیشن کا عید کے بعد احتجاج تاحال غیر یقینی صورتحال کا شکار، جماعت اسلامی نے معذرت کرلی اپوزیشن الائنس اب تک بنیادی تنظیمی ڈھانچہ مکمل نہ کرسکا، کیا تجاویز زیر غور ہیں؟ شائع 29 مارچ 2025 04:12pm
عید کے بعد اپوزیشن کا احتجاج، اسلام آباد پر چڑھائی سمیت کونسے آپشن زیر غور ہیں؟ پی اے سی چئیرمین جنید اکبر نے ملک میں شوگر مافیا کا کچا چٹھا کھول دیا شائع 26 مارچ 2025 11:17pm
بشری بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ، ضمانت میں توسیع بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں شائع 24 مارچ 2025 10:08am
حکومت نے اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے ایک ارب 35 کروڑ روپے سے زائد خرج کردیے وزارت داخلہ نے گزشتہ 5 سال کے دوران اسلام آباد میں احتجاج کو روکنے سے متعلق اخراجات کی تفصیلات پیش کر دیں شائع 19 مارچ 2025 07:54pm
قومی اسمبلی اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا احتجاج عمر ایوب خان نے ریل گاڑی پر دہشتگرد حملے پر بولنے کی کوشش کی تاہم عبدالقادر پٹیل نے بولنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا شائع 12 مارچ 2025 03:36pm
وفاق نے ساری توجہ پی ٹی آئی پر دی، دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھالیا، علی امین گنڈاپور عید کے بعد سب مل کر حکومت کے خلاف نکلیں گے، سینیٹر شبلی فراز اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 11:47pm
عمران خان کے کیسز میں تاخیر، پی ٹی آئی نے ایک اور احتجاج کی کال دیدی احتجاج کے لیے حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے شائع 24 فروری 2025 02:28pm
پیکا ایکٹ کے خلاف صحافی برادری کا لاہور پریس کلب پر احتجاج صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ارکان کی بڑی تعداد میں مظاہرے میں شریک اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 07:20pm
پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی اور جاں بحق کارکنوں کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کارکنوں کی معلومات لینے کی متعدد درخواستیں دیں لیکن فراہم نہ کی گئیں، درخواست شائع 20 فروری 2025 06:58pm
پی ٹی آئی کا یومِ سیاہ اور احتجاج، کارکنان اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ شروع اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، گاڑیاں روک کر تلاشیاں اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 02:35pm
مکیش امبانی نے 41 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی خرید لی، خاص بات کیا ہے؟ بلٹ پروف رولز رائس کلینن کار بم دھماکے سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے شائع 07 فروری 2025 11:38pm
حکومت کو پی ٹی آئی سے زیادہ اسٹیشلمنٹ سے مذاکرات کرنے کی ضرورت ہے، فواد چوہدری 8 فروری 2024 کے الیکشن دھاندلی شدہ تھے، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو شائع 07 فروری 2025 11:13pm
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج، جلسے اور جلوس پر پابندی لگا دی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 07 فروری 2025 09:33pm
ڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیع بشریٰ بی بی کو جیل میں شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، وکیل کی استدعا اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:42pm
جنید اکبر نے پنجاب کے راستے بند کرکے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دے دی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے نئے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا شائع 28 جنوری 2025 11:49pm
پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور، پی ٹی آئی اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی، صحافیوں کا واک آؤٹ سینیٹ میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل منظور کرلیا گیا، اے این پی کے ارکان بھی ایوان سے واک آؤٹ کر گئے اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 01:03pm
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان چوتھے رائونڈ سے قبل جوڈیشل کمیشن کا قیام ضروری ہے، عمر ایوب شائع 22 جنوری 2025 07:07pm
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا پھر شور شرابہ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اپوزیشن اراکین کے نعروں سے ایوان گونجنے لگا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 04:35pm
وزیراعظم کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت، اپوزیشن اور حکومت کی شدید نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دی گئیں ن لیگی اراکین وزیراعظم اور اپوزیشن کے درمیان دیوار بن کر کھڑے ہوگئے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 04:54pm
قومی اسمبلی کا اجلاس تیسرے روز بھی اپوزیشن کے احتجاج کی نظر اپوزیشن نے ایجنڈے اور وقفہ سوالات کی کاپیاں پھاڑ کرایوان میں اڑا دیں شائع 16 جنوری 2025 06:52pm
نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ اپوزیشن سیاست کررہی ہے، عوامی مسائل پرتوجہ نہیں دے رہی، اسپیکر ایاز صادق شائع 15 جنوری 2025 07:20pm
پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اراکین کا انوکھا احتجاج اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب میں لفظ محکمہ استعمال کرنے کا بائیکاٹ کر دیا شائع 13 جنوری 2025 10:40pm