پاکستان شائع 03 جولائ 2023 12:28pm خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع پولیس کو مقدمے کا چالان تیار کرکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:27pm 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، سیف سٹی کیمروں کی فرانزک رپورٹ آگئی ویڈیو میں ملزم اعجازچوہدری کی موجودگی بھی پائی گئی، رپورٹ
پاکستان شائع 17 جون 2023 01:46pm توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھا نا اس کے حق میں ہوں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی جھوٹے مقدمات سے انتظامیہ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
پاکستان شائع 16 جون 2023 08:13pm مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل اجلاس میں 9 مئی کے ملزمان کے خلاف قرارداد منظور مریم اورنگزیب نے 9 مئی کے ملزمان کے خلاف قرارداد پیش کی
پاکستان شائع 15 جون 2023 10:42pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ٹرائل کا فیصلہ ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت روزانہ ہوگی
پاکستان شائع 15 جون 2023 08:11pm اسد قیصر کے حجرے پر چھاپہ، ایک کروڑ مالیت کی 3 امپورٹڈ گاڑیاں برآمد تمام گاڑیاں غیر رجسٹرڈ اور نان کسٹم پیڈ ہیں، ذرائع ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
پاکستان شائع 14 جون 2023 04:52pm نو مئی کے واقعات میں ملوث نامعلوم افراد کون تھے ؟ 5 شہروں سے 3 ہزار 280 نامعلوم افراد کی شناخت کرلی گئی
پاکستان شائع 13 جون 2023 11:06pm سابق گورنر کے پی شاہ فرمان کے گھر پر پولیس اور ایکسائز کا چھاپہ شاہ فرمان کے گھر کھڑی دو مشکوک گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں
پاکستان شائع 13 جون 2023 10:38am ’آج نہیں تو کب‘، لندن میں پی ٹی آئی مظاہرے کی عالمی میڈیا میں بازگشت چئیرمین پی ٹی آئی کے حامیوں کا لندن میں مظاہرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 02:04pm آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہوا تو سارا بجٹ دھرہ رہ جائے گا، شیخ رشید آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ تاریخ کا بدترین بجٹ ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2023 05:25pm ”اسحاق ڈار پاکستان کی معیشت کے ہٹ مین ہیں“ شاہ محمود قریشی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 10 جون 2023 09:14am جناح ہاؤس حملہ، ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی حملہ کرنے کی ہدایت ہمیں زمان پارک میں پہلے سے ملتی رہی، عاشق خان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:43pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد پانچویں بار گرفتار 9 مئی کو جس نے غلط کیا انہیں سزا ملنی چاہئے، علی محمد خان
پاکستان شائع 09 جون 2023 09:19am جناح ہاؤس حملہ، ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی یاسمین راشد، حسان نیازی اور اعجاز چوہدری نے حملے کیلئے اکسایا، ارزم جنید
پاکستان شائع 02 جون 2023 10:19am نو مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کارکنان کو ضمانت دینے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان شائع 02 جون 2023 09:42am عسکری املاک کو نقصان پہنچانے والے پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی سید محمد ناظم عباس پی پی 95 چنیوٹ سے پی ٹی آئی کا نمائندہ ہے، سرکاری حکام
پاکستان شائع 02 جون 2023 08:56am پی ٹی آئی کے 13 کارکنان جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار ملزمان کے خلاف دیگر دفعات کے تحت تھانہ سٹی میں 10 مئی کو مقدمہ درج کیا گیا تھا
پاکستان شائع 01 جون 2023 01:01pm پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت 13 جون تک منظور اعجاز چوہدری سے دوران ریمانڈ پستول برآمد کرکے فرانزک لیب بھجوا دی، پولیس
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:56am ہیومن رائٹس واچ کا پاکستان میں عام شہریوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا مطالبہ ' یہ عمل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے'
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:19am ریڈیو پاکستان پشاور کی تباہی کا احوال اسٹیشن ڈائریکٹر کی زبانی 'مالی نقصان کا ازالہ ہوجائے گا لیکن نایاب نسخوں کا نقصان پورا نہیں کیا جا سکتا'
پاکستان شائع 31 مئ 2023 05:36pm پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اور ایم پی اے کیخلاف فوجی عدالت میں کارروائی کا فیصلہ دونوں رہنماؤں نے چیف آف آرمی سٹاف کے خلاف دھمکی آمیز گفتگو کی تھی
پاکستان شائع 31 مئ 2023 03:58pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان یونیورسٹی کا اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات معطل جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات پر حملے کی تصاویر اور تفصیلات جاری
پاکستان شائع 31 مئ 2023 03:04pm پی ٹی آئی کے رہنما مخدوم علی رضا شاہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان علی امین گنڈاپور اور علی رضا شاہ گروپ کے درجنوں رہنما پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے
پاکستان شائع 31 مئ 2023 12:33pm پی ٹی آئی کے 335 کارکنان کی بازیابی کی درخواست پر پنجاب حکومت کو 6 جون تک مہلت طاقت والا سمجھتا ہے وہ سب کچھ ہے لیکن اب 2023 ہے 1970 نہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 06:56pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان اور شہریار آفریدی دوبارہ گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 30 مئ 2023 04:31pm سانحہ 9 مئی کے مزید 4 ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت حساس ادارے کی ٹیم نے ملزمان کو سینٹرل جیل سے تحویل میں لے لیا
پاکستان شائع 29 مئ 2023 03:43pm ووٹ صرف عمران خان کا ہے، اسد عمر کا ضمانت منظور ہونے کے بعد بیان کوئی پارٹی سے جائے نہ جائے فرق نہیں پڑتا، سابق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 02:53pm پی ٹی آٸی رہنما اعجاز چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل پولیس کی جانب سے اعجاز چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 01:23pm تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری سینئر نائب صدر پی ٹی آئی ویمن ونگ پنجاب اور سابق ایم این اے اسلم خان کا جماعت چھوڑنے کا اعلان
پاکستان شائع 29 مئ 2023 12:03pm سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے نظربند 40 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم سرکاری وکلا ملزمان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے، عدالت