پی ٹی آئی نے احتجاج کی پالیسی تبدیل کر دی، حماد اظہر کی تصدیق کب اور کہاں احتجاج کئے جائیں گے ؟ تفصیلات بھی سامنے آگئی شائع 08 اکتوبر 2024 06:10pm
پی ٹی آئی احتجاج کے بعد حکومتی اقدام سے شہری پریشان ہوگئے تھے حکومت نے اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیئے تھے۔ شائع 08 اکتوبر 2024 02:13pm
علیمہ خان اور عظمیٰ خان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے دونوں بہنوں کو غیرقانونی طور حراست میں رکھا گیا، نعرے لگانے کا الزام ہے، کیا پاکستان میں یہ جرم ہوگیا ہے؟ وکیل نیاز اللہ نیازی شائع 08 اکتوبر 2024 01:18pm
شنگھائی تنظیم پر منظم طریقے سے کھیل کھیلا جا رہا ہے، جاوید لطیف کا بڑا دعویٰ پاکستانی قوم کو علی امین گنڈا پور کی واپسی کے ڈرامے کا بتانا ہوگا، ن لیگی رہنما شائع 08 اکتوبر 2024 01:07pm
پی ٹی آئی احتجاج: گرفتار افغان بلوائیوں کے ہوشربا بیانات منظرعام پر آگئے افغان بلوائیوں نے انتشار اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی تمام حدیں پار کردیں شائع 08 اکتوبر 2024 11:58am
عمران خان عدالت کی سہولت کا غلط استعمال کر رہے ہیں، حالیہ ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج لیاقت باغ احتجاج پر درج مقدمات میں 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 12:06pm
کوئی بھی پارٹی خیبرپختونخوا میں جلسے کی ہمت کرے، سہولیات فراہم کریں گے، بیرسٹر سیف سرکاری وسائل استعمال کرنے والوں کو مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا چیلنج شائع 08 اکتوبر 2024 09:54am
اٹک میں عمران خان سمیت 53 رہنماؤں اور 4 ہزار کارکنان کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی آر میں دہشت گردی سمیت 22 مختلف دفعات درج ہیں اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 10:28pm
پی ٹی آئی اور بی ایل اے صیہونیوں کی پراکسی اور پاکستان کے دشمن سب کچھ ایس سی او سربراہی اجلاس کو سبوتاژ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے، ذرائع شائع 07 اکتوبر 2024 07:41pm
پی ٹی آئی احتجاج کے شرکا میں سرکاری گاڑیوں کی تقسیم کا انکشاف ایڈمنسٹریشن نے گاڑیاں سی ایم ہاوس کے حوالے کی، سیکرٹری ایکسائز شائع 07 اکتوبر 2024 06:26pm
سلمان اکرم راجہ کی دہشت گری کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور پی ٹی آئی لاہور کے احتجاج کے 3 مقدمات میں بھی تحریک انصاف کے رہنما کی ضمانت منظور شائع 07 اکتوبر 2024 01:29pm
جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام، گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں درج کیا گیا شائع 07 اکتوبر 2024 11:46am
5 اکتوبر لاہور ہنگامے: گرفتار پی ٹی آئی کارکنان مقدمے سے ڈسچارج مسرت جمشید چیمہ، رائے محمد علی سمیت دیگر کو مقدمے سے ڈسچارج کیا گیا شائع 07 اکتوبر 2024 11:12am
جڑواں شہروں میں 4 روز بعد زندگی بحال، راستے کھل گئے، میٹرو سروس جزوی فعال اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں، کنٹینرز کو سڑکوں اور پُلوں کے نیچے سے ہٹا کرسڑک کنارے رکھ دیا گیا شائع 07 اکتوبر 2024 10:15am
’خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی کچھ کہیں تو لوگ یقین نہیں کریں گے‘، گنڈاپور کی واپسی پر پی ٹی آئی سے آوازیں اٹھنا شروع 'پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا گنڈا پور کے خطاب کے فوری بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ' شائع 06 اکتوبر 2024 11:09pm
اسلام آباد اور راولپنڈی کی کونسی سڑکیں بند کونسی کھول دی گئی ہیں؟ وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی کیا صورت حال ہے؟ شائع 06 اکتوبر 2024 09:23pm
وفاق نے ڈی چوک احتجاج میں خیبرپختونخوا کی سرکاری املاک کے استعمال پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی کن باتوں کی نشاندہی کرے گی؟ شائع 06 اکتوبر 2024 07:52pm
علی امین گنڈاپور 30 گھنٹے بعد منظر عام پر، کہاں روپوش تھے؟ بتا دیا احتجاجی پی ٹی آئی کارکنان خیبرپختونخوا اسمبلی میں داخل، پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:27pm
پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے پولیس اہلکار کی شہادت: آج اسلام آباد پولیس کیلئے بہت غمگین دن ہے، آئی جی اہلکار حمید شاہ پر تشدد بھی کیا گیا جس سے وہ شہید ہوگئے، آئی جی ناصر علی رضوی اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 05:21pm
پی ٹی آئی احتجاج کے تین دنوں میں سیکڑوں کارکنان گرفتار، پکڑ دھکڑ آج بھی جاری عدالت نے تحریک انصاف کے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے 70 کارکن رہا کردئے گئے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 07:27pm
پی ٹی آئی جلسے میں شامل ریسکیو 1122 گاڑیوں کی تفصیلات طلب، ڈرائیور گرفتار چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی سیکرٹری ریلیف کو تفصیلات تحریری طور پر جمع کرانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:35pm
گنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں، ان کی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے، وزیر داخلہ رینجرز اور پولیس نے کل ان کی گرفتاری کیلئے خیبرپختونخوا ہاؤس پر چھاپہ مارا لیکن وہ بھاگ گئے، محسن نقوی شائع 06 اکتوبر 2024 03:13pm
عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات درج مقدمے میں حماد اظہر، سلمان اکرم راجہ، غلام محی الدین، ایم پی اے شہباز، مسرت جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، علی امتیاز، شبیر گجر نامزد شائع 06 اکتوبر 2024 02:53pm
علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا ہاؤس سے کہاں گئے، تصویر کی حقیقت کیا ہے علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر آگئے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 06:12pm
پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل عبدالحمید شاہ نمازجنازہ آج دوپہر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی شائع 06 اکتوبر 2024 01:44pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پر اسرار گمشدگی: انصاف لائرز فورم کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے رابطہ ہوا ہے، امید ہے چیف جسٹس آج کیلئے بینچ تشکیل دے دیں گے، ایڈووکیٹ جنرل شائع 06 اکتوبر 2024 01:22pm
پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کیلئے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:07pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر بیرسٹر سیف کا ردعمل آگیا مریم نواز کے پی ٹی آئی بارے بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 06 اکتوبر 2024 12:17pm
علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے، وزیر دفاع شائع 06 اکتوبر 2024 10:45am
علی امین گنڈاپور دوسرے روز بھی غائب، خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب پی ٹی آئی پشاور نے آج خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے 3 بجے احتجاج کا اعلان بھی کردیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 11:29am