پاکستان لاہور میں تحریک انصاف کا ایک بھی انقلابی نظر نہیں آرہا، عظمیٰ بخاری بشریٰ بی بی قوم کو جاگنے کا کہہ کر خود سو رہی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 04:39pm
پاکستان پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات اور رابطے رانا ثنا اللہ، محسن نقوی اور ایک اعلیٰ سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا شائع 24 نومبر 2024 11:39am
پاکستان اسلام آباد میں اب تک 1520 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، ایکسپریس وے میدان جنگ، ڈی چوک تاحال پرسکون تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں نظام زندگی معطل اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 10:52pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں 135 بلاکنگ پوائنٹ قائم، بعض مقامات پر شہریوں کو گزرنے کی اجازت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 6 ہزار پولیس اہلکار و افسران تعینات اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 11:31am
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کا صوابی جانے والی مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعویٰ حملہ آوروں نے مشینری کے ٹائروں پر فائرنگ کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا شائع 24 نومبر 2024 08:47am
پاکستان بیرسٹر گوہر کو محسن نقوی کی کال میں احتجاج پر نظر ثانی کی کوئی بات نہیں ہوئی، وقاص اکرم کل کا احتجاج منسوخ ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی، شخ وقاص اکرم اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:44pm
پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت یا مذاکرات نہیں ہو رہے ،عطا تارڑ اسلام آباد میں کسی کو بھی احتجاج یا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 06:16pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ جاری فتنہ الخوارج کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونےکی اطلاعات ہیں اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:06pm
پاکستان لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے کس مقام پر جمع ہونا ہے یہ معلومات خفیہ رکھی گئی ہیں، گنڈا پور صوابی سے مرکزی قافلے کی قیادت کرینگے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 05:48pm
پاکستان موٹر ویز بند، جڑواں شہروں اور لاہور کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل، انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام بس اڈے اور ہاسٹلز بھی سیل کردیئے گئے۔ بس اڈوں کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 10:19pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج پر پشاور ہائیکورٹ میں ہنگامہ، ججز اٹھ گئے ججز سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے شائع 22 نومبر 2024 01:14pm
پاکستان پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل شائع 22 نومبر 2024 12:57pm
پاکستان حکومت نے پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کراچی سے نفری منگوالی سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد روانہ شائع 22 نومبر 2024 08:54am
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا پی ٹی آئی کے رویے کی وجہ اسلام آباد کو آئے روز ایسی صورتحال کا سامنا ہے، وکیل درخواست گزار شائع 21 نومبر 2024 08:43pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار پختونخوا پولیس کے اہلکاروں پر احتجاج میں جانے پر پابندی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کی سکیورٹی سخت کردی گئی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 09:05pm
پاکستان جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ ڈی چوک پر کنٹینرز کی دیوار کھڑی، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد کو سیل کرنے کی تیاری شائع 21 نومبر 2024 04:03pm
پاکستان عطا اللہ خیلوی کی پی ٹی آئی احتجاج میں لوگوں سے شرکت کی درخواست؟ ویڈیو 17 نومبر کو ایک سوشل میڈیا پیج پر شئیر کی گئی تو وائرل ہونے لگی شائع 21 نومبر 2024 01:02pm
پاکستان بانی پی ٹی آئی جھنجھلائے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ ایم این اے اور ایم پی اے 20 ہزار آدمی کیسے لا ئیں گے؟ شائع 20 نومبر 2024 10:51pm
پاکستان مذاکرات سے 24 نومبر کا احتجاج متاثر نہیں ہوگا ، وقاص اکرم 50 ہزار سے زائد نوجوانوں کی رجسٹریشن ہوچکی، سہیل آفریدی شائع 20 نومبر 2024 06:24pm
پاکستان جو 24 نومبر کو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہوگا، پی ٹی آئی احتجاج مؤخر نہ ہی معطل ہوگا، ہمارے تین مطالبات ہیں شائع 19 نومبر 2024 10:05pm
اسلام آباد میں احتجاج ،راولپنڈی پولیس نے 5 پی ٹی آئی کارکنوں کو دھر لیا پی ٹی آئی کارکنان بکرا منڈی کے مقام پراحتجاج کے سلسلے میں مہم چلا رہے تھے شائع 19 نومبر 2024 07:17pm
پاکستان ’مطالبات تسلیم ہوئے تو احتجاج نہیں کریں گے، کل ایپکس میٹنگ میں گنڈاپور مؤقف رکھیں گے‘ شاہ محمود قریشی کا شکوہ جائز ہے، ہمیں ان سے جا کر بات کرنی چاہیے اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 11:07pm
پاکستان 24 نومبر احتجاج : عمران خان نے لوگوں سے چندہ مانگ لیا بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مذاکرات کیلئے حامی بھرلی شائع 18 نومبر 2024 09:07pm
پاکستان احتجاج کیلئے 10-10 ہزار لوگ کہاں سے لائیں؟ ارکان بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے احکامات سے پریشان بشریٰ بی بی نے احتجاج کو فائنل کال قرار دیا اور ساتھ ہی علی امین گنڈاپور کو بھی آخری وارننگ دے دی اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 04:24pm
پاکستان کوئٹہ: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، گاڑی کی ٹکر سے ڈی ایس پی سمیت 12 زخمی شام ہوتے ہی پی ٹی آئی نے دھرنا ختم کردیا اور کارکن منشتر ہوگئے شائع 08 نومبر 2024 08:13pm
پاکستان جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ہم اقتدار میں آ کر ایسا نہیں کریں گے، شبلی فراز پارلیمنٹ ایک نمائشی چیز بن چکی ہے، سینئر رہنما پی ٹی آئی شائع 08 نومبر 2024 11:29am
پاکستان کوئٹہ میں آج جلسے کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 08 نومبر 2024 10:27am
دنیا پی ٹی آئی کا برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج پارٹی کے بانی عمران خان کو جیل سے فوری طور پر رہا کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ شائع 04 نومبر 2024 09:43am
پاکستان ’مشاورت ہوگئی کیسے نکلنا اور ملک بند کرنا ہے‘، گنڈاپور نے احتجاج کی فائنل کال دینے کی تاریخ دیدی گھر پر بتاکر نکلنا کہ واپس نہ آئیں تو جنازہ پڑھا دیں، علی امین گنڈاپور اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:45pm
پاکستان پی ٹی آئی کا 8 نومبر کو پشاور میں جلسہ منسوخ جلسے کی بجائے صوابی میں ٹینٹ ویلج کی تجویز شائع 02 نومبر 2024 02:31pm