پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 03:25pm جناح ہاؤس حملے کی ملزمہ خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور ملاقات کی درخواست مسترد گزشتہ روز خدیجہ شاہ کی طبیعت خراب ہوگئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 11:07am گلوگار سلمان احمد کی بہن کا شوہر کی بازیابی کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع عدالت کی سلمان احمد کے بہنوئی کی بازیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 08:27am رہنماؤں کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا سلسلہ جاری سابق ایم پی اے ملک خرم، طارق محمود الحسن، نادیہ عزیز، آغاز گنڈا پور نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان شائع 28 مئ 2023 12:06pm جناح ہاؤس حملے میں گرفتار خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب خدیجہ شاہ پیٹ کے درد میں مبتلا ہیں، جیل ذرائع
پاکستان شائع 27 مئ 2023 04:56pm مشعال ملک کا 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کشمیر میں عورتوں کی عزتیں محفوظ نہیں، حریت رہنما
پاکستان شائع 26 مئ 2023 09:09pm سانحہ 9 مئی : شرپسندوں نے ڈیجیٹل شواہد مٹانے کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کے کیمرے توڑدیے ٹریفک کنٹرول سائٹس کے نقصان پر رپورٹ حکومت کو بھجوا دی گئی
پاکستان شائع 26 مئ 2023 06:05pm صحافی عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی 30 مئی کو سماعت کریں گے
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:54pm زمان پارک کا خاکروب عمران خان کے ضمانتی مچلکے دینے عدالت پہنچ گیا عدالت نےعمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:18pm سانحہ 9 مئی اگر نائن زیرو یا بلاول ہاؤس سے پلان ہوتا تو ردعمل کیا ہوتا، وزیرخارجہ 9 مئی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، جناح ہاؤس اور ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 25 مئ 2023 05:13pm حساس تنصیبات پر حملوں کی ہدایت دینے والے 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کا کال ڈیٹا مل گیا 3 شہروں کے 14 رہنما شرپسندوں سے رابطوں میں رہے، تازہ انکشافات سامنے آگئے
پاکستان شائع 25 مئ 2023 04:51pm ہمیں غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش ناکام ہوگی، عمران خان خوشیاں منانے والے جان لیں تحریک انصاف کو نہیں جمہوریت کو کچلا جارہا ہے، عمران خان
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:40pm سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 جون تک توسیع کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:33pm یاسمین راشد اور محمود الرشید ڈٹ گئے، ہم پارٹی نہیں چھوڑ رہے میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں، یاسمین راشد، پارٹی کا گند چھوڑ کر چلا گیا، محمودالرشید
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 05:35pm تحریک انصاف کی مزید وکٹیں گر گئیں سابق ایم این اے حیدر علی اور سابق ایم پی اے جاوید اختر کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 02:51pm پارٹی چھوڑنے والے راؤ یاسر کا ’پاکستان تحریک انصاف حقیقی‘ کے قیام کا اعلان 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کوسخت سزاملنی چاہئے، سابق رہنما یوتھ ونگ
پاکستان شائع 25 مئ 2023 11:23am 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل پر پنجاب حکومت سے جواب طلب حکومت پنجاب نے جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی 19 مئی کو تشکیل دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 09:23am فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا، سفر تمام ہوا، اہلیہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے عمران خان سے راہیں جُدا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 04:49pm حساس تنصیبات پر حملے کا منصوبہ زمان پارک میں تیار کیا گیا، اہم انکشافات سامنے آگئے پی ٹی آئی قیادت کی 6 اہم شخصیات کے بلوائیوں سے روابط کا ریکارڈ مل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 04:12pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمہ خدیجہ شاہ شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل عدالت نے 30 مٸی کو شناخت پریڈ رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:30am پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے فرار عامر ڈوگر کے خلاف تھانہ کچاکھو میں دو مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 24 مئ 2023 10:37am سانحہ 9 مئی : کے پی پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی مظاہرین کی تصاویر شناخت کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس کو ارسال کر دی گئیں، پولیس
پاکستان شائع 23 مئ 2023 05:00pm جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس سمیت حساس تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات شروع کردیں حملوں میں ملوث 1634 افراد ابھی تک انتہائی مطلوب ہیں، جے آئی ٹی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 09:26pm جناح ہاؤس حملے کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ گرفتار ڈی ایس پی سی آئی اے نے خدیجہ شاہ کو پیشی پر گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 12:39pm کور کمانڈر کا یونیفارم لہرانے والا زمان پارک میں مقیم تھا، دوران تفتیش انکشافات یاسمین راشد اور اعجازچوہدری نے کارکنان کو کورکمانڈر ہاؤس جانے کا کہا، ملزم جان محمد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 08:50pm پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا اسلم خان، جمشید چیمہ، مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے
▶️ پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:33pm عمران خان کیلئے وہی اسپیس ہے جو بانی متحدہ کیلئے تھی، وزیر داخلہ عمران خان کو کوئی باہر بھیجنے کا آپشن نہیں دیا جا رہا، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 10:10pm تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ارباب جہانداد گرفتار پاکستان تحریک انصاف کا گرفتار کارکنوں کی تفصیلات کیلئےعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
▶️ پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:33pm اُمید ہے جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس کی آڈیو کو وقعت نہیں دے گا، بیرسٹر علی ظفر آڈیو لیک پر کمیشن خوش آئیند ہے لیکن یہ کمیشن مزید بہتر ہوسکتا تھا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 08:39pm فردوس شمیم نقوی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی کراچی نے عدالت سے گرفتار کارکنان کی رہائی کی استدعا کردی
پاکستان شائع 22 مئ 2023 12:36pm سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل مجھ پر پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں، عمران اسماعیل