درخواست میں وفاقی حکومت، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:56pm
Says court's verdict is tantamount to judicial coup and more than half of the people of Pakistan do not accept it
Published 26 Jul, 2022 11:42pm
Says that the army and judiciary should work within their ambit
Published 26 Jul, 2022 10:22pm
He was part of the Punjab Assembly after winning from PP-241 constituency of Bahawalnagar
Published 26 Jul, 2022 08:19pm
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی پی241 سے (ن) لیگی رکنِ صوبائی اسمبلی کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 05:47pm
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تمام درخواستوں کو یکجا کر کے سنا جائے، ہم سمجھے ہیں کہ فل کورٹ سےعدالت کی توقیرمیں اضافہ ہوگا۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 06:13pm
PTI leader claims incumbent rulers ready to go home
Updated 25 Jul, 2022 04:40pm
احسن اقبال نے کہا کہ ہم جائزبات کریں توہتک عزت کامقدمہ بن جاتاہے، عمران خان توہین عدالت کریں تونوٹس نہیں ہوتا، فل کورٹ سماعت سے کوئی سیاسی تنازع نہیں ہوگا۔
شائع 25 جولائ 2022 02:21pm
عطاء تارڑ نے کہا کہ ق لیگ کے پارلیمانی لیڈر کا کسی کوپتا نہیں تھا، پارٹیاں تبدیل کرنا فواد چوہدری کاوطیرہ ہے، فوادچوہدری سے بڑا خوش آمدی میں نے نہیں دیکھا۔
شائع 24 جولائ 2022 05:14pm
عمران خان کو اقتدار میں واپسی کے لئے اسٹبلشمنٹ اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے۔
شائع 24 جولائ 2022 03:17pm
قاسم سوری اور اسپیکر قومی اسمبلی نے جب آئین پامال کیا اورجب عارف علوی صدر کے پر خنچےاڑا رہے تھے اس وقت ڈپٹی اسپیکر کو عدالت میں کیوں نہیں بلایا گیا
شائع 23 جولائ 2022 10:57pm
Says Hamza elected CM Punjab after implementation of Supreme Court's judgment
Published 23 Jul, 2022 05:40pm
حکمران اتحاد نےاس بات پر زور دیا ہے کہ یہ بہت اہم قومی، سیاسی اور آئینی معاملات ہیں
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 05:02pm
ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے حمایت کرنے پر مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کا شکریہ ادا کیا۔
شائع 23 جولائ 2022 03:26pm
گزشتہ روزپنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ میں حمزہ شہبازاکثریتی حمایت نہ ہونے کے باوجود کامیاب قرارپائے تھے
شائع 23 جولائ 2022 02:01pm
پی ٹی آءی اور ق لیگ نے عدالت سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ووٹ کاؤنٹ پر رولنگ کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا ہے
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 12:19pm
صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ دیا کہ پارٹی سربراہ کی ہدایت کے برعکس رکن اسمبلی ووٹ نہیں دے سکتا
شائع 22 جولائ 2022 10:40pm
میں ماموں (چوہدری شجاعت) کے پاس گیا تھا جنہوں نے ویڈیو پیغام ریکارڈ کرانے سے انکار کردیا ہے اسی لئے ان کا کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کیا گیا
شائع 22 جولائ 2022 09:05pm
گزشتہ روزالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخوست مسترد کردی تھی، جس پر پی ٹی آئی امیدوار نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 04:13pm
عطا اللہ تارڑ نے فواد چوہدری کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری مسعود نے 3 اپریل 2022 کو استعفیٰ دیا تھا
شائع 20 جولائ 2022 07:55pm
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے حسب معمول رونا شروع کردیا، میں لاہور میں ہوں اور ادھر ہی رہوں گا
شائع 20 جولائ 2022 07:29pm
مفاد چوہدری جیسے لوگ یہاں آکر لیکچر دیتے ہیں، یہ سب پارٹیوں میں گئے لیکن مسلم ن لیگ نے انہیں لینے سے انکار کردیا تھا
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 07:57pm
تحریک انصاف کے پاس پنجاب میں 188 افراد موجود ہیں جس کے تحت پارٹی کی کور کمیٹی نے پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ کا امیدوار نامزد کیا ہے
شائع 20 جولائ 2022 06:24pm
لاہور کے گلبرگ ہوٹل میں چوہدری اینڈ کمپنی کے نام پر 65 کمرے بک کروا ئے گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے 110 ارکان کیلئے ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں کمرے بک کروائے گئے۔
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 04:54pm
Interest-free loans from Rs 500,000 to Rs 7500,000 on easy terms and Balochistan laptop scheme quota has been doubled
Published 19 Jul, 2022 02:56pm
پی ٹی آئی والے چیف الیکشن کمشنرکوبھی جاوید اقبال بنانا چاہتے ہیں، ان کی فارن فنڈنگ سے ملک کونقصان پہنچ رہا ہے
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 03:09pm
فواد چوہدری نے کہا کہ ہم صاف اور شفاف انتخابات کی جانب جانا چاہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنرفیصلہ کرلیں خود جائیں گے یا ہم بھیج دیں
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 01:17pm
لیپ ٹاپ تمام پی ایچ ڈی اور پوسٹ گریجویٹ طلباء کو فراہم کیے جائیں گے
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 09:21pm
عمران نیازی ریاستی اداروں پر بار بار شرمناک حملے کر رہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے، شہبازشریف
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 01:28pm
مہنگائی، پیٹرول کی قیمتیں اور ڈالر کی اڑان بھی شکست کی وجہ بنی جب کہ ووٹ کو عزت دو یا کام کو عزت دو پر بھی لیگی ووٹر تقسیم تھے
شائع 18 جولائ 2022 06:21pm