پنجاب ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی شکست کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 07:08pm
تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی7 راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی فتح کے نتائج چیلنج کردیئے۔
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 02:38pm
VIDEO
There were 20 constituencies where the voting was being held
Published 18 Jul, 2022 01:11pm
پنجاب ضمنی الیکشن میں بدترین شکست کی وجوہات کا جائزہ اور حمزہ شہباز کے اکثریت کھو جانے کی صورتحال زیر غور آئے گی۔
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 12:34pm
پی ٹی آئی 15 اور مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار کے نام رہی، 20 حلقوں میں ووٹرز کا ٹرن آوٹ 49.69 فیصد رہا۔
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 09:37am
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاملے کی اعلی سطح پرتحقیقات کراؤنگا، کمپنی نےایف سی کے ریٹائرڈملازم رکھے ہوئے ہیں
شائع 17 جولائ 2022 04:03pm
ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جرائم پیشہ افراد کا استعمال کیا، کوشش ہے کہ ڈسکہ جیسی صورتحال پیدا نہ ہو
شائع 17 جولائ 2022 03:37pm
فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو تنگ کیا جارہا ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
شائع 17 جولائ 2022 01:40pm
عطا تارڑ نے کہا کہ جمشید اقبال چیمہ اور سعید مہیس کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2022 01:05pm
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ٹرین اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی جارہی ہے
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 03:59pm
وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا تاحال جاری نہیں کیا گیا ہے
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 01:14pm
حکومت سے مطالبہ ہے کہ مقدس آرٹیکل توڑنے والوں پر غداری کے مقدمے چلائے، انہیں ایسی سزا ملنی چاہئے پھر کسی کو آئین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہ ہو
شائع 14 جولائ 2022 07:30pm
عمران خان مراسلے پرایک ماہ خاموش کیوں رہے؟ جمہوری نظام میں پارلیمنٹ سب سے بڑا ادارہ ہے، پارلیمنٹ میں مراسلےپر بات ہوناچاہئے تھی
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 01:55pm
Political campaigning is in full swing
Published 14 Jul, 2022 11:40am
عمران نیازی نے آئی ایم ایف کے گھٹنے پکڑ کرتیل مہنگا کرنے کے وعدے کئے
شائع 13 جولائ 2022 06:33pm
انہوں نے کہا کہ دنیا بھرمیں پٹرول کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، ہم سمجھتے ہیں پٹرول150فی لیٹرملناچاہیے
شائع 13 جولائ 2022 05:48pm
لیگی رہنما نے کہا کہ انہوں نے مستعفی ہونے کا فیصلہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیا ہے
شائع 11 جولائ 2022 09:56pm
روتا پھر رہا ہے کہ دھاندلی ہونے والی ہے، عمران خان کو پتہ چل گیا کہ پنجاب اسے ووٹ دینے والا نہیں جب کہ 17 جولائی کو عوام کو فری بجلی ملے گی
شائع 11 جولائ 2022 09:20pm
PML-N leaders likely to participate in by-election campaign
Published 09 Jul, 2022 09:09pm
ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے، ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بجوا دیا ہے
شائع 09 جولائ 2022 08:53pm
اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے دعویٰ کیا کہ عمران خان بوگس کیس کا ماسٹر مائنڈ تھا جبکہ مرزا شہزاد اکبر اور سابق ڈی جی اے این ایف اس میں شریک تھے
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 08:22pm
لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں آج معاشی مشکلات کا سامنا ہے، تمام مشکلات ایک دو سال میں...
شائع 09 جولائ 2022 03:01pm
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق مریم نواز 8 جولائی سے 15 جولائی تک مختلف اضلاع میں جلسے اور ریلیوں سے خطاب کریں گی۔
شائع 08 جولائ 2022 03:27pm
انتقامی کارروائی کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے منہ موڑلیا، ہمارے دورمیں سرمایہ کارسی پیک میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے تھے
شائع 07 جولائ 2022 03:46pm
انہوں نے کہا کہ موجودہ ملکی صورتحال میں کسی کومہم جوئی کی اجازت نہیں دے سکتے، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے
شائع 06 جولائ 2022 06:24pm
ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کوالیکشن میں شکست نظرآرہی ہے، پی ٹی آئی کے پاس الیکشن پر اثر انداز ہونے کے ثبوت ہیں توسامنے لائے
شائع 06 جولائ 2022 04:44pm
بشریٰ بی بی نے اداروں کیخلاف مہم چلائی، مراسلہ بھی بشری بی بی کی ہدایت پرجیب سے نکالا گیا
شائع 06 جولائ 2022 01:40pm
پہلے دن سے غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سے بچانا ہماری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
شائع 05 جولائ 2022 09:40am
نوازشریف نے سی پیک بنایا لیکن عمران خان نے جی پیک یعنی گوگی پنکی اکنامک کاریڈور بنایا
شائع 04 جولائ 2022 10:10pm
عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، پنجاب میں گزشتہ 3 ماہ سے آئینی بحران کا سامنا کر رہے ہیں
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 05:17pm