پاکستان خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد ادویات تجویز کر کے انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا اپ ڈیٹ 06 جون 2025 08:54pm
پاکستان باجوہ کیخلاف کچھ کہتا ہوں تو وہ میرے بڑوں سے شکایتیں کرتے ہیں، خواجہ آصف ہماری 2 نسلوں نے اتنی سیاست نہیں کی، جتنی باجوہ نے اپنے 5 سالہ دور میں کی، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 02 جون 2025 10:03pm
پاکستان ’ہار کر بھی جیت گئے‘: سیالکوٹ ضمنی انتخاب میں شکست پر پی ٹی آئی کا بیان آگیا آر اوز کے دفاتر کے باہر عمران خان زندہ باد کے نعرے گونج رہے تھے مگر اندر نتائج میں تبدیلی کی کوشش کی جا رہی تھی، بیرسٹر سیف شائع 02 جون 2025 11:35am
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لندن پہنچ گئے، ساتھ کون ہے؟ مسلم لیگ (ن) کے صدر چند روز لندن میں قیام کریں گے، ذرائع شائع 01 جون 2025 11:14pm
پاکستان پنجاب کا ترقیاتی بجٹ ایک ہزار سے 1100 ارب کے درمیان جانے کا امکان ترقیاتی بجٹ کی تیاری کیلئے صدر ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اہم اجلاس شائع 27 مئ 2025 05:27pm
پاکستان ہمیں کوئی خطرہ یا خوف نہیں، یقین ہے بھارت غلطی نہیں کرے گا، رانا ثنا اللہ ، ہم ایٹمی طاقت ہیں، ہمیں گھبرانا نہیں چاہئے، حملہ ہوا تو پاکستان سے زیادہ نقصان بھارت کا ہوگا، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 01 مئ 2025 09:00pm
پاکستان وزیراعظم کی آفر کو قبول نہ کیا تو بھارت بے نقاب ہوجائے گا، خواجہ آصف مودی نے کوئی واردات کرنا ہو تو ایسے ڈرامے رچاتا ہے، وزیر دفاع کا نجی ٹی وی کو انٹرویو شائع 27 اپريل 2025 11:36pm
پاکستان پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 27 اپريل 2025 08:00pm
پاکستان پاکستان نے بھارت کیخلاف ایٹم بم چلانے کی وارننگ دے دی ہندوتوا کا پرچار بھارت کے اتنے ٹکرے کرے گا آپ سے گنتی بھی نہیں ہوگی، خواجہ آصف شائع 25 اپريل 2025 10:36pm
پاکستان اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف بھارت نے پلوامہ کے بعد منہ کی کھائی، اب بھی ایسا ہی ہوگا، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 02:42pm
پاکستان سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ گاڑی کے ہٹ کرنے سے متعدد دیگر گاڑیاں بھی حادثے کا شکار ہوئیں شائع 24 اپريل 2025 10:40pm
پاکستان ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، خواجہ آصف بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا، بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 12:09am
پاکستان نوازشریف کا لندن سے فوری پاکستان واپس آنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم نے ہنگامی طورپر شہبازشریف کو 25 اپریل کو اہم معاملے پر بریفنگ کیلئے جاتی عمرہ بھی بلا لیا شائع 23 اپريل 2025 07:33pm
پاکستان غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال چوہدری ملک میں دہشت گردی کے تناظر میں انخلا کا فیصلہ کیا گیا، وزیر مملکت داخلہ شائع 10 اپريل 2025 04:46pm
پاکستان پی ٹی آئی سے کہیں زیادہ اختلافات تو شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، بیرسٹر سیف پیپلز پارٹی کو بھی بھٹو کے اصل وارث کی فکر کرنی چاہیئے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کی تنقید شائع 08 اپريل 2025 10:03am
پاکستان عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ گیا ہم نے ملک بچانے کیلئے اپنی سیاست کا نقصان کیا، احسن اقبال اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز بھیج کر عمران خان کے ملک کو دیوالیہ ہونے کے منصوبے کو ناکام بنایا، وفاقی وزیر شائع 06 اپريل 2025 11:17pm
پاکستان عمران خان ہمارے ساتھ میٹنگ میں نہیں بیٹھتا تھا، آج وہی میٹنگز میں آنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، خواجہ آصف بجلی کی قیمت کم کرکے شہباز شریف نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، وزیر دفاع شائع 06 اپريل 2025 09:18pm
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کا گندم اگاؤ انعامی اسکیم کا افتتاح، کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دینےکا اعلان کامیاب کاشتکاروں کو 55 ہارس پاور کے ٹریکٹر فراہم کر دیئے جائیں گے شائع 25 مارچ 2025 11:37am
پاکستان افغانستان کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، بیرسٹر عقیل ملک بھارت افغانستان کو ناپاک عزائم کیلئے استعمال کر رہا ہے، جس پر گہری تشویش ہے، ن لیگی رہنما شائع 23 مارچ 2025 11:13pm
پاکستان ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری پنجاب کے درجنوں نئے منصوبوں میں ابتک لاکھوں نئی نوکریاں پیدا ہوئی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 22 مارچ 2025 01:31pm
پاکستان خواجہ آصف اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات، مصافحہ کرنے کے ساتھ قہقہے بھی لگائے آپ کہہ رہے ہیں کہ ہم کوریڈور میں بھی نہیں ملیں، وزیر دفاع کا مسکراتے ہوئے صحافی کو جواب شائع 20 مارچ 2025 09:28pm
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی میں کسی نئے آپریشن کی بات نہیں ہوئی، طلال چوہدری گنڈا پور دہشتگردوں کیخلاف کھڑے نہیں ہوسکتے تو ساتھ بھی نہ کھڑے ہوں، اسلام آباد میں پریس کانفرنس شائع 20 مارچ 2025 05:57pm
پاکستان وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے شہبازشریف کی سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی شائع 18 مارچ 2025 02:00pm
پاکستان غیرمتعلقہ افراد کو سیاست سونپ دی گئی، جن کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف لاپتہ افراد کا مسئلہ اتنا بڑا نہیں جتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 09:10am
پاکستان وفاق میں بہتر تعلقات کیلئے پیپلزپارٹی کا پنجاب میں پاور شیئرنگ کا مطالبہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان پاور شئیرنگ کا معاملہ، اجلاسوں کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی شائع 16 مارچ 2025 05:50pm
پاکستان موجودہ ایوان اگر جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟ ایاز صادق ہم اب بھی پرامید ہیں کہ مذاکرات ہوں لیکن مذاکرات کسی ایک شخصیت کے لیے نہ ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 14 مارچ 2025 12:22pm
پاکستان جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟ ن لیگی سینیٹر اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:24pm
پاکستان جنہوں نے دہشت گردوں کو چھوڑا، آج وہ سزا بھگت رہے ہیں، رانا تنویر حسین موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی، میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 10:41pm
پاکستان مخلص اوردیانتدار کاروباری برادری قیمتی اثاثہ ہے، معیشت کا پہیہ یہیں سے چلے گا، وزیراعظم ملکی کاروباری شخصیات کے وفد کی شہباز شریف سے ملاقات اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 10:00pm
پاکستان وفاق کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی توسیع، نئے وزرا کون ہونگے؟ نواز شریف کے گرین سگنل کے بعد 10 سے 12 اراکین کے نام بجھوائے گئے شائع 04 مارچ 2025 04:55pm