ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور، پی ٹی آئی کا اپنے وزیر خزانہ کا اعلان
- پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات پر حکومت اور اپوزیشن کا اختلاف برقرار
- حکومت کو تین رکنی بینچ پر اعتراض
- تحریک انصاف کا عدلیہ اور آئین بچاؤ مہم تیز کرنے پر اصرار
- حکومت نے نمٹنے کے لیے سر جوڑ لیے، اہم ترین اجلاس میں اہم ترین سماعت پر مشاورت
- پی ٹی آئی نے بھی ہم خیال سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کے لیے ٹیم میدان میں اتار دی