احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف مقدمہ سماعت کیلیے مقرر شاہد خاقان عباسی ،سابق ایم ڈی پی ایس اوعمران الحق اور دیگر کونوٹس جاری شائع 27 ستمبر 2023 12:25pm
رانا ثناء کی تنقید پر سرفراز بگٹی نے نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق بیان بدل لیا نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا، نگراں وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 03:02pm
نواز شریف سے متعلق بیان پر رانا ثناء نے نگراں وفاقی وزیرداخلہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے سے پہلے شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 01:38pm
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور پہنچ گئیں لندن میں چار روز قیام کے بعد مریم نواز براستہ دبئی وطن واپس پہنچیں اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:00pm
پاکستان میں موجود تمام ن لیگی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ن لیگ کے تمام سینیٹرز کو 3 روز کے اندر وطن واپسی کی ہدایت اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 05:52pm
انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ن لیگ اور ق لیگ نے کمیٹیاں بنادیں ن لیگی کمیٹی میں رانا ثناء اللہ ایاز صادق اور سعد رفیق شامل ہیں شائع 25 ستمبر 2023 12:29pm
امید ہے 23 جنوری کے بعد الیکشن کمیشن انتخاب کی حتمی تاریخ دے گا، خرم دستگیر معاملات اب الیکشن کی جانب بڑھ رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:19pm
نوازشریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں، نائب صدر ن لیگ شائع 24 ستمبر 2023 06:17pm
لیگی رہنما ربیعہ نصرت کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ویڈیو وائرل بیگ میں 50 ہزار روپے، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور اسمبلی کارڈ بھی تھا، ربیعہ نصرت شائع 24 ستمبر 2023 01:04pm
مسلم لیگ ن کا نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل بڑا فیصلہ تمام جلسوں سے مریم نواز اور حمزہ شہباز خطاب کریں گے اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 08:05pm
اشتعال انگیز تقاریر کیس: عدالت نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کی گئی ڈسچارج رپورٹ مسترد کر دی اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 06:55pm
الیکشن کس دن ہوگا، منظور وسان نے پیشگوئی کردی سندھ میں پی پی پی کے خلاف تمام جماعتوں کا اتحاد بنے گا، رہنما پیپلز پارٹی شائع 23 ستمبر 2023 03:25pm
نواز شریف کا سیاسی بیانیے پر نظرثانی سے انکار، احتساب کا بیانیہ لیکر انتخابات میں جانے کا فیصلہ پارٹی قائد کی سربراہی میں ن لیگ کے یانیے اور منشور کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 04:05pm
پاکستان کے عوام نوازشریف کا استقبال کرنے کیلئے بے تاب ہیں، مریم نواز اکتوبر کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا، رانا ثناء اللہ شائع 22 ستمبر 2023 10:53pm
خواجہ آصف نے جسٹس عائشہ ملک کیخلاف کردار کشی پر مبنی الزامات مسترد کر دیے وی لاگ میں جسٹس عائشہ کی نجی وپیشہ ورانی زندگی سے متعلق الزامات عائد کیے گئے شائع 22 ستمبر 2023 11:29am
ن لیگ کی اہم میٹنگ ختم، ’نوازشریف ترقی کا سفرشروع کرنے کیلئے وطن واپس جارہے ہیں‘ ملاقات میں پارٹی قائد کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 08:40pm
کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کی درخواستیں منظور، تحریری فیصلہ جاری اگر گواہ پیش نہ ہو رہے ہوں تو کسی ملزم کا لامحدود وقت کے لئے ٹرائل نہییں کیا جا سکتا، عدالت شائع 22 ستمبر 2023 09:29am
مریم نواز لندن پہنچ گئیں، جمعے کو اہم فیصلے متوقع شہباز شریف بھی آج رات لندن پہنچ جائیں گے شائع 21 ستمبر 2023 11:47pm
نوازشریف نے شہبازشریف کا بیانیہ اپنالیا تو واپس آسکتے ہیں، ندیم افضل چن شہباز 24 گھنٹے میں لندن چلے گئے کیونکہ ان کا انقلاب یہیں تک ہے، سیف اللہ ابڑو شائع 21 ستمبر 2023 09:33pm
عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو دو کیسز میں بری کر دیا جوڈیشل مجسٹریٹ بلال منیر وڑائچ نے محفوظ کیسز کا فیصلہ سنایا شائع 21 ستمبر 2023 04:44pm
شہاز شریف اور مریم نواز ہنگامی طور پر لندن روانہ شہبازشریف براستہ دوحا اور مریم نواز دبئی سے ہوتے ہوئے لندن کے لئے روانہ ہوئیں اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 12:46pm
ن لیگ کے کچھ لوگ نگراں کابینہ میں شامل ہیں، شیری رحمان کچھ لوگوں نے اب تک سرکاری گھر خالی نہیں کئے، شیری رحمان شائع 20 ستمبر 2023 09:04pm
نوازشریف کی واپسی : ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی نوازشریف نے ائرپورٹ پر صرف سینئیرقیادت کو آنے کی ہدایت کردی شائع 19 ستمبر 2023 01:31pm
پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہو گا، نواز شریف پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول ہزارروپے ہوتا، سابق وزیراعظم شائع 18 ستمبر 2023 11:28pm
21 اکتوبر کو کسی فرد کا نہیں، پاکستان کے روشن مستقبل کا استقبال کریں گے، مریم نواز ن لیگ پنجاب کے گرینڈ مشاورتی اجلاس میں تنظیمی عہدیداروں کو ٹاسک سونپ دیے گئے شائع 18 ستمبر 2023 08:44pm
نواز شریف کی واپسی، رانا ثناء اللہ نے پارٹی کا تنظیمی اجلاس طلب کرلیا '21 اکتوبر کو نوجوانوں کے قائد نوازشریف کا بھرپور استقبال کریں گے' شائع 17 ستمبر 2023 07:32pm
جسٹس فائز عیسیٰ کی تقرری: ’امید ہے عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا‘ دعاہے کہ ترازو کے پلڑے سب کیلئے برابر ہوں، مریم نواز اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 04:50pm
بلاول بیٹے کی طرح ہے اس پر کچھ کہنا نہیں چاہتا، اسحاق ڈار سیاسی قربانی دے کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، استحکام پاکستان سے اتحاد کی باتیں قبل ازوقت ہیں اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 11:20am
الیکشن کے قریب سب لیول پلئینگ فیلڈ کی بات کریں گے، جمال شاہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے نگراں حکومت کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، نگراں وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 10:43pm
نواز شریف کے استقبال کیلئے کارکن قافلوں کی صورت لاہور جائیں گے، حنیف عباسی راولپنڈی کو دلہن کی طرح سجایا جائیگا، بھٹو مر چکے، نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے، خطاب شائع 16 ستمبر 2023 07:20pm