خواتین کو نشانہ بنانے پر نواز شریف ہدف تنقید بن گئے گزشتہ ماہ بھی سابق وزیراعظم پر خواتین کو نشانہ بنانے پر تنقید کی گئی تھی شائع 16 نومبر 2023 09:18am
بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہوگی، کامران مرتضیٰ موجودہ حالات میں سیاست کا رخ تبدیل ہوچکا ہے، دانیال چوہدری شائع 15 نومبر 2023 11:18pm
نوازشریف کی ہوٹل سے واپسی پر سیکیورٹی اہلکاروں کا جھگڑا، کارکنوں میں بھگدڑ مچ گئی قائد ن لیگ دورہ مکمل کرکے نجی ہوٹل سے ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے تھے اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 01:42pm
ن لیگ میں شمولیت، ’باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں‘ مریم اور شہباز بی اے پی پر تنقید کرتے تھے، یہ ن لیگ کے نظریہ کی کمزوری ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر شائع 14 نومبر 2023 09:27pm
جام کمال سمیت 30 سے زائد سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان آپ سب کو جماعت میں خوش آمدید کہتا ہوں، صدر ن لیگ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 12:33am
نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:53pm
ہنگامہ آرائی کیس : ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی بری حنیف عباسی کے خلاف سال 2018 میں کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج تھا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:26pm
شرجیل میمن کے بیٹے کا ولیمہ سیاسی ملاقاتوں میں تبدیل ایک دوسرے کو آڑے ہاتھوں لینے والے بغل گیر ہو گئے اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 04:26pm
لیگی رہنماؤں کی ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات، سیٹوں کی تقسیم پر پیشرفت نہ ہوسکی ان جماعتوں سے ملیں گے جہاں اتحاد ہوسکتا ہے، خواجہ سعد رفیق اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 06:17pm
قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 سابق ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان شہبازشریف کی (ن) لیگ میں شمولیت پر سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارک شائع 11 نومبر 2023 07:51pm
انتخابات میں کامیاب ہوکر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے، رانا ثناء اللہ آج عام آدمی کا جینا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہو چکا، لیگی رہنما شائع 11 نومبر 2023 02:53pm
رہنما ن لیگ عطا تارڑ تھانہ علی پور چٹھہ حملہ کیس میں بری انتخابات کی صورتحال 30 نومبر کے بعد واضح ہوگی، لیگی رہنما شائع 11 نومبر 2023 12:52pm
ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد ہوچکا اب پیرپگارا کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے، سعد رفیق ن لیگ کا وفد کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:08pm
عام انتخابات میں کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو 2008 میں ہوا تھا، چیئرمین پیپلزپارٹی ن لیگ اور ایم کیوایم کا اتحاد پیپلز پارٹی کو فائدہ پہنچائے گا، بلاول بھٹو شائع 10 نومبر 2023 06:12pm
شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں، انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال ملاقاتوں میں پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 09 نومبر 2023 10:06pm
مظفر گڑھ کے 2 اہم سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اجمل چانڈیا اور اکرم چانڈیا کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، راناثناء اللہ اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:28pm
9 مئی کے ٹولے کو نکال کر پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ عمران اڈیالہ جیل میں دیکھ لیں جو ان کے ساتھ سلوک ہوا وہی سلوک دوسروں کے ساتھ بھی ہوا، لیگی رہنما شائع 09 نومبر 2023 05:33pm
ن لیگ کی منشور کمیٹی میں توسیع، مزید 10 ارکان شامل نئے اراکین میں طارق فاطمی، اویس لغاری اور خواجہ سلمان رفیق بھی شامل شائع 09 نومبر 2023 02:17pm
نواز شریف طبی معائنے کیلئے جاتی امرا سے میڈیکل سٹی پہنچ گئے ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں میڈیکل پینل ان کا طبی معائنہ کرے گا، ذرائع شائع 09 نومبر 2023 01:16pm
لیول پلئینگ فیلڈ ہو یا نہ ہو، الیکشن میں جیت پیپلزپارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو پہلی بار وزیراعظم، وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی جیالا ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 08 نومبر 2023 07:56pm
مسلم لیگ (ن) کی گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، جنوبی پنجاب کے سیاسی معاملات پرغور نواز شریف کی پارٹی کو مزید منظم کرنے کیلئے اہم سیاسی شخصیات سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت شائع 08 نومبر 2023 07:22pm
مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان دونوں جماعتوں نے 6 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا شائع 07 نومبر 2023 09:02pm
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق شائع 07 نومبر 2023 03:30pm
مسلم لیگ ن کی سندھ میں اہم تنظیمی تبدیلیاں، صوبائی صدر تبدیل مسلم لیگ (ن) نے 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 12:41pm
اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیراعظم منتخب نہیں کریں گے، بلاول بھٹو 8 فروری کو وہی جیتے گا جس کے پاس تیر کا نشانہ ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 06 نومبر 2023 11:01pm
نواز شریف کا آصف زرداری سے رابطہ، پی ٹی آئی کی طرف بھی ہاتھ بڑھانے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر ناجائز اعتراض نہ کرنے کی تجویز اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:13am
بیلٹ پیپر پر تمام جماعتوں کے نشان ہونے چاہئیں، رہنما مسلم لیگ ن الیکشن ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہے، نواز شریف نے واپسی آنا ہی تھا، سعد رفیق اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 03:06pm
مہنگائی، بیروزگاری، دہشت گردی ختم کرینگے، نواز شریف، چار سال بعد باقاعدہ سیاسی سرگرمیوں کا آغاز لاہور میں پارٹی اجلاس، رہنماؤں کو الیکشن تیاری کی ہدایت، نوازشریف آئندہ الیکشن ضرور لڑیں گے، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 04:23pm
غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی: شہبازشریف کی شدید مذمت بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملہ کرنے کا منصوبہ ہے، صدر ن لیگ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:33pm
نوازشریف کا ملکی سیاسی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ تحریک انصاف کے وفد کو بھی مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع ن لیگ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 06:23pm