نواز شریف کی آج وطن واپسی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا فلائٹ شیڈول سامنے آگیا نواز شریف کا خصوصی چارٹرڈ طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا، سی اے اے اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 12:33am
نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ٓنواز شریف کے لیے اسٹیج پر بلٹ پروف کیبن بھی نصب کیا گیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 04:20pm
نواز شریف کے استقبال کیلئے مسلم لیگ (ن) کا نیا پارٹی ترانہ جاری مخالفین کو پتہ ہے نواز شریف آئے گا تو ملک کا پہیہ چلے گا، مریم نواز اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 01:48pm
وطن واپسی میں حائل قانونی رکاوٹیں دور، نواز شریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے نوازشریف چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی پہنچے اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:04pm
شہباز شریف سے حنیف عباسی کی ملاقات، ایفی ڈرین کیس میں بریت پر مبارکباد شہبازشریف نے آمد پر حنیف عباسی کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے شائع 18 اکتوبر 2023 08:13pm
نواز شریف کی واپسی کے بعد پاکستان کو وہیں لے جائیں گے جہاں 2017 میں تھا، رانا ثناء اللہ ن لیگ نے پاکستان کو پہلے بھی سرخرو کیا، اب بھی کرے گا، سابق وفاقی وزیر شائع 18 اکتوبر 2023 05:09pm
’کس کس کو میاں صاحب کی تصویر والی شرٹ اور کیپ چاہئیے؟‘ یہ حنا پرویز بٹ کی طرف سے آپ کے لیے تحفہ ہوگا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 03:54pm
لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس سے حنیف عباسی کو بری کر دیا ٹرائل کورٹ نے 21 جولائی 2018 کو حنیف عباسی کو سزا سنائی تھی اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 01:19pm
2018 سے 2022 کی تباہی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، مریم نواز 21 اکتوبر وعدوں کی تکمیل کے نئے دور کا آغاز ہے، شہباز شریف شائع 17 اکتوبر 2023 06:58pm
بریانی اور موٹر سائیکل کے بعد مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو جنت کی پیشکش لاہور جلسے میں جانے والے جنت میں جائیں گے، لیگی شائع 17 اکتوبر 2023 06:16pm
مسلم لیگ ن کا پارٹی پر تنقید کرنے والے رہنماؤں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ الیکٹرانک یا سوشل میڈیا پر کسی پارٹی پالیسی پر تنقید نہیں کی جائے گی، ذرائع شائع 17 اکتوبر 2023 12:39pm
نوازشریف کا استقبال، لیگی قیادت نے ’خصوصی ملبوسات‘ تیار کروالیے لیگی قائد 4 سال بعد 21 اکتوبر کو پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں شائع 16 اکتوبر 2023 02:45pm
اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے، نوازشریف اسرائیل فلسطین کشیدگی پرقائد (ن) لیگ بھی بول پڑے شائع 16 اکتوبر 2023 02:31pm
نواز شریف 21 اکتوبر کو ملک کو مشکل سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے، حمزہ شہباز چیئرمین پی ٹی آئی نے دونوں ہاتھوں سے قوم کا پیسا لوٹا، رہنما ن لیگ شائع 15 اکتوبر 2023 08:23pm
ن لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت، پی ٹی آئی نے ’پری پول دھاندلی‘ قرار دے دیا افواج، عدلیہ اور آئینی عہدے دار کے خلاف تقریر کی اجازت نہیں ہو گی، این او سی اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 08:26pm
’مینارپاکستان پر نوازشریف کی قیادت میں نئی تاریخ لکھیں گے‘ 21 اکتوبر سے ملک میں سیاست کا رنگ، ماحول بدل جائے گا، رانا ثنا اللہ شائع 15 اکتوبر 2023 02:36pm
21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر ہونے والا جلسہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا، رانا ثناء اللہ نوازشریف کی واپسی اہم ایونٹ ہے اور قوم اس کی تیاریوں میں مصروف ہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 09:59pm
عوام کی خدمت میں نواز شریف کے سوا سب نااہل ثابت ہوئے، مریم نواز نواز شریف پاکستان کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے وطن واپس آ رہے ہیں، ن لیگی رہنما اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 08:35pm
پاکستان کو ترقی یافتہ بنانا ہے تو نوازشریف کو لانا ہوگا، شہباز شریف 16 ماہ میں پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو ریاست ہوتی نہ سیاست، صدر مسلم لیگ ن اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 11:28pm
سب خراب ہونے کے بعد ٹھیک کرنے کیلئے نواز شریف کی ضرورت ہے، مریم نواز ہم نے ریاست پاکستان پر سیاست کو قربان کیا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:55pm
نواز شریف پاکستان واپسی کے سفر پر: سعودی عرب پہنچ کر عمرہ ادا کرلیا لیگی قائد 17 یا 18 اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 09:40pm
ن لیگ اور جے یو آئی ف کا مشاورت اور اشتراک عمل سے آگے بڑھنے پر اتفاق شہبازشریف سے فضل الرحمان کی ملاقات میں نواز شریف کی واپسی پر تبادلہ خیال شائع 11 اکتوبر 2023 06:36pm
واپسی کا سفر شروع: نواز شریف لندن سے سعودی عرب روانہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے نواز شریف کو الوداع کہا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:29pm
ناکامی کے تاثر کا خدشہ، ن لیگ نے لاہور میں ہونے والے جلسے منسوخ کردیے تمام حلقوں کے کارکنوں کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں کرنے کی ہدایت شائع 10 اکتوبر 2023 04:51pm
مسلم لیگ ن کا الیکشن کی تاخیر پر مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ انتخابات میں کسی بھی قسم کی تاخیر کی بھرپور مخالفت کریں گے، لیگی قیادت شائع 10 اکتوبر 2023 12:50pm
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی آمد پر پارٹی جلسہ بدنظمی کا شکار دوران جلسہ کارکنان ایک دوسرے پر کرسیاں اچھالتے رہے شائع 09 اکتوبر 2023 11:20pm
ن لیگ کو بتادیا ان حالات میں الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا، شاہد خاقان عباسی عدم اعتماد کے بعد ہمیں حکومت نہیں بنانی چاہیئے تھی، سابق وزیراعظم شائع 09 اکتوبر 2023 09:06pm
نواز لیگ کا لاہور میں پاور شو، ملک بھکاری بن گیا تو نوازشریف یاد آیا، مریم نواز نوازشریف کو نہ نکالا جاتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، چیف آرگنائزر ن لیگ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2023 11:50pm
نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحران سے نکالیں گے، رانا ثناء اللہ نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر مسائل حل کریں گے، مریم اورنگزیب شائع 07 اکتوبر 2023 11:03pm
نواز شریف نے ہر بار نظام کو بہتر بنایا اور عوام کو اس بہتری کا ثمر ملا، شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 09:36pm