الیکشن کمیشن سے ملاقات کیلئے ن لیگ کا 7 رکنی وفد تشکیل ن لیگ کو 25 اگست کو الیکشن کمشن آنے کی دعوت دی ہے، مریم اورنگزیب اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 08:12pm
چیف جسٹس عمران خان کو بچانے میں اپنا کیرئیر داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف سب کو معلوم ہے عمران کو لانے والے جنرل باجوہ اور فیض تھے، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:37pm
عمران خان کی وکالت کرنے سے چیف جسٹس کا امیج خراب ہوگا، مریم نواز توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بادی النظر میں غلط قرار دیے جانے پر مریم نواز کا تبصرہ شائع 23 اگست 2023 03:25pm
شہباز شریف نے صدر مملکت کے بیان کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا شفاف تحقیقات کے ذریعے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیئے، سابق وزیراعظم شائع 21 اگست 2023 10:43pm
نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ، لندن میں بڑی بیٹھک کی تیاریاں جاری ملاقات میں پاکستان سے ویڈیو لنک پر موجود قیادت شریک ہوگی اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:08pm
”نوجوان تیاری کرلیں نواز شریف جلد آپ کے درمیان ہوں گے“ پنجاب کے صوبائی حلقوں کے یوتھ کوآرڈی نیٹرز میں نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب شائع 18 اگست 2023 10:20pm
’نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے‘ شہباز شریف کا الیکشن ہر صورت وقت پر ہونے کا دعویٰ 'بطوروزیراعظم سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچا لیا' شائع 18 اگست 2023 04:13pm
مریم، رانا ثناء، احد چیمہ کیخلاف نیب درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 05:08pm
نواز شریف کی پاکستان واپسی چیف جسٹس بندیال کی ریٹائرمنٹ تک ملتوی مجھے نکالنا جنرل باجوہ، ثاقب نثار اوردیگرججز کی ملی بھگت تھی،نواز شریف شائع 17 اگست 2023 11:23am
نواز شریف کی وطن واپسی کے لئے ن لیگ نے پلان اے اور بی تیار کرلیا نوازشریف نے سینیئر رہنماؤں اور قانونی ٹیم کو لندن طلب کرلیا اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:53pm
بڑوں نے فیصلہ کیا ہے انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے، راجہ ریاض نگران سیٹ اپ کے ساتھ ملک آگے نہیں چل سکتا، رانا ثناء اللہ شائع 16 اگست 2023 09:58am
پارٹی کے تنظیمی امور پر شہباز شریف اور رانا مشہود کی ملاقات سابق وزیر اعظم نے رانا مشہود کی ملک اور پارٹی کیلئے خدمات کو بھی سراہا شائع 15 اگست 2023 05:44pm
جب تک رسک ’زیرو‘ نہیں ہوجاتا نواز شریف کی وطن واپسی کا نہیں سوچیں گے، خواجہ آصف انوارالحق کی تعیناتی سے الیکشن میں تاخیر کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 10:35am
نواز شریف کب واپس آئیں گے، نئی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی مسلم لیگ نواز پارٹی قائد کے جیل جانے کا خطرہ مول لینے کو تیار نہیں اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 11:14am
ہمارے لیے بہت سے چیلنجز ہیں، یہ چیلنجز پوری قوم کیلئے ہیں، سرفراز بگٹی الیکشن آگے جانے کا کوئی امکان نہیں،3 مہینے کے اندر تیاری کرنی چاہئے، کائرہ شائع 13 اگست 2023 09:49pm
میاں صاحب آپ نے ابھی تک سبق نہیں سیکھا، اختر مینگل کا نواز شریف کو خط بی این پی رہنما انوارالحق کاکڑ کے تقرر پر برہم شائع 13 اگست 2023 01:34pm
9 مئی والوں کو منظر نامے سے ہٹا دیں گے، خواجہ آصف یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے، ن لیگی رہنما شائع 12 اگست 2023 11:30pm
پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:19pm
کلاس کی تبدیلی کا مطالبہ کس سے کرتے؟ حسین نواز نے اٹک جیل میں قید کا احوال بتادیا 'کسی کی مشکل پر خوش نہیں ہونا چاہیئے' شائع 12 اگست 2023 03:13pm
نوازشریف کی واپسی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، متفقہ فیصلہ ہے وہی وزیراعظم ہونگے، شہباز الیکشن ایکٹ کی ترمیم سے نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:52pm
یہ سب ٹوپی ڈرامہ کر رہے ہیں، نگراں وزیراعظم کا نام پہلے سے طے شدہ ہے: شیخ رشید امید ہے شہباز شریف اور نام نہاد اپوزیشن لیڈر آج نگراں وزیراعظم کا اعلان کردیں گے، سابق وزیر شائع 12 اگست 2023 10:13am
جتنے اتحاد اور محنت کی آج ضرورت ہے کبھی نہ تھی، وزیراعظم وقت آگیا مستقبل میں قرضوں سے نجات کا فیصلہ کریں، شہباز شریف شائع 10 اگست 2023 02:53pm
نگراں وزیراعظم کی سیاسی جماعت سے وابستگی نہ ہونا ممکن نہیں، خرم دستگیر امید ہے پہلے مرحلے میں معاملات طے پاجائیں گے، وفاق وزیر شائع 09 اگست 2023 11:16pm
9 مئی کو ایسے شخص کا چہرہ سامنے آیا جو اپنے مفاد کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، وزیر دفاع ہماری اپوزیشن نہ ہوتی اور عمران خان موجود ہوتا تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، راجہ ریاض شائع 09 اگست 2023 08:21pm
شاہد خاقان عباسی اور دیگر کیخلاف نیب کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں محفوظ فیصلہ سنادیا شائع 09 اگست 2023 06:23pm
مریم نواز کی انتخابی مہم میں پارٹی سلوگن والی اشیاء استعمال کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کی تیاری شروع کردی شائع 09 اگست 2023 06:05pm
مریم نواز کی سیاسی حکمت عملی، پنجاب کے تمام اضلاع سے خواتین کوآرڈی نیٹرز کا تقرر ن لیگ کی نائب صدر نے نومنتخب کوآرڈی نیٹرز میں نوٹیفکیشن بھی تقسیم کردیے اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 10:57pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر مخالف جماعتوں میں مٹھائیاں تقسیم اے این پی کے ورکرز نے بھی جگہ جگہ مٹھائیاں بانٹی ہیں شائع 05 اگست 2023 04:01pm
عمران کی گرفتاری پر ردعمل، ’یہ مکافاتِ عمل ہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی صادق امین نہیں بلکہ وہ کرپشن میں ملوث ہیں، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 07:54pm
کتنی جماعتیں نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کی خواہاں ن لیگ اور ایم کیو ایم کے بعد استحکام پاکستان پارٹی انتخابات میں نئی مردم شماری کے بعد حصہ لینے پر متفق اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 03:46pm