پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 03:46pm کتنی جماعتیں نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کی خواہاں ن لیگ اور ایم کیو ایم کے بعد استحکام پاکستان پارٹی انتخابات میں نئی مردم شماری کے بعد حصہ لینے پر متفق
پاکستان شائع 01 اگست 2023 06:38pm نگراں وزیراعظم کیلئے 3 حتمی ناموں کا معاملہ قیادت پر چھوڑنے کی تجویز پی پی اور ن لیگ کے تجویز کردہ 5 نام جے یو آئی اور جمہوری وطن پارٹی کے سامنے رکھ دیئے گئے
پاکستان شائع 01 اگست 2023 05:32pm عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوا، وزیراطلاعات مدت پوری ہونے سے قبل حکومت چھوڑدیں گے، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 06:58pm مسلم لیگ ن بلوچستان میں بڑی سیاسی قوت بننے جارہی ہے، سرفراز بگٹی الیکشن سے پہلے بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی، سرفرازبگٹی، جام کمال کی نواز لیگ میں شمولیت متوقع
پاکستان شائع 29 جولائ 2023 06:55pm مسلم لیگ (ن) کا کل قصور میں ہونے والا جلسہ ملتوی، نئی تاریخ آگئی وزیراعظم شہباز شریف لاہور، قصور ، بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے، مریم اورنگریب
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 04:07pm مشاورت جاری: نگراں وزیراعظم کا اونٹ تاحال کسی کروٹ نہ بیٹھ سکا اسحاق ڈار کا نام کیس نے پیش نہیں کیا، رانا ثناء
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 11:41pm گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ طارق بشیر چیمہ کی سیٹ پر مسلم لیگ (ق) سے ایڈجسٹمنٹ کا امکان
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 11:31pm نگراں وزیراعظم کا نام ایک ہفتے میں فائنل ہوجائے گا، خواجہ آصف مجھے نگراں وزیراعظم کے حوالے سے کوئی آفر نہیں ہوئی، وزیر دفاع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:19pm آرمی ایکٹ ترامیم سے سویلین کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ترمیمی بل میں کونسل آف کمپلینٹ کو مکمل اختیارات دیے گئے، مریم اورنگزیب
▶️ پاکستان شائع 24 جولائ 2023 09:01pm الیکشن ایکٹ ترمیم کا فائنل مسودہ پہلے کابینہ اور پھر پارلیمان میں آئے گا، خرم دستیگر 12 اگست یا اس سے پہلے قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 09:32pm احسن اقبال نے طویل عرصے کیلئے نگران سیٹ اپ کے امکان کو مسترد کردیا آئینی مدت مکمل کر کے حکومت اقتدار سے الگ ہو جائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 04:23pm اے این پی کے مرکزی ترجمان زاہد خان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے زاہد خان سے رابطے جاری، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 09:32pm نگران سیٹ اپ پر ن لیگ کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل، فیصلہ نواز کرینگے، شہباز کا زرداری کو جواب آصف زرداری کا تجویز کردہ ناموں میں سے نگراں وزیراعظم بنانے پر اصرار
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 01:30pm نواز شریف کی چند ہفتوں میں وطن واپسی کا امکان ن لیگ کسی بھی وقت نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کر سکتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 12:29pm آئندہ الیکشن میں ن لیگ اکثریت سے اقتدار میں آئے گی، نواز شریف منظم سازش کر کے مجھے اقتدار سے ہٹھایا گیا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 11:48am کارکنان کو جیل بھرو کہنے والا خود ضمانت کرواتا ہے، بلال اظہر کیانی عمران خان ہی مہنگائی، بیروزگاری اور انتشار کی وجہ ہیں، لیگی رہنما
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 12:00pm ایک شخص نے پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجادی، ادارے کہاں ہیں؟ جاوید لطیف کسی کو بھی ریاست کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 05:18pm مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی سفارشات پر سلوگن کی منظوری دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:24pm وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ پر مشاورت قومی اسمبلی کی تحلیل اور پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کی تجویز پر بھی تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 05:03pm قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق نہیں ہوسکا، وزیراطلاعات عملے کو 8 اگست کو ممکنہ تحلیل سے آگاہ کردیا گیا، مدت 12 اگست کو ختم ہورہی ہے
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:51pm مسلم لیگ ن کے 6 مرکزی عہدیدار بلامقابلہ منتخب الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشنز کی تفصیلات شائع کردی
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 12:43pm نواز شریف کی ہدایت پر لیگی امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کا فیصلہ سروے کی بنیاد پر دیگر جماعتوں سے ممکنہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جائیگی.
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 10:21pm نگراں وزیراعظم ٹیکنوکریٹ نہیں سیاستدان ہوگا، شہباز، زرداری اتفاق وزیراعظم سے سابق صدر کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 04:46pm نگراں سیٹ اپ میں کون شامل ہوگا، نواز، زرداری ملاقات میں معاملات طے پا گئے سیاسی افراد، سابق جوڈیشری کے افراد شامل ہوں گے، مضبوط ٹیکنوکریٹس باہر رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 03:07pm پنجاب کے تمام حلقوں سے لیگی امیدوار کھڑے کریں گے، امید ہے اس مرتبہ سازش نہیں ہوگی، رانا ثناء اللہ ن لیگ پنجاب میں انتخابی مہم شروع کرنے جا رہی ہے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 11:05pm نگراں وزیراعظم کون ہوگا ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا، خواجہ آصف نگراں حکومت 60 سے 90 روز میں انتخابات کرادے گی، وزیر دفاع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:03pm اسلام آباد میں 100 ارب روپے کے منصوبے جلد مکمل کرلیں گے، رانا ثناء اللہ دنیا کیلئے اسلام آباد ہی پاکستان کا چہرہ ہے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 04:52pm نواز شریف کی عام انتخابات سے 45 روز قبل وطن واپسی متوقع ن لیگ نے انتخابی جلسوں سے خطاب کرنے والے قائدین کے نام فائنل کرلئے
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 09:09pm مسلم لیگ ن کے تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس 14 جولائی کو طلب مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات کے لیے متحرک ہوگئی
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:18pm پیپلزپارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دیدی اسمبلی کی مدت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا، ن لیگ