عمران خان کو 9 ماہ بعد ویڈیو لنک کے ذریعے عوام کے سامنے آنے کا موقعہ آج ملے گا
قرین قیاس ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک مرتبہ پھر مقتدر حلقوں یا فوجی اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت پر طویل گفتگو کریں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.