جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس میں اضافے کی تیاری ایف بی آر اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگانے پر بات ہوئی۔ شائع 17 مئ 2024 10:02am
آئندہ ہفتے سورج آگ برسے گا: سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی موسم میں شدت 21 مئی سے شروع ہوگی، درجہ حرارت 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 07:21pm
مالی سال 23 : قرض میں اضافہ ، سود کی ادائیگیوں سے حکومتی اخراجات بڑھ گئے 2022 کے سیلاب سے میکرو اکنامک خلا کو مزید بڑھا دیا ہے، حکام اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 10:13am
پاکستان کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کیلیے منفی آوازوں کو خاموش کرنا ہوگا، احسن اقبال محنت کر کے ہم پاکستان کو 2047 تک دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیر شائع 17 مئ 2024 09:07am
سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا پاکستان والی بال ٹیم نے آخری لیگ میچ میں ایران کو 1-3 سے شکست دی شائع 16 مئ 2024 11:02pm
سعودی عرب میں مصری شہری کے قتل کا جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت ہارون کمال کو صبحی عبدالحمید جامع کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی شائع 16 مئ 2024 12:13pm
ترک صدر رجب طیب اردوان کا رواں ماہ دورہ پاکستان متوقع وزارتوں نے دورے کے دوران زیر بحث آنے والے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت شروع کردی شائع 16 مئ 2024 10:08am
سینٹرل ایشین والی بال لیگ فائنل کیلئے پاکستان نے کوالیفائی کرلیا گرین شرٹس نے چوتھے پول میچ میں کرغزستان کو بھی تین صفر سیٹ سے شکست دیدی اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:19pm
اسٹریٹجک مذاکرات: چین کی پاکستان کو خود مختاری و مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی پاک چین دوستی علاقائی، عالمی امن واستحکام کیلئے ضروری ہے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 06:50pm
ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، الزام ثابت ہونے پر 30 لاکھ روپے ہرمانہ ہوگا، عظمیٰ بخاری ہتک عزت کا نیا قانون سوشل میڈیا پربھی لاگو ہوگا، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 15 مئ 2024 02:42pm
ایف بی آر کا آئندہ بجٹ میں نان فائلرز پرٹیکس بڑھانےکا منصوبہ تاجردوست ایپ میں شامل نہ ہونےپرنوٹس بھیجےجائیں گے شائع 15 مئ 2024 02:23pm
قومی بچت کی مختلف اسکیمز پر شرح منافع میں ردوبدل منافع کی نئی شرحوں کا اطلاق 14مئی سے ہوگا شائع 15 مئ 2024 02:12pm
پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے ایم ایس سروسز اسپتال کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم لاہور کی خصوصی عدالت نے پرویز الہی اورمونس الہی کےخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ شائع 15 مئ 2024 02:07pm
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے گئے؟ عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرلیا سیکرٹری داخلہ، الیکشن کمیشن اورچیف کمشنردوہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی گئی شائع 15 مئ 2024 02:05pm
فیصل آباد میں زرعی زمین کا تنازع پولیس کانسٹیبل اور سگے بھائی کی جان نگل گیا ملزمان کی گرفتاری کیلئے شہر بھر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے، پولیس شائع 15 مئ 2024 12:36pm
خیبرپختونخوا: پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ نصب 8 کلو بارودی مواد برآمد بم ڈسپوزل سکوارڈ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا، پولیس شائع 15 مئ 2024 12:25pm
اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا نائب وزیر اعظم کو کوئی تنخواہ مل رہی ہے؟ جسٹس شاہد بلال حسن شائع 15 مئ 2024 11:59am
کراچی:میٹرک امتحانات کا آٹھواں روز، آٹھواں پیپرآؤٹ ثانوی بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:16am
عمران خان کو 9 ماہ بعد ویڈیو لنک کے ذریعے عوام کے سامنے آنے کا موقعہ آج ملے گا قرین قیاس ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک مرتبہ پھر مقتدر حلقوں یا فوجی اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت پر طویل گفتگو کریں گے شائع 15 مئ 2024 09:39am
پاور ڈویژن نے بجلی مزید مہنگی کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی بنیادی ٹیرف میں اضافہ ضروری اور اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا، ذرائع پاور ڈویژن اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 12:19pm
جدید معیشت یا پھر وہی پرانا نظام ؟ ہماری معیشت کو خوشحالی کی راہ پر کون سی چیز ڈالے گی ، اس کے بارے میں سوچنا مشکل ہے اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 12:29pm
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری میچ آج واضح رہے پاکستان پہلا میچ ہار چکا ہے جبکہ دوسرا میچ جیت چکا ہے شائع 14 مئ 2024 03:57pm
ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور کہتے ہیں انصاف دلائیں گے، بیرسٹر گوہر عوام جان چکےہیں کہ اصل جمہوری لوگ کون ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 14 مئ 2024 02:17pm
پشاور میں ایک مرتبہ پھر روٹی قیمت پر تنازع: نانبائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر کا فیصلہ مسترد کردیا سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے اور بجلی کے نرخ کم کیے جائیں، ایسوسی ایشن شائع 14 مئ 2024 01:14pm
برف پگھلنے لگی، فیصل کریم کنڈی کی علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت گورنرہاؤس میں صوبائی حکومت کےخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، گورنر کے پی شائع 14 مئ 2024 12:21pm
کابینہ کا اجلاس آج ہوگا: آزاد کشمیر کیلئے 55 ارب روپے کی منظوری کا امکان منظوری پاورٹیرف ڈیفرینشل اوربقایاجات کی مد متوقع ہے، ذرائع شائع 14 مئ 2024 10:50am
کم عمر لڑکی کی شادی کرنے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم دارالامان سے کم عمر بچی کو عدالت میں پیش کیا گیا شائع 14 مئ 2024 10:07am
فوجی اور فاطمہ فرٹیلائزر کو بڑا دھچکا، سبسڈی گیس کی فراہمی میں توسیع کی تجویز مسترد وزارت صنعت و پیداوار کی تجویز پیش کی تھی، دونوں پلانٹس کو سبسڈی گیس ملنے سے وزارت کو ماہانہ 3.8 ارب روپے کا بوجھ پڑتا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 09:35am
امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش کیخلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی ڈآئیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری شائع 13 مئ 2024 09:50pm
مذاکرات کریں گے، ڈیل نہیں، پی ٹی آئی نے مؤقف دہرا دیا عدالت سے درخواست ہے عدت کیس کی کل سماعت اور فیصلہ کریں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 04:03pm