چین پاکستان تعاون، بھارتی میڈیا کے ’ایل او سی‘ پر موجود پاکستانی تنصیبات کے حوالے سے بڑے دعوے چینی فوجی اور انجینئیرز ایل او سی میں زیر زمین کیا کر رہے ہیں؟ اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 07:33pm
ملک میں تیز ترین انٹرنیٹ فراہمی کی جانب بڑی چھلانگ، پاکستانی سیٹلائٹ ’پاک سیٹ ایم ایم ون‘ خلا میں روانہ سیٹلائٹ چین کی مدد سے لانچ کیا گیا، وزیراعظم کی مبارکباد شائع 30 مئ 2024 05:17pm
جسٹس اطہر من اللہ نے لائیو اسٹریمنگ کی حمایت کردی، وزیراعظم کو پیغام بھجوا دیا اگر سپریم کورٹ میں کوئی کالی بھیڑیں ہیں تو پھر شہباز شریف ان کے خلاف ریفرنس دائر کریں، جسٹس اطہر من اللہ شائع 30 مئ 2024 03:47pm
والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ گرمی کی چھٹیوں پر نجی تعلیمی اداروں نے فیس واؤچر والدین کو بھجوا دیا شائع 30 مئ 2024 02:16pm
پاک بھارت میچ سے متعلق ’دھمکیاں‘: ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیکیورٹی مزید بہتر کرنے کا اعلان پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ امریکہ میں کھیلا جائے گا شائع 30 مئ 2024 01:43pm
وزیر خارجہ کی آذربائیجان ہم منصب سے ملاقات، سرمایہ کاری اور پارلیمانی وفود کے تبادلوں پر بات چیت پاکستان اورآذربائیجان کےدرمیان دوطرفہ مضبوط تعلقات ہیں، جہیون بیراموف اور اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 04:36pm
پشاور میں محکمہ اعلی تعلیم کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان میدانی اور بالائی علاقوں میں تعطیلات کا شیڈول تھوڑا مختلف ہے، شائع 30 مئ 2024 09:29am
پاک ایران بارڈر پر ایرانی فورسز کی فائرنگ 4 پاکستانی جاں بحق فائرنگ کا واقعہ منگل کے روز پیش آیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 09:26am
پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کو پرانے ساتھی کی یاد آئی تو ساتھی نے بھی ’لبیک‘ کہہ دیا جس سیاست کا چناؤ مسلم لیگ ن نے کیا ہے متفق نہیں ہوں، سابق وزیراعظم شائع 29 مئ 2024 01:22pm
پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں نمایاں کمی کا امکان بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ایچ ایس ڈی کی قیمتوں میں بالترتیب 3.25 ڈالر اور 2.10 ڈالر فی بیرل کی کمی واقع ہوئی ہے شائع 29 مئ 2024 11:04am
امین گنڈا پور کا غصہ تھم نہ سکا، ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی خیبرپختونخوا میں 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 29 مئ 2024 10:22am
کوئٹہ میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری، خواتین بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق حادثے میں 28 زخمی ہیں، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حکام اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 12:57pm
پاکستان ایک اور آپریشن ضرب عضب شروع کرے،چین کا مطالبہ بیجنگ نے چینی مالیاتی اداروں کے خدشات کو دور کرنے کا بھی کیا ہے، ذرائع شائع 29 مئ 2024 08:30am
خیبر ٹیچنگ اسپتال میں جانوروں کا ایک ڈیلر کانگو وائرس سے جاں بحق 22 سالہ نوجوان کو گزشتہ ہفتے پی ایچ آر ایل میں کانگو کی بیماری تشخیص ہوئی تھی اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:52pm
’مجیب الرحمان کو ہیرو‘ کہنے پر شرجیل انعام کی عمران خان پر کڑی تنقید جیل میں بیٹھا شخص ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، اس شخص کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے، صوبائی وزیر اطلاعات سندھ اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 03:00pm
پاکستان میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے جامع پلان ترتیب دے دیا، وزیراعظم چینی باشندوں کوفول پروف سیکورٹی فراہم کی جائےگی، شہباز شریف شائع 28 مئ 2024 01:27pm
بیوی سے جھگڑے پر باپ نے ’غصے‘ میں 3 ماہ کے بیٹے کو پٹخ ڈالا بچے کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 01:43pm
ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے ایس آئی ایف سی کابینہ کمیٹی تشکیل شہباز شریف خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کابینہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے شائع 28 مئ 2024 01:10pm
بھارتی وفد کی اڈیالہ جیل میں دو قیدیوں سے ملاقات وفد میں بھارتی ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری سمیت عملے کے دو ارکان بھی شامل تھے شائع 28 مئ 2024 12:58pm
طویل لوڈشیڈنگ کیوں؟ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہے؟ تفصیلات منظر عام پرآگئیں لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے شائع 28 مئ 2024 11:09am
پشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرے، ایم ون سے چارسدہ تک موٹروے بلاک اکبر پورہ اور ملحقہ علاقوں میں 12 سے 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، مظاہرین شائع 28 مئ 2024 10:44am
یوم تکبیر آج منایا جا رہا ہے، وزیراعظم کا بھٹو اور نواز شریف کو خراج تحسیسن پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کیلئے اعصاب شکن دباؤ کا سامنا کیا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 01:14pm
چین نے بشام حملے پر پاکستانی تحقیقاتی رپورٹ کی تائید کردی چین واقعہ کی مکمل تحقیقات، تمام مجرموں کو بے نقاب کرنے میں پاکستان کی حمایت کرتا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ شائع 28 مئ 2024 09:24am
کیا آج بینک کھلیں گے بینکنگ سروسز بشمول بینکنگ سروسز کارپوریشن کی تعطیلات سے متعلق ابہام ہے۔ شائع 28 مئ 2024 08:38am
پاکستانی آم امارات پہنچ گئے، فی کلو قیمت کیا ہے ابتدائی جہاز میں سندھڑی کے تقریباً 192 کنٹینرز لائے گئے، ٹریڈنگ کمپنی شائع 28 مئ 2024 08:33am
مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، فائر فائٹرز اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کی معاونت وزیراعظم نے آگ پر بروقت قابو پانے پر تمام متعلقہ اداروں اور افسران کو شاباش دی شائع 27 مئ 2024 11:20pm
سولر پینل کی صفائی نہ ہونے سے سالانہ کتنا نقصان ہوتا ہے؟ سولر پینل کی صفائی کے چند آسان طریقے شائع 27 مئ 2024 03:02pm
فلسطین کو تسلیم کیے بغیر اسرائیل اپنا وجود قائم نہیں رکھ سکتا، سعودی وزیر خارجہ یہ تل ابیب حکومت سمجھنے سے گریزاں ہے، فیصل بن فرحان شائع 27 مئ 2024 02:08pm
امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلیے مضبوط پارٹنر ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم وزیرخزانہ اورنگزیب سے ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ شائع 27 مئ 2024 01:57pm
ایف بی آر کا تمام کاروبار کے لیے سنگل سیلزٹیکس ریٹرن متعارف کرانے کا فیصلہ پوائنٹ آف سیلز میں ایف بی آر کی ہر رسید پر فیس 1 روپے سے بڑھائی جا سکتی ہے، ذرائع شائع 27 مئ 2024 01:32pm