ججز کی دوہری شہریت پر پابندی کا بل قومی اسمبلی میں جمع دوہری شہریت کے حامل شخص کو سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کا جج تعینات کرنے پر پابندی ہوگی، متن ترمیمی بل اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:47pm
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی بغیرآکسیجن ماسک کے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرلی اعزاز حاصل کرنےوالے دوسرے پاکستانی بن گئے شائع 21 مئ 2024 03:29pm
’کوٹ پھینکنے‘ پر کمرہ عدالت میں وکلا اور سماعت پر آئے ملزمان میں ہاتھا پائی وکلا اور ملزمان کے جھگڑے کے دوران دو ملزمان کچری سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے شائع 21 مئ 2024 02:49pm
گزشتہ 10 ماہ کے دوران کتنی مالیت کے موبائل فون درآمد ہوئے، رپورٹ پیش جولائی سے اپریل کے دوران موبائل فون سیٹس کی درآمد 209 فیصد رہی جو مالیت کے اعتبار سے حیران کن ہے اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 03:04pm
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور تنویرالیاس کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ کینسل کیا گیا مگر انہوں نے تاحال واپس نہیں کیا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر شائع 21 مئ 2024 02:04pm
رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی اجلاس میں موجودہ مالی سال میں معاشی، صنعت، زراعت اور سروسزسیکٹرزکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا شائع 21 مئ 2024 01:28pm
جب تک مسنگ پرسنز کے کیسز آتے رہیں گے یہ کورٹس کام کرتی رہیں گی، جسٹس محسن کیانی بلوچستان کے لوگ بھی پاکستانی ہیں، ان کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے، جو نیوز کانفرنس کرتا ہے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، جسٹس محسن کیانی اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 03:04pm
اسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی، پنجاب میں خاتون نے اسپتال کے پارک میں بچہ کے جنم دے دیا عملہ نے گھر جلدی جانے کے چکر میں خاتون کا علاج نہ کیا بلکہ دھکے مار کر اسپتال سے باہر بھی نکال دیا، شہری اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:45pm
چلڈرن اسپتال میں بچے کی ہلاکت پر جھگڑا: دو ڈاکٹروں سمیت 6 افراد زخمی بچے کے باپ اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج ، ورثا کا احتجاج، ٹریفک نظام درہم برہم اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:48pm
ایرانی صدراوررفقا کی میتیں تہران منتقل، نمازجنازہ کچھ دیربعد ہوگی تہران، نجف اور تبریز میں تعزیتی اجتماعات جاری ہیں، حکام نے ہیلی کاپٹر گرنے کی تحقیقات شروع کردیں اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 04:34pm
ریلوے مسافروں کیلیے بڑا ریلیف: ٹرین کے کرایوں میں کمی 2 مرتبہ ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے کے باعث کمی کی گئی جبکہ آج سے عمل درآمد کیا جائے گا شائع 21 مئ 2024 09:19am
پاکستان کا اگلا بجٹ کیا ہوگا، آئی ایم ایف نے بتا دیا عالمی مالیاتی ادارے نے مالی سال 2025 کے لیے دفاعی بجٹ کے حوالے سے تخمینہ تجویز کردیا اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:03am
گلوکار سجاد علی کی کوک اسٹوڈیو میں 6 سال بعد انٹری، ’چل چلیے‘ نے دھوم مچا دی سجاد علی نے آخری بار کوک اسٹوڈیو میں 2017 میں شرکت کی تھی شائع 20 مئ 2024 02:37pm
آپ کی سیاسی جماعت کب وجود میں آئے گی؟ شاہد خاقان عباسی نے تاریخ بتادی پورے پاکستان سے لوگ ہمارے ساتھ شامل ہوں گے، سابق وزیراعظم کا بڑا دعویٰ شائع 20 مئ 2024 01:02pm
اسحاق ڈار نے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کیلیے سعودی ہم منصب سے رابطہ کرلیا وزیر اعظم کی جانب سے دورہ سعودی عرب کے دوران دورے کی دعوت دی تھی اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:26pm
پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون جاری رہنے کا اعادہ دونوں ملکوں کی قیادت ہمیشہ عوام کےمفادمیں کام کرتی رہی ہے، وزیر خارجہ اسحقاق ڈار شائع 20 مئ 2024 12:28pm
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں صدرمملکت اوروزیراعظم نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:13pm
شاعر اغوا کیس میں سیکریٹری داخلہ اور دفاع طلب، اس کے بعد وزیراعظم کا بلاؤں گا، جسٹس محسن اختر کیانی سیکٹر کمانڈر کی حیثیت کیا ہے، ایک گریڈ 18 کا ملازم ہوگا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:39pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے آئی ایم ایف کا پاکستان پر سخت معاشی فیصلے کرنے کا دباؤ ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:13pm
پارہ 47 سے 55 ڈگری جانے کا خدشہ، انتظامیہ نے گاڑی والوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں دیگر شہریوں کیلئے بھی احتیاطی تدابیر جاری شائع 19 مئ 2024 08:16pm
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی پاکستان آمد متوقع، پرفارم بھی کریں گے ویرات کوہلی نے یہ خوشخبری پاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف سے بات کرتے ہوئے سنائی شائع 17 مئ 2024 10:37pm
پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال کا میدان مار لیا پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان کو تین ایک سیٹ سےشکست دیدی شائع 17 مئ 2024 09:00pm
پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر گفتگو پر پابندی، یہ پارلیمنٹ ہاؤس ہے، موچی دروازہ یا ڈی چوک نہیں، وزیر دفاع پارلیمان میں ہونے والے 'حالیہ واقعات' کی وجہ سے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 06:22pm
وزارت خزانہ کو سی پیک اسپیشل اکنامک زونز کو ٹیکس فری بنانے کی ہدایت سی پیک اسپیشل اکنامک زونز میں کم از کم ٹیکسز کے نفاذ کے حوالے سے وزارت خزانہ اور ریونیو کو ہدایت کی گئی ہیں شائع 17 مئ 2024 10:30am
سرکاری قرضہ 39.7 کھرب روپے تک پہنچ گیا وفاقی مالیاتی خسارے کی 58 فیصد فنانسنگ ملکی ذرائع اور 42 فیصد بیرونی ذرائع سے کی گئی، قومی اسمبلی میں اعداد و شمار پیش شائع 17 مئ 2024 10:24am
پاکستان میں اسٹارٹ اپس: مایوسی اور تباہی؟ بھرتے ہوئے ٹیک اسٹارٹ اپ سیکٹر اور پاکستان میں انٹرپرینیورز کو گزشتہ کچھ عرصے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے شائع 17 مئ 2024 10:04am
جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس میں اضافے کی تیاری ایف بی آر اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگانے پر بات ہوئی۔ شائع 17 مئ 2024 10:02am
آئندہ ہفتے سورج آگ برسے گا: سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی موسم میں شدت 21 مئی سے شروع ہوگی، درجہ حرارت 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 07:21pm
مالی سال 23 : قرض میں اضافہ ، سود کی ادائیگیوں سے حکومتی اخراجات بڑھ گئے 2022 کے سیلاب سے میکرو اکنامک خلا کو مزید بڑھا دیا ہے، حکام اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 10:13am
پاکستان کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کیلیے منفی آوازوں کو خاموش کرنا ہوگا، احسن اقبال محنت کر کے ہم پاکستان کو 2047 تک دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیر شائع 17 مئ 2024 09:07am