ٹی 20 ورلڈ کپ : بولرز کی محنت پر بلے بازوں نے پانی پھیر دیا، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست نسیم شاہ اور حارث رؤف نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں اپ ڈیٹ 10 جون 2024 12:53am
پاک بھارت میچ شروع ہونے سے پہلے ہی ایک اور بُری خبر ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ متاثر ہونے کا خدشہ شائع 09 جون 2024 01:28pm
پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں کتنی بار آمنا سامنا ہوا؟ کون کتنی بار جیتا آج کا میچ کیا پاکستان اپنے نام کرپائے گا یا جیت ایک بار پھر بھارت کے حصے میں آئے گی اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:44pm
امریکا کیخلاف صفر پر آؤٹ ہونے والا پاکستانی بلے باز بھارت کیخلاف میچ سے آؤٹ پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی ٹیم کے 11 کھلاڑی فائنل کرلیے گئے اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:47pm
ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ سے قبل بُری خبر آگئی میگا ایونٹ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے گرین شرٹس کا اہم کھلاڑی میچ سے باہر شائع 09 جون 2024 10:52am
ٹی 20 میں حالات بدل جاتے ہیں، ضروری نہیں پاکستان دوبارہ بھی ہار جائے، روہت شرما 2022 ورلڈکپ میں پاکستان زمبابوے سے ہار کر بھی فائنل کھیلا تھا، بھارتی کپتان شائع 09 جون 2024 10:30am
پشاورمیں 5 سال میں غیرت کے نام 126 افراد قتل رواں سال کے پانچ ماہ کے دوران 12 افراد کو قتل کیا گیا شائع 08 جون 2024 05:51pm
امریکا کے خلاف پاکستان ایک نہیں دو میچز ہارا، محمد حفیظ محمد عامر سے سپر اوور کروانا بڑی غلطی تھی، سابق کپتان شائع 08 جون 2024 04:59pm
پاک بھارت میچ کے حوالے سے بری خبر خیال رہے کل ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا۔ شائع 08 جون 2024 04:25pm
افغانستان کی صورتِ حال پر ماسکو فارمیٹ کے تحت تہران میں چار ملکی اجلاس پاکستان، چین، روس اور ایران کے خصوصی نمائندے شریک ہوں گے، علاقائی معاملات پر بھی مشاورت ایجنڈے کا حصہ شائع 08 جون 2024 03:41pm
پاکستان کو شکست دینے والا بھارتی نژاد امریکی سافٹ انجینیئر کھلاڑی کون ہے؟ سوربھ بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھتے ہیں شائع 08 جون 2024 12:15pm
پاکستان کی عبرتناک شکست پر شوبز اداکار بھی پھٹ پڑے سیاستدان سمیت اداکار بھی کھلاڑیوں پر سخت برہم شائع 07 جون 2024 05:36pm
امریکا سے شکست پر مومن ثاقب بھی جذباتی ہو گئے مومن ثاقب کا قومی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام اپ ڈیٹ 07 جون 2024 05:36pm
چین میں دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر تیار، پیداوار منگلا ڈیم سے 3 گنا زیادہ سنکیانگ ریجن کے سولر بجلی گھر پر 2 ارب 13 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے، 52 لاکھ سے زائد پینل لگائے گئے ہیں اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:55am
امیر قطر کے دورہ پاکستان سے پہلے ’فرمائشوں‘ کی فہرست تیار وزارت خارجہ 3 اہم امور پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لے کر ایجنڈے کو حتمی شکل دے رہا ہے شائع 07 جون 2024 10:13am
پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان میں شامل پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کیلئے 182 ملکوں نے حمایت کی اپ ڈیٹ 07 جون 2024 01:04pm
فیفا ورلڈ کپ 2026 : سعودی عرب نے پاکستان کو کوالیفائر ٹو میں شکست دے دی سعودی عرب کے 2 گول فرسٹ ہاف میں اور تیسرا گول 59 ویں منٹ میں ہوا اپ ڈیٹ 06 جون 2024 11:57pm
پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا سیٹلایٹ سے ملک کے طول و عرض میں تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت میسر آسکے گی، ترجمان سپارکو شائع 06 جون 2024 10:47pm
عیدالاضحیٰ پاکستان میں کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اجلاس کراچی میں ہوگا شائع 06 جون 2024 05:40pm
صدارتی آرڈیننس کے نیب قانون میں ترمیم کےخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ صدارتی آرڈیننس کے خلاف عدالت حکم امتناعی جاری کرے، درخواست گزار اظہر صدیق شائع 06 جون 2024 11:02am
قومی اسمبلی میں شرکت کا لائحہ عمل کیا ہو؟ تحریک انصاف کا پارلیمانی اجلاس طلب پارلیمانی اجلاس عمر ایوب کی صدارت اپوزیشن چیمبرمیں منعقد ہو گا، ذرائع شائع 06 جون 2024 10:51am
پنجاب میں خسرہ سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے، مجموعی تعداد 28 ہوگئی جاں بحق بچوں کا تعلق ملتان اور رحیم یارخان سے تھا، حکام شائع 06 جون 2024 10:37am
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپراکنزیومر سروس مینول میں ترمیم کی، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا شائع 06 جون 2024 09:44am
روس نے پاکستان کی سرمایہ کاری کونسل سے مذاکرات شروع کردیئے تجارت بڑھانے پر گفتگو اپ ڈیٹ 06 جون 2024 09:56am
امریکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ میچ رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا، عماد وسیم انجری کے باعث میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ اپ ڈیٹ 06 جون 2024 08:06pm
کراچی کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچی جاں بحق بچی کو ڈی ہائڈریشن کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا، موت غلط انجکیشن کی وجہ سے ہوئی اور 2 گھنٹے تک ہمیں لاعلم رکھا، اہلخانہ اپ ڈیٹ 06 جون 2024 05:34pm
کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس میں آگ لگنے سے 3 مسافر جاں بحق واقعے میں 7 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں شائع 06 جون 2024 08:20am
فیفا ورلڈ کپ 2026 : سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی پاکستان اور سعودی عرب فیفا کوالیفائرز راؤنڈ میں کل اسلام آباد میں مدمقابل ہونگے شائع 05 جون 2024 06:19pm
’ایک بار بیٹری چارج ہونے کے بعد بائیک 130 کلومیٹر تک چل سکتی ہے‘ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے، شہریوں میں گاڑیاں اور موٹرسائیکلز کو الیکٹرانک سسٹم پر منتقل کرانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ شائع 05 جون 2024 03:40pm