ایف آئی اے نے صارم برنی کی گرفتاری ڈال دی صارم برنی کو امریکی حکام کی شکایت پرحراست میں لیا گیا، ذرائع کا دعویٰ اپ ڈیٹ 05 جون 2024 08:57pm
ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کی مشاورت شروع ہفتے کی تعطیل سے بجلی سمیت دیگر اخراجات میں کمی نہیں آئی، حکام نے حکومت کو آگاہ کردیا شائع 04 جون 2024 10:53pm
بجلی پھر مہنگی: فی یونٹ پر ایک روپے 90 پیسے اضافہ نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی شائع 04 جون 2024 04:05pm
بوری بند لاش کا معمہ حل: بیوی نے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا قتل میں ملوث دو ملزمان نصیب اللہ اور ندا محمد کا سراغ لگا کر سٹیلائٹ ٹاؤن سے گرفتار کر لیا۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:51pm
کون سے کاشتکار ’کسان کارڈ‘ کی رجسٹریشن کیلیے اہل ہیں کسان کارڈ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا شائع 04 جون 2024 02:06pm
پی ٹی آئی پرجوش نا ہوں، مذاکرات کے سوا راستہ نہیں ہے، فواد چوہدری بانی پی ٹی آئی کے پاس پاکستان کی عوام کی طاقت ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 04 جون 2024 01:32pm
پاکستان میں شرح سود میں کمی کی پیش گوئی مئی میں مہنگائی مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر11.8فیصد رہ گئی، رپورٹ شائع 04 جون 2024 01:26pm
مزید 12 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق مجموعی طور پر 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل چکا، حکام شائع 04 جون 2024 12:53pm
آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں نہ جاتے تو پی ٹی آئی مخصوص نشستیں مانگ سکتی تھی، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کررہا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2024 05:24pm
ریٹائرڈ ججز الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کا کیس: جسٹس شاہد کریم نے سماعت سے معذرت کرلی کیس فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی اپ ڈیٹ 04 جون 2024 10:37pm
بیرونی تجارت میں پاکستان کا خسارہ 15فیصد کم ہوگیا رواں مالی سال11 ماہ میں21.7ارب ڈالر تجارتی خسارہ ہوا، ادارہ محکمہ شماریات شائع 04 جون 2024 10:47am
پاکستان بجلی نظام بہتر بنا کر پونے 2 لاکھ جانیں بچا سکتا ہے، یونیسیف بچے اپنی بقا کے لیے اسکولوں، صحت کے مراکز اور پینے کے صاف پانی پر انحصار کرتے ہیں، رپورٹ اپ ڈیٹ 04 جون 2024 04:54pm
قومی ٹیم تھائی لینڈ کو شکست دیکر چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی ایشین والی بال چیلنج کپ کے کوارٹر فائنلز 6 جون کو کھیلے جائینگے شائع 03 جون 2024 06:12pm
توہین عدالت کیس: وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکم جنہوں نے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا ان کا پتہ لگائیں، عدالت اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:52pm
جماعت اسلامی کا عید کے بعد ’اسٹریٹ کرائم، کرپشن‘ کےخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ اب ضرورت شہر کراچی کا مقدمہ پورے ملک میں لیکر جانے کی ہے، میر پاکستان حافظ نعیم الرحمن اپ ڈیٹ 03 جون 2024 09:33pm
مخصوص نشستوں کا کیس: عوام نے آزاد کو نہیں سیاسی جماعت کے نامزد افراد کو ووٹ دیے، سپریم کورٹ فل کورٹ تشکیل دینے کا فیصلہ پریکٹس اینڈپروسیجر کمیٹی نے کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:59pm
سابق صدر عارف علوی کو اسپتال میں محمودالرشید کی عیادت سے روک دیا گیا آپ اجازت نامہ کے بغیر نہیں مل سکتے وہ جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، ایس ایچ او کا ردعمل اپ ڈیٹ 03 جون 2024 09:38pm
بھارتی خاتون انجو واپس نہ آئی، پاکستانی نوجوان کا برا حال نہ میں انجو کے پاس بھات جاسکتا ہوں اور نہ وہ آسکتی ہیں، کیا ہمیں خوشحال زندگی گزارنے کا کوئی حق نہیں؟ نصر اللہ اپ ڈیٹ 03 جون 2024 03:18pm
موسمیاتی تبدیلی کیلیے وفاق و صوبائی حکومتوں کا رویہ سنجیدہ نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا اعتراف حیرت ہے موسمیاتی تبدیلی پنجاب حکومت کی ترجیحات میں نہیں ہے، ریماکس جسٹس منصورشاہ شائع 03 جون 2024 12:28pm
کراچی: کے ڈی اے پل پر حادثے میں خاتون جاں بحق، لیڈی پولیس کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل زخمی حادثے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ شائع 03 جون 2024 11:38am
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ خسرہ کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، محکمہ صحت اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:47am
افغانستان میں مبینہ ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی ضرار گروپ کے 8 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ حملہ پاکستان کے نائب وزیر داخلہ کے ورہ کابل اور ان کی طالبان حکام سے ملاقات کے صرف تین دن بعد ہوا شائع 02 جون 2024 11:39pm
”یوکرین امن سمٹ“ میں پاکستان کی شرکت مشکوک، فریق نہ بننے کا فیصلہ پاکستان نے ایک نازک توازن برقرار رکھنے کے لیے احتیاط سے تیار کی گئی پالیسی اپنائی ہوئی ہے شائع 02 جون 2024 10:08pm
ملک کے مختلف حصوں میں آتشزدگی کے واقعات میں لاکھوں روپے کا سامان جل گیا، جنگلی جانور بھی ہلاک آتشزدگی کے واقعات لوئردیر، کرک، ہری پور اور کوٹلی آزاد کشمیر میں پیش آئے اپ ڈیٹ 02 جون 2024 05:55pm
کراچی ایئر پورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر ترکیہ جانے والے 4 مسافر آف لوڈ ملزمان کا تعلق سرگودھا، بمبر اور منڈی بہاوالدین سے ہے، ترجمان ایف آئی اے شائع 01 جون 2024 06:23pm
جی ٹی ایس 19 فیصد ، تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس، آئی ایم ایف نے بجٹ تجاویز پاکستان کو تھما دیں سیلز ٹیکس پر زیرو ریٹنگ ختم کرنے کا بھی مطالبہ، پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کا خدشہ شائع 31 مئ 2024 08:27pm
ملک کے مختلف شہروں میں اسرائیلی سفاکیت کےخلاف احتجاج فلسطین کے پرچم اٹھا ئے شرکاء نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی شائع 31 مئ 2024 04:52pm
شاعر بازیابی کیس صرف تب ختم ہوگا جب احمد فرہاد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، جسٹس محسن کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر بازیابی کیس میں حبس بے جی پیٹیشن نمٹانے کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کردی شائع 31 مئ 2024 02:13pm
پاکستان کا برطانوی ہائی کمشنر کو سفارتی آداب ملحوظ خاطر رکھنے پر زور برطانوی سفارتکار پاکستان کےاندرونی معاملات پربات چیت میں احتیاط کا مظاہرہ کریں، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 01:32pm
کراچی: گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، 3 ملزمان گرفتار گاڑی میں سوار ہو کر عدالت جانے والے 5 بھائیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 2 جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے تھے شائع 30 مئ 2024 07:25pm