کوئٹہ سے اغوا بچے کا معاملہ، سرفراز بگٹی کی یقین دہانی پر احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان بچے کی بازیابی سے متعلق جوائنٹ انویسٹیگیش ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے شائع 28 نومبر 2024 07:58pm
بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مشترکہ قرارداد منظور کر لی قرارداد میرسلیم ، میر محمد صادق، میر محمد عاصم، راحیلہ حمید اور دیگر صوبائی وزراء نے مشترکہ طور پر پیش کی۔ شائع 28 نومبر 2024 06:17pm
پاکستان میں انٹرنیٹ تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا، پی ٹی اے نے چپ سادھ لی صارفین کی جانب سے مواصلات کو مکمل طوپر بحال رکھنے میں تاخیر کی اطلاع دی ہے شائع 28 نومبر 2024 06:00pm
پی ٹی آئی کا تین روزہ احتجاج اسلام آباد پولیس کو کتنا مہنگا پڑا، اخراجات کی تفصیلات جاری وفاقی دارالحکومت کو 24 مختلف مقامات سے سیل کرنے کے لیے 800 سے زائد کنٹینرز لگائے گئے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 05:23am
عظمیٰ بخاری کی مبینہ نازیبا وڈیو وائرل کرنے والا ملزم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار ملزم کا نام علی حسن طور ہے، جو سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا. شائع 28 نومبر 2024 05:08pm
پی ٹی آئی احتجاج میں پولیس کی جانب سے کارکنوں کو شیل فراہم کرنے کا انکشاف مارکیٹ سے آنسو گیس کے شیل خریدنے والی خبریں یا باتیں من گھڑت ہیں۔ شائع 28 نومبر 2024 04:52pm
کُرم میں جنگ بندی کے حکومتی اعلان کے باوجود جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی 150 افراد زخمی ہو چکے ہیں، ذرائع شائع 28 نومبر 2024 04:28pm
اسلام آباد: مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جج طاہر عباس سپرانےجسمانی ریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنادیا شائع 28 نومبر 2024 04:19pm
سوات، گلگت سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے زلزلےکی گہرائی212کلومیٹر زیر زمین تھی، زلزلہ پیمامرکز شائع 28 نومبر 2024 04:15pm
پختونخوا میں گورنر راج کی بازگشت، یہ کب اور کیوں لگایا جاتا ہے؟ آئین کے آرٹیکل32، 33اور 34 کے مطابق گورنر راج نافذ ہو تو بنیادی انسانی حقوق بھی معطل کردیے جاتے ہیں شائع 28 نومبر 2024 04:10pm
وفاقی کابینہ کی اکثریت نے پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی مرکز پر بار بار چڑھائی کے بعد گورنر راج کا آئینی جواز بنتا ہے، کابینہ اجلاس شائع 28 نومبر 2024 04:00pm
یکم دستمبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کا امکان پیٹرول کی قیمت 248.38 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ایچ ایس ڈی 255.14 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 03:55pm
پاکستان میں امریکی شہریوں کیلئے ایڈوئزری جاری، پشاور سرینا ہوٹل کے پاس جانے سے گریز کریں ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انتباہ معتبر سیکورٹی معلومات پر مبنی ہے۔ شائع 28 نومبر 2024 03:28pm
فائنل کال احتجاج، شوکت یوسفزئی کا پارٹی قیادت پر مایوسی کا اظہار فائنل کال سے وہ نتائج حاصل نہ کرسکے، جو کرسکتے تھے شائع 28 نومبر 2024 03:12pm
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد رہنے کا امکان شائع 28 نومبر 2024 10:52am
سونے کی قیمت میں بڑی کمی عالمی بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالرز کم ہو کر 2 ہزار 633 ڈالرز فی اونس ہو گئی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 04:03pm
پاک افغان سرحد پر دراندازی ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 خوارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، فوجی ترجمان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:26pm
فنکشنز متاثر، شادی کے کپڑے خراب ہوئے لیکن آخری میں ’کنٹینر کپل‘ مشہور ہوگئے قاسم اور خولہ نے موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں انتہائی مشکل فیصلہ کیا شائع 26 نومبر 2024 03:53pm
پی ٹی آئی قافلہ ڈی چوک کے قریب پہنچتے ہی لاہور رنگ روڑ ٹریفک کیلئے بند گزشتہ شام رنگ روڑ کو ٹریفک کیلئے کھولا گیا تھا شائع 26 نومبر 2024 03:24pm
کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث میاں بیوی گرفتار گرفتار ملزمان میں محسن اور عظمیٰ شامل ہیں، ایس ایس پی ایس شائع 26 نومبر 2024 03:14pm
بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کے ساتھ آئی ہیں، عطا تارڑ پولیس اور رینجرز کے شہدا کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کریں؟ وزیر اطلاعات شائع 26 نومبر 2024 03:03pm
رینجرز اہلکاروں پرشرپسندوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج افسوسناک واقعہ 26 نومبرکی رات 2 بجکر44 منٹ پررونما ہوا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 03:44pm
سینٹرل جیل میں معمولی تلخ کلامی پر قیدی نے ساتھی کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا ملزم کے خلاف قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا شائع 26 نومبر 2024 02:07pm
اسٹیٹ بینک نے ڈپازٹس پر کم از کم شرح منافع کی شرط ختم کردی اطلاق مالیاتی اداروں، پبلک سیکٹرانٹرپرائززاور پبلک لمیٹڈ کمپنیز پرہوگا شائع 26 نومبر 2024 01:49pm
کوئٹہ سے اغوا بچہ بارہویں روز بھی بازیاب نہ ہوسکا، پہیہ جام ہڑتال جاری ملتانی محلے سے اسکول جاتے ہوئے نامامعلوم افراد نے محمد مصور کو اغوا کرلیا تھا شائع 26 نومبر 2024 01:19pm
جڑواں شہروں میں راستے بند؛ عدالتی کارروائیاں متاثر، توشہ خانہ کیس سمیت متعدد ملتوی سرکاری و نجی دفاتر میں ملازمین کی حاضری آج بھی کم ہے شائع 26 نومبر 2024 01:06pm
پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، دبئی اور عمان کی خصوصی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں شائع 26 نومبر 2024 10:36am
مظفرآباد اور لیاقت پور میں حادثات ، 9 افراد موقع پر جاں بحق جیپ کھائی میں گرنے کے بعد ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، حکام شائع 25 نومبر 2024 08:24pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں 43 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2672 ڈالر پر آگیا شائع 25 نومبر 2024 07:38pm
بیلاروس کے صدر 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے صدر کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 07:42pm