حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی شرط پوری کر لی حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دلایا تھا کہ گردشی قرض 2310 ارب روپے سے بڑھنے نہیں دیا جائے گا شائع 05 نومبر 2024 09:16am
ملک میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق، تعداد 46 ہوگئی متاثرہ بچہ چند ماہ کا ہے شائع 05 نومبر 2024 09:05am
گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، پولیس مالکن کو تاحال گرفتار نہ کرسکی تیرہ سالہ اقرا فیز سکس میں وقار نامی شخس کے گھر میں تقریبا ایک سال سے ملازم تھی شائع 04 نومبر 2024 04:09pm
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی انتقال کرگئے اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے، ڈاکٹر عشرت العباد خان اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے، ڈاکٹر عشرت العباد خان، ڈاکٹر عشرت العباد خان شائع 04 نومبر 2024 04:02pm
چھیڑخانی اور سوشل میڈیا پر انسداد ٹرولنگ کیلئے محکمہ تعلیم کو قوانین بنانے کی ہدایت لاہورہائیکورٹ نے سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی شائع 04 نومبر 2024 03:54pm
انسداد پولیو مہم کیلئے 6 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کی خدمات بروئے کار لائی جائیں گی ، وزیر اعلی بلوچستان پولیو کے خاتمے کیلئے 10 روز میں جامع روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی شائع 04 نومبر 2024 01:48pm
مریم نواز کی طبیعت کی خرابی کے سوال پر گنڈا پور کا ’مایوس کن‘ جواب پی ڈی ایم کی حکومت میں دہشت گردی پھیلی، وزیراعلیٰ کے پی شائع 04 نومبر 2024 12:13pm
پشاور میں نصیراللہ بابراسپتال میں مبینہ کرپشن کا انکشاف میڈیکل سپرینٹنڈینٹ پر غیرقانونی رقم نکلوانے اور رشوت دینے کا الزام ہے شائع 04 نومبر 2024 12:09pm
نجی کالج واقعہ پر فیک نیوز پھیلانے کے کیس میں صحافیوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع صحافی نجی کالج میں طالبہ کی مبینہ زیادتی کی وائرل خبر پر ایف آئی اے کے مقدمے میں ملوث ہیں شائع 04 نومبر 2024 11:39am
ایف بی آر نے مقامی اور درآمدی چائے پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا ایف بی آر نے ایس آر او جاری کر دیا ہے شائع 04 نومبر 2024 10:39am
شوہر نے اداکارہ نرگس پر تشدد کیوں کیا؟ ایف آئی آر میں سنگین الزامات ایف آئی آر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ماجد بشیر نے نرگس پر دباؤ ڈالا کہ وہ آفتاب اقبال کی سابق اہلیہ مریم کو گھر لانا چاہتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:16pm
ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔ شائع 02 نومبر 2024 12:24pm
مستونگ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 30 سے زائد افراد زخمی جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں، پولیس شائع 02 نومبر 2024 10:59am
قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی وزیر اطلاعات مہنگائی 6.9 فیصد پرآ گئی، ریکارڈ ترسیلات پاکستان میں آئیں، شرح سود میں کمی ہوئی، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 06:22pm
سپریم کورٹ ججز کی تعداد 25 کرنے کیلئے بل منظور، سینیٹ کمیٹی میں شدید بحث 25 ججز میں ایک چیف جسٹس اور 24 ججز شامل ہوں گے، چیئرمین سینیٹ کی قائم ہ کمیٹی برائے قانون و انصاف اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 06:21pm
افراط زر کی شرح کو ریورس گیئر لگ گیا گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح سات اعشاریہ ایک سات فیصد ہوگئی جو ستمبر میں چھ اعشاریہ نو فیصد تھی شائع 01 نومبر 2024 03:09pm
بین الاقوامی مسافروں کی بایو میٹرک تصدیق لازمی قرار وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 04:46pm
پاکستان کے 20 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیوکی تصدیق اسلام آباد کے دو علاقوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے شائع 01 نومبر 2024 02:21pm
انسداد دہشت گردی ترمیمی بل پیش، مطلوب شخص کو مسلح افواج بھی حراست میں رکھ سکیں گی 3 ماہ کے بعد بھی قید رکھنا ممکن، وفاقی وزیر قانون نے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 02:36pm
امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد وفد نے فارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کی شائع 01 نومبر 2024 01:59pm
سلمان اکرم کی پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی پنجاب کے اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کی جانب سے مداخلت کا شکوہ کیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 02:03pm
12سال بعد پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر اسکیم کا آغاز کاشتکاروں کو ایک ہزار گرین ٹریکٹر بذریعہ قرعہ اندازی بالکل مفت دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 01 نومبر 2024 01:39pm
سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی، پی ٹی اے کا دعویٰ کنیکٹیوٹی کے لیے اگلے 2 سالوں میں تین کیبلزکا اضافہ کیا جائےگا، ترجمان پی ٹی اے شائع 01 نومبر 2024 01:36pm
سانحہ 9 مئی، عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری میں پیشرفت سرفرازچیمہ کےخلاف تھانہ مغلپورہ اور تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے شائع 01 نومبر 2024 01:30pm
لاہور:ڈکیتی کے دوران لڑکی سے مبینہ زیادتی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج شائع 01 نومبر 2024 12:34pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سینیٹ میں پیش، مفاد عامہ کی وجوہات بیان کرنا ہوں گی وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 03:01pm
کراچی: فائرنگ، مقابلے اور دیگر واقعات میں 2 ڈاکؤؤں سمیت 4 افراد ہلاک کراچی: شارع فیصل، ملزمان شہری سے موبائل فون اورنقدی چھین کرفرار شائع 01 نومبر 2024 12:15pm
ایک جملہ لکھ دینے سے کیسز سالوں تک چلتے ہیں،چیف جسٹس ایسی آبزرویشن نہیں دیں گے کہ پھر مقدمہ شروع ہوجائے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی شائع 01 نومبر 2024 12:06pm
اسموگ: عدالت کا ورک فرام ہوم، اسکولوں اور کمرشل سرگرمیوں کی بندش کا عندیہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدراک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کی شائع 01 نومبر 2024 11:49am
ڈیفنس لاہور میں 55 لاکھ کی ڈکیتی کے واقعے میں اہم پیشرفت ملزم کی بینک میں بیٹھے ریکی کرنے کی تصویرمنظرعام پرآئی تھی، پولیس ذرائع شائع 01 نومبر 2024 11:24am