پاک افغان سرحد پر دراندازی ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 خوارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، فوجی ترجمان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:26pm
فنکشنز متاثر، شادی کے کپڑے خراب ہوئے لیکن آخری میں ’کنٹینر کپل‘ مشہور ہوگئے قاسم اور خولہ نے موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں انتہائی مشکل فیصلہ کیا شائع 26 نومبر 2024 03:53pm
پی ٹی آئی قافلہ ڈی چوک کے قریب پہنچتے ہی لاہور رنگ روڑ ٹریفک کیلئے بند گزشتہ شام رنگ روڑ کو ٹریفک کیلئے کھولا گیا تھا شائع 26 نومبر 2024 03:24pm
کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث میاں بیوی گرفتار گرفتار ملزمان میں محسن اور عظمیٰ شامل ہیں، ایس ایس پی ایس شائع 26 نومبر 2024 03:14pm
بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کے ساتھ آئی ہیں، عطا تارڑ پولیس اور رینجرز کے شہدا کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کریں؟ وزیر اطلاعات شائع 26 نومبر 2024 03:03pm
رینجرز اہلکاروں پرشرپسندوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج افسوسناک واقعہ 26 نومبرکی رات 2 بجکر44 منٹ پررونما ہوا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 03:44pm
سینٹرل جیل میں معمولی تلخ کلامی پر قیدی نے ساتھی کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کردیا ملزم کے خلاف قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا شائع 26 نومبر 2024 02:07pm
اسٹیٹ بینک نے ڈپازٹس پر کم از کم شرح منافع کی شرط ختم کردی اطلاق مالیاتی اداروں، پبلک سیکٹرانٹرپرائززاور پبلک لمیٹڈ کمپنیز پرہوگا شائع 26 نومبر 2024 01:49pm
کوئٹہ سے اغوا بچہ بارہویں روز بھی بازیاب نہ ہوسکا، پہیہ جام ہڑتال جاری ملتانی محلے سے اسکول جاتے ہوئے نامامعلوم افراد نے محمد مصور کو اغوا کرلیا تھا شائع 26 نومبر 2024 01:19pm
جڑواں شہروں میں راستے بند؛ عدالتی کارروائیاں متاثر، توشہ خانہ کیس سمیت متعدد ملتوی سرکاری و نجی دفاتر میں ملازمین کی حاضری آج بھی کم ہے شائع 26 نومبر 2024 01:06pm
پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، دبئی اور عمان کی خصوصی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں شائع 26 نومبر 2024 10:36am
مظفرآباد اور لیاقت پور میں حادثات ، 9 افراد موقع پر جاں بحق جیپ کھائی میں گرنے کے بعد ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، حکام شائع 25 نومبر 2024 08:24pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں 43 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2672 ڈالر پر آگیا شائع 25 نومبر 2024 07:38pm
بیلاروس کے صدر 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے صدر کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 07:42pm
52 فیصد پاکستانی پسند کی شادی کے مخالف نکلے ، گیلپ سروے دیہی آبادی میں پسند کی شادی کی مخالفت کی شرح 49 فیصد دیکھی گئی شائع 25 نومبر 2024 04:42pm
پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار درجنوں کارکنان کی رہائی کا حکم پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمہ میں کار کنان کو گرفتار کیا تھا اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 08:04pm
الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ، کوئٹہ سے ن لیگی رہنما کے خلاف عزداری خارج بلوچستان ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نمبر دو کے کے جج جسٹس محمد عامر نواز رانا نے فیصلہ سنایا شائع 25 نومبر 2024 03:38pm
جب تک خان ہمارے پاس نہیں آئیں گے، مارچ ختم نہیں کریں گے، بشریٰ بی بی کا خطاب میں آخری سانس تک کھڑی رہوں گی اور آپ نے میرا ساتھ دینا ہے، بشریٰ بی بی اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 04:38pm
پنجاب اور جڑواں شہروں میں اشیا کی ترسیل بری طرح متاثر ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں ھپنجاب اور جڑواں شہروں میں اشیا کی ترسیل بری طرح متاثر ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 03:45pm
کراچی اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس سلو اسپیڈ کیساتھ بحال آن لائن سروسز سے منسلک لوگوں کا کام شدید متاثرہورہا ہے۔ شائع 25 نومبر 2024 01:18pm
سی آئی اے بلڈنگ ’آئی نائن‘ سب جیل قرار، گرفتار احتجاجی شرکا کو رکھا جائے گا چیف کمشنر اسلام آباد نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ شائع 25 نومبر 2024 12:57pm
لاہور میں میٹرو بس جزوی بحال، کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ایمرجنسی کی صورت راستے دوبارہ بند کیے جا سکتے ہیں، ذرائع اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 12:20pm
گنڈا پور ہزارہ انٹر چینج کھلوا کر مرکزی قافلے میں پہنچ گئے وزیر اعلیٰ کے پی پارٹی رہنماعمرایوب کی کال پر راستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے روانہ ہوئے تھے، ذرائع اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 12:29pm
ضلع کرم، گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ شائع 25 نومبر 2024 09:56am
احتجاج سے ملک کو روزانہ 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ لاک ڈاؤن اور احتجاج کی وجہ سے ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے شائع 24 نومبر 2024 10:59pm
مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش پر بشریٰ بی بی کیخلاف مزید مقدمات درج اہلیہ عمران خان نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا، متن ایف آئی آر شائع 24 نومبر 2024 07:26pm
کرم: قبائلی کشیدگی میں شدت، مزید 31 ہلاکتیں، حکومتی ہیلی کاپٹر پر بھی فائرنگ وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ پارا چنار خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا شائع 24 نومبر 2024 09:09am
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ آج مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ایک دو روز میں بریک تھرو کا امکان ہے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 10:05pm
خیبر پختونخواہ : 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے خوارج کی پاک افغانستان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، آئی ایس پی آر شائع 23 نومبر 2024 07:36pm
سونے کی قیمت میں مزید 2200 روپے اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی ہے شائع 23 نومبر 2024 06:55pm