چوبیس نومبر کا احتجاج نو مئی ٹو تھا، اب کوئی اور شو نہیں ہوگا، خواجہ آصف پی ٹی آئی یہ فیصلہ نہیں کر سکی کہ انہیں اسلام آباد آنا تھا یا سنگجانی، وزیر دفاع شائع 04 دسمبر 2024 04:07pm
مریم نواز نے کون سی یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی، خطاب میں بتا دیا پنجاب کا کوئی بچہ فیس نہ ہونے کے باعث اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 04:32pm
رینجرز کے زیرِ حراست افراد کو کہاں رکھتے ہیں؟ جسٹس صلاح الدین پنہور سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز سندھ کے زیر استعمال میٹھا رام ہاسٹل کی ملکیت اور حیثیت سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی شائع 04 دسمبر 2024 03:35pm
بھیک منگوانے کیلئے کراچی سےاغوا بچہ حیدرآباد سے بازیاب ملزم علی نواز نے 6 سالہ بچے عادل کو کراچی مچھر کالونی سے اغوا کیا تھا۔ شائع 04 دسمبر 2024 02:30pm
کُرم میں امن کے قیام کیلئے 125رکنی جرگہ متحرک، پولیس کی نفری بڑھانے کا فیصلہ جرگہ میں علما اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔ شائع 04 دسمبر 2024 02:08pm
افغان طالبان کے ظہرانے سے واپسی پر ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر حملے میں ہلاک رحیم اللہ عرف شاہد عمر کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر تھی، صوبے کنٹر کے علاقے شرنگل میں ہلاک ہوا۔ شائع 04 دسمبر 2024 10:26am
لیفٹیننٹ جنرل عامر دوبارہ قطر میں سفیر نامزد ریٹائرڈ جنرل کو ابتدائی طور پر اگست میں متحدہ عرب امارات میں سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا شائع 04 دسمبر 2024 10:12am
پاکستان کے 6 سالہ ابراہیم کا بڑا کارنامہ، مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ بنا دیا ریکارڈ کی تفصیلات گنیزورلڈ ریکارڈ نے ویب سائٹ پر جاری کردیں شائع 03 دسمبر 2024 10:32pm
پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی دنیا کی 100 قابل تقلید خواتین میں شامل معروف گلوکارہ نے 90 کی دہائی میں پاپ میوزک سے شہرت حاصل کی شائع 03 دسمبر 2024 07:18pm
مظاہرین نے تشدد کے بعد کھائی میں پھینک دیا ، زخمی ایس ایچ او مظاہرین کو بغیر اسلحہ کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے تھے شائع 03 دسمبر 2024 06:27pm
اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کی اطلاع، مسافروں میں خوف وہراس ایس او پی کے تحت طیارے کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 06:17pm
’روبوٹ ٹیچر کی تیاری میں تقریباً آٹھ ماہ لگے‘ روبوٹ کے لیے سامان شہر کے مقامی بازار سے خریدا گیا شائع 03 دسمبر 2024 04:23pm
بشریٰ بی بی نے ٹھیک کیا یا غلط، علیمہ خان نے جواب دے دیا باقی قیادت کو بھی کنٹینر پر موجود ہونا چاہیے تھا، بہن بانی پی ٹی آئی عمران خان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 04:49pm
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ جے شاہ کیلئے چیلنج، براڈ کاسٹرز کا دباؤ بھی بڑھ گیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کی میزبانی کا معاملہ ابھی تک حل نہ ہوسکا اور ڈیڈ لاک برقرار ہے شائع 03 دسمبر 2024 11:12am
نازیبا ویڈیوز لیک کا سلسلہ جاری، ٹک ٹاکر مریم فیصل پانچویں متاثرہ خاتون مریم فیصل نے عوامی طور پر اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا شائع 03 دسمبر 2024 10:52am
آئی ایم ایف کی اگلی قسط کیلئے سرکاری ملازمین، اہلخانہ کے اثاثے بے نقاب کرنے کی تیاری دوسری قسط حاصل کرنے کے لیے حکومت کو 39 سخت شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔ شائع 03 دسمبر 2024 10:37am
پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ، بھارتی نیوی حیران وپریشان بھارتی نیول چیف کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے شائع 02 دسمبر 2024 10:47pm
جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات اس عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے شائع 02 دسمبر 2024 10:30pm
کراچی کے شہریوں کو دسمبر کے بجلی بلوں میں کتنا ریلیف ملے گا ؟ نیپرا نے ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 02 دسمبر 2024 09:40pm
ہلاکتوں کا پروپیگنڈا، ایف آئی اے نے جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 10:55pm
حج کے لئے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن شائع 02 دسمبر 2024 08:08pm
جسم جڑی دو بہنوں کی کامیاب سرجری، ماہرسرجنز کا کارنامہ سرجری 4 گھنٹے جاری رہی جس میں 10 افراد نے حصہ لیا، تمام اخراجات اسپتال انتظامیہ نے برداشت کئے،ڈائریکٹر این آئی سی ایچ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 07:20pm
پیریڈ کا دورانیہ کیوں بڑھایا، پشاور میں سرکاری اسکول کے طلباء کا احتجاج طلباء نے پڑھائی سے جان چھڑاتے ہوئے محکمہ تعلیم کے حکام سے مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 06:11pm
رہنما پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، ڈی چوک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی اپیل اپنی 74 سالہ زندگی میں آج تک کبھی خود کو اتنا بے یارومدد گار نہیں پایا، مراسلہ شائع 02 دسمبر 2024 03:58pm
ملک بھر میں مہنگائی بڑھنے کی رفتار 78 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی اکتوبر میں افراط زر کی شرح سات اعشاریہ دوفیصد تھی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 06:20pm
پی ٹی آئی احتجاج، پختونخوا پولیس کے پاس آنسو گیس شیلز کے اسٹاک کی تفصیلات یکم نومبر تک پولیس کے پاس کئی ہزار شیل گنز موجود تھے، رپورٹ شائع 02 دسمبر 2024 02:19pm
کراچی، قبرستان کے قریب کچرا کنڈی سے 3 روز پرانے انسانی اعضا برآمد دو روز قبل اسی قبرستان سے ایک خاتون کا سر بھی ملا تھا، جس کے سامنے اور دائیں کان پر کٹ کا نشان موجود تھا۔ شائع 02 دسمبر 2024 01:48pm
بنوں میں نالے سے برآمد مارٹر گولا پھٹنے سے تین بچے جاں بحق بچوں کی شناخت ذیشان، وہاب اور عالم زیب کے نام سے ہوئی ہے شائع 02 دسمبر 2024 01:20pm
عمرایوب، فیصل امین کی راہداری ضمانت منظور، جسٹس شکیل کا عمر ایوب سے مکالمہ یہ ملک سلامت ہے تو ہم ہیں، عمرایوب اپوزیشن لیڈر ہیں، آپ کی ذمہ داری ہے، جسٹس شکیل شائع 02 دسمبر 2024 12:58pm
اہل کراچی سرد راتوں کیلئے تیار ہوجائیں، درجہ حرارت بتدریج کم ہوگا اب شہر کے درجہ حرارت بتدریج کم ہونگے، چیف میٹرولوجسٹ شائع 02 دسمبر 2024 12:13pm