52 فیصد پاکستانی پسند کی شادی کے مخالف نکلے ، گیلپ سروے دیہی آبادی میں پسند کی شادی کی مخالفت کی شرح 49 فیصد دیکھی گئی شائع 25 نومبر 2024 04:42pm
پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار درجنوں کارکنان کی رہائی کا حکم پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمہ میں کار کنان کو گرفتار کیا تھا اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 08:04pm
الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ، کوئٹہ سے ن لیگی رہنما کے خلاف عزداری خارج بلوچستان ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نمبر دو کے کے جج جسٹس محمد عامر نواز رانا نے فیصلہ سنایا شائع 25 نومبر 2024 03:38pm
جب تک خان ہمارے پاس نہیں آئیں گے، مارچ ختم نہیں کریں گے، بشریٰ بی بی کا خطاب میں آخری سانس تک کھڑی رہوں گی اور آپ نے میرا ساتھ دینا ہے، بشریٰ بی بی اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 04:38pm
پنجاب اور جڑواں شہروں میں اشیا کی ترسیل بری طرح متاثر ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں ھپنجاب اور جڑواں شہروں میں اشیا کی ترسیل بری طرح متاثر ہونے سے قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 03:45pm
کراچی اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس سلو اسپیڈ کیساتھ بحال آن لائن سروسز سے منسلک لوگوں کا کام شدید متاثرہورہا ہے۔ شائع 25 نومبر 2024 01:18pm
سی آئی اے بلڈنگ ’آئی نائن‘ سب جیل قرار، گرفتار احتجاجی شرکا کو رکھا جائے گا چیف کمشنر اسلام آباد نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ شائع 25 نومبر 2024 12:57pm
لاہور میں میٹرو بس جزوی بحال، کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ایمرجنسی کی صورت راستے دوبارہ بند کیے جا سکتے ہیں، ذرائع اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 12:20pm
گنڈا پور ہزارہ انٹر چینج کھلوا کر مرکزی قافلے میں پہنچ گئے وزیر اعلیٰ کے پی پارٹی رہنماعمرایوب کی کال پر راستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے روانہ ہوئے تھے، ذرائع اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 12:29pm
ضلع کرم، گاڑیوں پر حملے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ شائع 25 نومبر 2024 09:56am
احتجاج سے ملک کو روزانہ 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ لاک ڈاؤن اور احتجاج کی وجہ سے ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے شائع 24 نومبر 2024 10:59pm
مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش پر بشریٰ بی بی کیخلاف مزید مقدمات درج اہلیہ عمران خان نے لوگوں کو ورغلانے کے لیے نفرت انگیز بیان دیا، متن ایف آئی آر شائع 24 نومبر 2024 07:26pm
کرم: قبائلی کشیدگی میں شدت، مزید 31 ہلاکتیں، حکومتی ہیلی کاپٹر پر بھی فائرنگ وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ پارا چنار خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا شائع 24 نومبر 2024 09:09am
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ آج مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ایک دو روز میں بریک تھرو کا امکان ہے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 10:05pm
خیبر پختونخواہ : 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے خوارج کی پاک افغانستان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، آئی ایس پی آر شائع 23 نومبر 2024 07:36pm
سونے کی قیمت میں مزید 2200 روپے اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی ہے شائع 23 نومبر 2024 06:55pm
اسٹیٹ بینک کا 55 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان بابا گرو نانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش پر وفاقی حکومت یادگاری سکہ جاری کررہی ہے شائع 23 نومبر 2024 06:14pm
تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت یا مذاکرات نہیں ہو رہے ،عطا تارڑ اسلام آباد میں کسی کو بھی احتجاج یا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 06:16pm
پی ٹی آئی کے 400 سے زائدکارکن گرفتار، جڑواں شہر قلعہ بند، بارات اور میت کو بھی جانے کی اجازت نہ ملی مریض راستوں میں مرنے لگے، موٹرویز، بس اڈے بند اور میٹرو بس سروس معطل ہے، ہزاروں مسافر منزل تک نہ پہنچ سکے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 09:35pm
پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ جاری فتنہ الخوارج کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونےکی اطلاعات ہیں اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:06pm
بشریٰ بی بی کا احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، علی امین گنڈاپور لیڈ کریں گے مطالبات کی منظوری کیلئے ہر حد تک جائیں گے، علی امین گنڈاپور اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 06:58pm
کراچی : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرفائرنگ سےایک شخص جاں بحق مقتول سلمان لیاقت آباد کا رہائشی اورچاربچوں کاباپ تھا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 06:03pm
لاہور میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی واقعہ اکبر چوک کے قریب شوروم کی تعمیر کے دوران پیش آیا شائع 23 نومبر 2024 11:38am
نوکری و نکاح کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی، نجی اکیڈمی کا مالک گرفتار ملزم نے لڑکی کو اکیڈمی میں نوکری کیساتھ ساتھ رہائش کی بھی آفر کی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 10:48am
پی ٹی آئی کا کل کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور تحریک انصاف اور حکومت کے پس پردہ رابطوں سے کوئی تعلق نہیں، اسٹیبلشمنٹ شائع 23 نومبر 2024 10:23am
پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں شائع 23 نومبر 2024 09:55am
ملتان، ایڈز منتقلی کا معاملہ، وی سی نشتر یونیورسٹی اور ایم ایس سمیت 5 ڈاکٹرز معطل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال ملتان کے ڈائیلسز یونٹ سے 25 مریضوں میں ایڈز کی منتقلی کے معاملے پر ایکشن... شائع 23 نومبر 2024 09:16am
اسموگ میں کمی، لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر صبح سویرے ائیر کوالٹی انڈیکس 352 تک پہنچ گیا۔ شائع 23 نومبر 2024 08:42am
حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی اس سے پہلے حکومتِ پنجاب صوبے بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرچکی ہے شائع 23 نومبر 2024 08:33am
پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا اس معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے شائع 22 نومبر 2024 10:45pm