آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ پاکستان اور چین مشترکہ واریر آٹھویں عسکری مشوں کے شرکا سے ملاقات شائع 29 نومبر 2024 06:33pm
چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اپنے سخت مؤقف پر قائم، آئی سی سی کا اجلاس آج پھر ہوگا پی سی بی نے قسم کا کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے حوالے سے بورڈ ممبران اور آئی سی سی کو آگاہ کیا اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 08:56am
پی ٹی آئی وکلا مایوس، عمران خان سے ملاقات نہ ہوسکی عمران خان جیل تحویل میں نہیں، حکام شائع 29 نومبر 2024 04:12pm
بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے آئی نیب ٹیم پشاور سے خالی ہاتھ راولپنڈی روانہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے شائع 29 نومبر 2024 04:06pm
گزشتہ چار برس میں قرآن پاک کے 26 سپارے لکھ چکے ہیں ساٹھ سال کی اس عمر میں قرآن پاک کو لکھنا اور ہر آیت کو لفظ با لفظ بغور احتیاط سے لکھنا خدا داد صلاحیتوں کا نتیجہ ہے شائع 29 نومبر 2024 03:41pm
کھیلوں کو سیاست کی نذر نہیں کریں، یہی بات آئی سی سی سے کہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ تمام غیر ملکیوں سے کہیں گے کہ پاکستان کے سیاسی معاملات سے دور رہیں، ممتاز زہرا بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ شائع 29 نومبر 2024 03:33pm
اسٹاک ایکسچینج سے مزید مثبت خبریں، 582 پوائنٹس اضافہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے شائع 29 نومبر 2024 03:22pm
لیگی سینیٹر صحافی مطیع اللہ کے حق میں بول اٹھے مطیع اللہ جان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے میں اُس کی بالکل تائید نہیں کرتا، عرفان صدیقی شائع 29 نومبر 2024 03:14pm
بشریٰ بی بی اور گنڈا دامن کوہ سے کیسے نکل گئے، پولیس افسران کی سرزنش دامن کوہ پرتعینات ایس پی یو کی نفری کوطلب کرلیا گیا شائع 29 نومبر 2024 02:04pm
انگلش کرکٹ بورڈ کا دہرا معیار، کرکٹرز پرپی ایس ایل سمیت دیگرلیگز میں شرکت پر پابندی انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے پی ایس ایل 10متاثرہوگا شائع 29 نومبر 2024 01:43pm
لاہور ہائیکورٹ، حکومت کی جانب سے اسموگ کے باعث لگائی گئیں پابندیوں میں نرمی پر تشویش کا اظہار ایک دم پابندیاں ختم کرنے سے اسموگ واپس آ سکتی ہے شائع 29 نومبر 2024 01:11pm
ڈی چوک میں مظاہرین پر اسنائپرز اور امریکی اسلحہ استعمال کیے گئے، عمر ایوب مجھ پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا، پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 03:21pm
جو بھی ہوا اس کا احتساب بانی پی ٹی آئی کریں گے،ترجمان بشریٰ بی بی بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی، مشال یوسفزئی شائع 29 نومبر 2024 12:25pm
پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنے پر کتنی رقم ملے گی بھارت کو آئی سی سی کی آمدنی کا 38 فیصد ملتا ہے۔ شائع 29 نومبر 2024 12:19pm
کراچی ایئرپورٹ پر چینی شہریوں پر حملہ، تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:17pm
پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ پنجاب رینجرز کے جوانوں کے انکشافات شرپسندوں نے چھ ساتھیوں کو گاڑی سے کچلنے کی بھی کوشش کی، زخمی سپاہی شائع 29 نومبر 2024 10:43am
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موخر عدالت نے آج ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کیا تھا شائع 29 نومبر 2024 10:03am
ملک میں بارش برسانے والی مغربی ہوائیں داخل، شمالی بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی برسات پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ دو دسمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے شائع 29 نومبر 2024 09:41am
وہ بڑی کمپنیاں جنھوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخی بلندی پر پہنچایا 100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر لی شائع 29 نومبر 2024 09:15am
جو آرمی چیف مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا باپ ہوتا ہے: خواجہ آصف پی ٹی آئی آرمی چیف کے آگے سجدہ ریز ہونے کو تیار ہوتے ہیں، وزیر دفاع شائع 29 نومبر 2024 08:28am
شاہد آفریدی کا چیمپئنز ٹرافی تنازع پر اہم بیان اب آئی سی سی اور ان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو اپنی بالادستی دکھانی ہوگی، سابق کپتان شائع 29 نومبر 2024 08:21am
پاکستان اور بیلاروس: معاشی تعاون کے نئے مواقع کی جانب گامزن پاکستان میں بیلاروس کی زرعی مشینری کی فروخت اور سروسنگ کے نیٹ ورک کو وسعت دینے کی بات بھی سامنے آئی شائع 29 نومبر 2024 08:15am
بلوچستان سے قبائلی رہنما حاجی قاسم پانیزئی اغوا قبائلیوں نے خانوزئی کراس پر این 50 ہائی وے کو بند کردیا شائع 29 نومبر 2024 08:06am
کھیتوں سے گزرنے کے تنازع پر دوگروپوں میں کہاڑیاں چل گئیں گروپوں میں تصادم کھیتوں سے گزرنے کا راستہ بند کرنے کے معاملے پر ہوا شائع 29 نومبر 2024 08:03am
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد جمع قرارداد رکن صوبائی اسمبلی رانا فیاض نے پیش کی ہے شائع 28 نومبر 2024 11:56pm
اسٹیبلشمنٹ، مفاد پرست سیاستدان راستے سے ہٹ جائیں اور ناکامی تسلیم کریں، مولانا فضل الرحمٰن حکمرانوں اور ان کے پیچھے کھڑی طاقتور قوتوں نے آئین کا حلیہ بگاڑنے کا سوچا ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 28 نومبر 2024 11:46pm
وزیراعلی کے پی بننے کی خبریں اداراتی ڈس انفارمیشن کی بنیاد پرہیں، اسپیکر کے پی پارٹی نےادنیٰ کارکن کواسپیکرکاعہدہ دیا میرے لئے یہی کافی ہے، بابر سلیم سواتی شائع 28 نومبر 2024 10:55pm
نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبرپختونخوا بھجوادی گئی، ذرائع شائع 28 نومبر 2024 09:14pm
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی 27 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا شائع 28 نومبر 2024 09:12pm
بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین ہٹانے اور علی محمد خان کو سیکریٹری جنرل بنانے کی تردید تحریک انصاف کے سینئررہنما اسد قیصر نے خبروں کی تردید کی ہے اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 09:37pm