کیا کراچی میں پچھلی رات سرد ترین تھی ساحلی علاقے تاحال موسم سرما سے محروم ہیں شائع 25 نومبر 2022 09:47am
مغربی ہواؤں کی انٹری: کل سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان پنجاب، سندھ کے گردونواح میں ہلکی دھند پڑسکتى ہے شائع 12 نومبر 2022 03:55pm
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقظہ انجماد سے گرچکا ہے شائع 07 نومبر 2022 10:08am
سندھ میں دھند کاراج، ٹریفک کی روانی متاثر صوبے بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 نومبر 2022 09:19am
تحريک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ پر بادل برسنے کو تیار محکمہ موسميات کی 4 اور 5 نومبر کو بارشوں کی پیشگوئی شائع 01 نومبر 2022 12:03pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان محکمہ موسمیات نے 23 اکتوبر کو میلبرن میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے شائع 16 اکتوبر 2022 12:15pm
کراچی میں شدت سے سمندری ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات شہرمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا شائع 07 اکتوبر 2022 10:42am
محکمہ موسمیات نے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کے شدید پھیلاؤ کا خدشہ ظاہرکردیا ڈینگی کا پھیلاؤ اکتوبرکے وسط تک جاری رہے گا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 01:50pm
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، مزید بارشوں کا خدشہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان پرخطرے کے بادل منڈلانے لگے اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 09:06pm
کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان کراچی میں صبح سے ہی تیز دھوپ کی تپش کے باعث گرمی اثر دکھانے لگی ہے۔ شائع 11 ستمبر 2022 12:23pm
کراچی میں شدید گرمی کب تک جاری رہے گی؟ درجہ حرارت 38 تا 41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہونے کا امکان ہے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 08:04pm
محکمہ موسمیات کی آج سے بارش کے نئے سسٹم کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نےغلط معلومات پھیلانے موسمی ماہرین کو خبردار کردیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 11:47am
کراچی پھر جل تھل، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شديد ڈپريشن ميں تبديل ہونے سےمزید موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 11:42am
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ملیر، کورنگی، بہادرآباد، گرومندر، نمائش چورنگی، جمشید روڈ اور ایم اے جناح روڈ سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔ شائع 12 اگست 2022 08:53am
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری رات گئے گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، گولیمار اور لیاقت آباد میں تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 03:02pm
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی گزشتہ روز کی طوفافی بارش سے مسلم باغ کے علاقے میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 6 افراد میں سے ایک نوزائیدہ بچی اور خاتون کی لاش مل گئی۔ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 01:54pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 30 جولائی کو مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:06am
کراچی میں مون سون بارشیں، مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق مون سون کے تیسرے اسپیل کے دوران سب سے زیادہ حادثات پیر 25 جولائی کو رونما ہوئے۔ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:58pm
ملک میں مون سون بارشوں کا ایک اور سسٹم داخل محکمہ موسمیات نے بارشوں کا حالیہ سسٹم 31 جولائی تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شائع 27 جولائ 2022 10:15am
کراچی: مختلف علاقوں میں بارش، محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے کہا کہ مون سون کی تیز ہوائیں 26 یا 27 جولائی تک برقرار رہیں گی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 04:06pm
More rain with wind, thundershower expected across Pakistan Scattered heavy showers during next 12 hours Published 23 Jul, 2022 02:56pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، ملیر،صدر، شارع فیصل، شاہ فیصل کالونی، ایئر پورٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔ شائع 22 جولائ 2022 10:48am
ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری 24 جولائی سے شمالی بلوچستان سمیت ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 21 جولائ 2022 12:41pm
ملک کے مختلف علاقوں میں ایک ہفتے تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ داخل ہوگئیں۔ شائع 20 جولائ 2022 09:39am
کراچی میں آج دوپہر سے موسلا دھار بارشیں شروع ہونے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ چل سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 02:34pm
لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری لاہور میں آج دوسرے روز بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں، موسم کو دیکھتے ہوئے چھٹیاں مناتے بچے پکنک میں مصروف ہیں۔ شائع 14 جولائ 2022 09:50am
اسلام آباد میں تیز بارش، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جڑواں شہروں میں رات گئے موسلادھاربارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، بارش سے کئی علاقے متاثرہونے کا خدشہ ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 02:18pm
محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی 14 جولائى سے مزید بارشیں ہوں گی جبکہ کم ہوا کا دباؤ سندھ میں شدت کے ساتھ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات شائع 13 جولائ 2022 12:13pm
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا نیا الرٹ جاری کردیا کراچی کے جنوب میں بارش برسانے والا نیا سسٹم بن رہا ہے یہ سسٹم انڈیا کے راجھستان سے کراچی میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 05:31pm
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پی اے ایف مسرور بیس میں 119.5 ملی میٹر ہوئی جبکہ ڈی ایچ اے فیزٹو میں 106اورناظم آباد میں 101 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 11:20am