محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگی شائع 23 ستمبر 2023 09:41am
کراچی میں اکتوبر قہر ڈھائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا سمندری ہواؤں میں تعطل کے باعث اکتوبر کامہینہ گرم رہے گا، چیف میٹرولوجسٹ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 09:57pm
لاہور میں بارش سے جل تھل ایک، قذافی اسٹیڈیم ڈوب گیا کراچی میں بھی 3 روز بادل برسیں گے اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 09:06pm
ملک بھر میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی شائع 13 ستمبر 2023 03:29pm
ملک بھرمیں آج موسم کیسا رہے گا کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں وسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان شائع 30 اگست 2023 09:12am
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں بارش کی نوید سنادی بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا شائع 27 اگست 2023 09:27am
کراچی میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہنے کیساتھ ہی ہلکی بوندا باندی کا امکان شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد ہے شائع 24 اگست 2023 09:52am
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 23 اگست سے بارشوں کی پیشگوئی کردی ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ شائع 21 اگست 2023 09:52pm
سندھ میں آج سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا، محکمہ موسمیات کی وارننگ کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران ہلکی بارش اوربوندا باندی کا امکان شائع 20 اگست 2023 12:50pm
ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے چند مقامات پربارش کا امکان ظاہرکیا ہے اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 11:43am
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 3 بڑے ڈیمز ایک ساتھ بھر گئے آبی ذخائر میں 1 کروڑ 34 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرلیا گیا، ارسا شائع 17 اگست 2023 07:30pm
کراچی میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا امکان شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 15 اگست 2023 11:33am
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، دیگر شہروں میں بھی برسات کی پیشگوئی بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 05:37pm
کراچی کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا ہوا کی رفتار 35 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 08 اگست 2023 10:47am
پنجاب، کے پی، بلوچستان میں طوفانی بارشیں: مکینوں کا سیلاب والے علاقے آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ محکمہ موسمیات کی 31 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 04:36pm
یوم عاشور پر کراچی میں بارش: موسم خوشگوار ہوگیا مون سون کا دوسرا اسپیل کراچی سے ختم ہوچکا ہے، محکمہ موسمیات شائع 29 جولائ 2023 08:41am
کراچی: دوپہر میں گرمی مزید بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات آج شہر میں حبس برقرار اور سمندری ہوائیں معطل رہیں گی شائع 26 جولائ 2023 12:04pm
کراچی میں وقفے وقفے سے بارش، برساتی نالے ابل پڑے ناگن چورنگی پر 3، 3 فٹ تک بارش کا پانی جمع اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 12:07am
آج سے بدھ تک لینڈسلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیرِآب آنے کی وارننگ کراچی کیلئے بھی خطرات، مون سون کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 09:33am
آج کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں مطلع ابر آلود اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات شائع 20 جولائ 2023 09:59am
لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد میں بارشوں سے 17 ہلاک، جہلم میں پانی گھروں میں داخل مون سون بارشوں کا سلسلہ 19 تا 23 جولائی تک جاری رہنے کا امکان شائع 19 جولائ 2023 08:39pm
محرم الحرام کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی یومِ عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ کو متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 12 جولائ 2023 11:31am
کراچی میں آج بارش ہوگی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے بتادیا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 11 جولائ 2023 09:49am
محکمہ موسمیات کی آج کے موسم سے متعلق بڑی پیشگوئی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 11 جولائ 2023 09:50am
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار بارش اور بونداباندی کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 09:39pm
کراچی، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، مزید کی پیشگوئی پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 03:12pm
کراچی میں آج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، رین ایمرجنسی نافذ مئیر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 12:22pm
ملک کے کن شہروں میں آج بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا راولپنڈی، جہلم، اٹک میں بھی آج تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے شائع 04 جولائ 2023 09:36am
اسلام آباد، لاہور، مری، جہلم اور آزاد کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار بارش ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:05pm
عید کے دوسرے روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا گرمی کی شدت آج 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی، محکمہ موسمیات شائع 30 جون 2023 11:25am