شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس سال عید مون سون کی شدید بارشوں کے دوران منائی جائے گی
شائع 10 جولائ 2022 10:41am
Recent system will continue till July 9 (tomorrow), says PMD
Published 08 Jul, 2022 05:06pm
مون سون ہوائیں سندھ اوربلوچستان میں داخل ہورہی رہی ہیں، مون سون سسٹم کا مرکز وسطی بھارت میں موجود ہے، محکمہ موسمیات
شائع 07 جولائ 2022 12:16pm
VIDEO
City's rain spell could expand till Eid
Published 04 Jul, 2022 10:44am
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام یا رات سے بارش کی پیشگوئی کی ہے، بارش سے پہلے تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 01:10pm
شہر میں 5 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں ہوگی، کراچی، حیدر آباد سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے، بارش سے قبل گرد الود ہوائیں اور آندھی چلے گی، محکمہ موسمیات
شائع 01 جولائ 2022 11:56am
شہر قائد میں سپرہائی، نارتھ کراچی، گرومندر اور صدر سمیت مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش کے بعدموسم خوشگوار ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 30 جون 2022 11:29am
ملک کے بیشترعلاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کی انٹری ہوگی، صرف بالائی علاقوں میں نہیں بلکہ کراچی میں بھی بادل جم کربرسیں گے ۔
شائع 29 جون 2022 12:40pm
بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے پانی برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا جبکہ 3 سے 5 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے۔
شائع 29 جون 2022 08:57am
VIDEO
Monsoon showers expected in the first week of July
Updated 30 Jun, 2022 01:28pm
ملک کے بیشر علاقوں میں آج موسم خشک رہےگا ،گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑى علاقوں پر ہلکى بارش کى توقع ہے، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 23 جون 2022 03:54pm
شہر میں شہر قائد کا موسم آج بھی گرم ہے،سمندری ہوائیں معطل ہیں جبکہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا،محکمہ موسمیات
شائع 23 جون 2022 12:03pm
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے کے واقعات ملیر، میمن گوٹھ، محمودآباد ، چینیسر گوٹھ، ملت ٹاؤن اور گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں پیش آئے۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2022 11:12am
City weathercaster rules out any chances of urban flooding during period
Updated 21 Jun, 2022 10:31am
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے موسلادھاربارش نےجھل تھل ایک کردیا۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2022 09:21am
آج اور کل کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ پری مون سون میں بارش کا امکان نہیں ،رات اور شام کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 21 جون 2022 01:26pm
گرمی کا زور توڑنے کیلئے بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2022 01:43pm
کراچی کے گرم موسم کے بعد محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ہلکی بارش کی نوید سنادی۔
شائع 13 جون 2022 10:38am
وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو صوبوں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کرنے کی ہدایت کردی۔
شائع 12 جون 2022 01:42pm
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔
شائع 20 مئ 2022 12:34pm
کراچی: شہر قائد میں موسم آج بھی گرم ہے، درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کراچی مںر سورج آج بھی آگ...
اپ ڈیٹ 19 مئ 2022 11:42am
ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے جبکہ 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوا چل رہی ہے، محکمہ موسمیات
شائع 18 مئ 2022 11:32am
محکمہ موسمیات نے آئندہ 2روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔
شائع 13 مئ 2022 10:22am
کراچی: شہر قائد میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے...
شائع 08 مئ 2022 10:23am
Met Office predicts dry weather for May
Updated 06 May, 2022 03:01pm
بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شائع 05 مئ 2022 11:31am
شہر قائد میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، شام میں مٹی اور گرد آلود ہواؤں کی رفتار مزید تیز ہوگی۔
شائع 02 مئ 2022 12:15pm
بے نظیرآباد سے رحیم یارخان تک اکثر علاقوں کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب ہے ۔
شائع 02 مئ 2022 10:57am
کراچی میں صبح سے ہی تیز دھوپ کی تپش کے باعث گرمی اثر دکھانے لگی ہے، شہر میں تیز ہواوں کے جھکڑ بھی چل رہے ہیں لیکن پارہ جیسے جیسے بڑھ رہا ہے،گرمی کی شت میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
شائع 01 مئ 2022 11:24am
عيد پر گرمى کى شدت میں کمى کا امکان ہے، 3مئی سے 5 مئی گرد آلود ہوائیں چليں گے، محکمہ موسميات
شائع 29 اپريل 2022 10:45am